Shoaib SiddiquiVerified account

@ShoaibPTI_PP147

PTI Ex-MPA from . LHR Advisor to the PTI Chairman on Admin & Electoral Affairs. Ex Parl Sec. Info Govt of the Punjab.

Lahore, Pakistan
Joined March 2014

Tweets

You blocked @ShoaibPTI_PP147

Are you sure you want to view these Tweets? Viewing Tweets won't unblock @ShoaibPTI_PP147

  1. May Allah shower every Muslim with his unconditional blessings. Jumma Mubarak!

    Undo
  2. پاکستان کی برآمدات کے لئے اچھی خبر (اگست) میں ملکی برآمدات گزشتہ سال کے اسی عرصے کے دوران 43 فیصد اضافے کے ساتھ2 ارب 25 کروڑ 70 لاکھ ڈالر ریکارڈ کی گئی ہے۔وزیراعظم پاکستان عمران خان کی قیادت میں ملکی معیشت مستحکم اور کامیابی کے ساتھ آگے بڑھ رہی ہے الحمد للہ

    Undo
  3. Retweeted
    Sep 1

    Alhamdulillah, Tarbela Dam filled to its max level yesterday despite unfavourable weather conditions this year. This is a good omen for agriculture & hydel generation. Appreciate the team at WAPDA/IRSA for improved water regulation.

    Undo
  4. Retweeted
    Sep 1

    اس سال ناسازگار موسمی حالات کے باوجود الحمدللہ تربیلا ڈیم کل مکمل طور پر بھر گیا۔زراعت اور پن بجلی کی پیداوار کیلئے یہ ایک نیک شگون ہے۔ پانی کے قدرے بہتر انضباط و انتظام پر میں واپڈا اور اسرا کی ٹیموں کی کاوشوں کو سراہتا ہوں۔

    Undo
  5. کشمیر کے سیاسی منظرنامے پر پانچ دہائیوں تک چھائے رہنے والے بزرگ مزاحمتی رہنما سید علی گیلانی کے وفات کی خبر سن سخت افسوس ہوا. کشمیرکی آزادی کیلئے ان کی انتھک جدوجہد کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔اللہ پاک ان کی مغفرت فرمائے آمین

    Undo
  6. نامور پاکستانی ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی جلد صحت یابی کے لئے دعا گو ہیں اللّہ سبحان تعالی انہیں جلد شفایاب کرے آمین یا ربّ العالمین

    Undo
  7. ٹیکنالوجی کی تیز رفتار ترقی کو مدنظر رکھتے ہوئے ، نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے جدید ایپلی کیشن متعارف کرا دی ہے۔جس سے لوگ اپنے اسمارٹ فونز کو بائیومیٹرک تصدیق کے لیے استعمال کر سکتے ہیں۔انشاءاللہ یہ ایپلیکیشن پاکستان کے لئے ایک گیم چینجر کے طور پر ثابت ہوگی

    Undo
  8. NCOC has played a leading role in the fight against Corona . Pakistani nation has shown patience in the changing circumstances from Covid19 The role of health professionals in tackling the Covid is commendable. Health workers from all four provinces rendered valuable services1/1

    Undo
  9. Strict implementation of SOPs should be continued to ensure reduction in the spread of Corona disease.Emergency measures should be taken to make the Smart Lockdown strategy a success.2/2

    Undo
  10. پالیسی ریسرچ انسٹی ٹیوٹ آف مارکیٹ اکانومی (PRIME) کی طرف سے جاری کردہ ایک تازہ رپورٹ کے مطابق ، پاکستان کی خوشحالی انڈیکس (پی پی آئی) نے ملک بھر میں کاروباری سرگرمیوں میں نمایاں بہتری کی وجہ سے جون 2021 میں 135.9 کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

    Undo
  11. افغانستان باڈر پار فائرنگ کے نتیجے میں پاک فوج کے دو جوانوں نے اپنی جان کا نذرانہ پیش کیا. اللہ پاک ان کی مغفرت فرمائے آمین افغانستان کی سرزمین کو پاکستان کے خلاف ہرگز نہیں ہونے دیا جائے گا.بہادر جوانوں کی قربانیاں ہمارے عزم کو مزید مضبوط کرتی ہیں۔

    Undo
  12. Retweeted
    Aug 28

    Pleased to review efforts of Punjab for revival of school cricket, esp role of Cent Punjab Cricket Assoc. 870 schools & 231 college grounds, 355 sports facilities developed across Punjab. I urge all provinces to focus on reviving sports & providing sports facilities for our youth

    Undo
  13. Retweeted
    Aug 28

    Want to thank Ehsan Mani for his contribution to cricket in Pak during his 3 yr tenure as Chairman PCB. I especially appreciate his setting up, for the first time, a regional domestic cricket structure in Pak & his role in bringing back international cricket teams to Pakistan.

    Undo
  14. Retweeted
    Aug 28

    سکول کرکٹ کی بحالی کیلئےپنجاب خصوصاًسینٹرل پنجاب کرکٹ ایسوسی ایشن کی کاوشوں کاجائزہ لیکرخوش ہوں۔870سکولز + 231 کالجزگراؤنڈز کیساتھ پنجاب بھرمیں کھیلوں کے355میدان تیار کئےگئےہیں۔تمام صوبوں کومیری تاکیدہےکہ کھیلوں کی بحالی + نوجوانوں کوکھیلوں کی سہولیات کی فراہمی پر توجہ مرکوز کریں

    Undo
  15. Retweeted
    Aug 28

    بطور چیئرمین پی سی بی اپنے 3 سالہ دور میں پاکستانی کرکٹ کیلئے خدمات سرانجام دینے پر میں احسان مانی کا شکرگزار ہوں۔ پاکستان میں پہلی مرتبہ ریجنل ڈومیسٹک کرکٹ کا ڈھانچہ کھڑا کرنے اور عالمی کرکٹ کی پاکستان واپسی میں بھرپور کردار کرنے پر میں ان کا بطورِ خاص ممنون ہوں۔

    Undo
  16. کراچی کی کیمیکل فیکٹری میں آتشزدگی کے واقعے کا سن کر سخت افسوس ہوا. اللہ پاک اس واقعے کے نتیجے میں جانبحق ہونے والے افراد کے درجات بلند فرمائے آمین

    Undo
  17. پاکستان کی ٹیکسٹائل برآمدات کا جولائی میں 17 فیصد اضافے کے ساتھ 1.49 بلین ڈالر تک پہنچنا انتہائی خوش آئند امر ہے جو کہ رواں مالی سال کے اسی عرصے کے مقابلے میں 1.28 بلین ڈالر تھی ۔ الحمد للہ تحریک انصاف کی حکومت ملکی معیشت کے لئے آب حیات کے طور پر ثابت ہو رہی ہے

    Undo
  18. Wish you a blessed and pleasant Jummah. May this valuable day bring satisfaction in your heart and fill your life with the endowments of Allah!

    Undo
  19. The world knows that India has been spreading false propaganda against Pakistan all over the world and especially in Europe through various fake networks for 15 years, but the fact is that India has long been involved in such propaganda against Pakistan.1/1

    Undo
  20. European Disinfo Lab report 2020 on the Indian Chronicles. It was revealed that more than 750 websites in 119 countries of the world It was used for propaganda against Pakistan in which the most dangerous thing was that all these sites were being operated from India.2/2

    Undo

Loading seems to be taking a while.

Twitter may be over capacity or experiencing a momentary hiccup. Try again or visit Twitter Status for more information.

    You may also like

    ·