Resultados da procura
  1. Persoas Ver todo

  2. hai 19 minutos

    چکوال PP23 تحریک لبیک پاکستان کا ن لیگ کے ساتھ اتحاد۔ اسلام زندہ ہوتا ہے ہر الیکشن کے وقت 😂

  3. hai 40 minutos

    یہ ہوتاہےلیڈر جیل میں بھی ترقیاتی کام کروانےکاعزم شیرجہاں بھی ہوگاوہاں ڈولپمنٹ کےکام ہونگے

  4. hai 41 minutos

    RT workers thrashed this poor guy on his denial to vote for .

  5. hai 2 horas

    International Recognition 🐅🐅🐅 Turkish President Erdogan Writes Letter to Shehbaz Sharif Ahead of GE in Pakistan. Acknowledging the Role of SS fir Strengthening Pak-Turk Relations & Wishing PMLN Best for 25th July Contest.

  6. hai 2 horas

    This is criminal..Economic Disaster!! Current Account deficit $18bn.. Only government is to be blamed..They messed up big time n incoming govt will have serious trouble in fixing it. Sadly elections n politics is not on these huge problems that face.

  7. hai 2 horas

    25 جولائی کے بعد آپ کس کو وزیر اعظم دیکھنا چاہتے ہیں ؟؟ ووٹ دینے کے بعد ریٹویٹ کریں تاکہ سب کی رائے جان سکیں۔ کس کے چاہنے والے ذیادہ ہیں۔

  8. hai 3 horas

    عجیب لیڈر ہے، صرف اپنے بستر، اپنے کھانے اور باتھ روم کو روتا رہا۔ کروڑوں ہم وطنوں کی پرواہ نہیں جو بھوکے سوتے اور آلودہ پانی پینے پہ مجبور ہیں۔ ہارون رشید

  9. hai 3 horas

    میں اس حلقے سے ہوں جہاں سے شہبازشریف الیکشن لڑرہے ہیں، لیکن کے حالات کافی پتلے ہیں ۔ سنئے آفتاب اقبال سے

  10. hai 4 horas

    None of the opposing parties have complained or criticised government on load shedding unlike government from 2008 to 2013 ,meaning there by what we CMShehbaz & promised they delivered

  11. hai 5 horas

    میں کہہ رہا ہوں میں پھر کہہ رہا ہوں میں بار بار کہہ رہا ہوں میں دن رات کہہ رہا ہوں اگر احتساب صرف نواز شریف کا تو پھر ووٹ بھی نواز شریف کا

  12. hai 12 horas

    یہ بازی عشق کی بازی ہے جو چاہو لگا دو، ڈر کیسا؟ گر جیت گۓ تو کیا کہنا، ہارے بھی تو مات نہیں

  13. hai 14 horas

    باہر..........جن کو خلاٸی مخلوق کہتے ہیں کمروں کے اندر........ان کے ساتھ تصویریں اترواتے ہیں.......وہ بھی خوشگوار موڈ میں... Wichun Gaal koi Aur ee...😂😅 Aap Iss ko kya Kahain Ga.... 😂😂

  14. hai 15 horas

    6 دن بعد آپ کس کو وزیر اعظم دیکھنا چاہتے ہیں ؟؟ ووٹ کرنے کے بعد ریٹویٹ ضرور کرے

  15. hai 16 horas

    نواز شریف کو آپکے ووٹ کی پرچی سے انصاف ملے گا ان شاءاللّٰہ خواجہ محمد آصف بونکن مراد پور

  16. hai 16 horas

    پختونخوا ملی عوامی پارٹی کی جانب سےسینیٹرنہال ہاشمی,عصمت انور امیدوار صوبائی حلقہ PS-92 کو دیئے گئے استقبالیہ میں "قوم کی ہےیہ آواز جیوےمریم نواز قوم تیرےساتھ سداقوم تیرےساتھ " پختونخوا ملی عوامی پارٹی نےحمایت کا علان کیا جئےنوازشریف جئےمحمود اچکزئی جئےمریم نوازشریف

  17. hai 18 horas
  18. hai 18 horas

    "شہباز کی پرواز " اٹک میں 💕

  19. نوازشریف,مریم نوازشریف اور کیپٹن صفدر کا عزم اسی طرح پختہ ہے جتنا جیل جانے سے پہلے عزم پختہ تھا نوازشریف کا یہی پیغام ہے آپکے لیے کہ کوئی سزا کوئی جیل منزل پر پہنچنے سے انہیں روک نہیں سکتی.پرویز رشید ❤

Parece que a carga tarda un chisco

É posible que o Twitter estea por riba da súa capacidade ou teña un impo momentáneo. Téntao de novo ou visita o Estado do Twitter para obter máis información.