جدید ٹیکنالوجی نے رازداری سے سننے اور بے گناہ افراد کے کوائف جمع کرنے کے لئے نئی با اختیار صلاحیتوں کو جنم دیا ہے. سرویلنس سیلف ڈیفنس آپ کو اور آپ کے دوستوں کو حفاظتی ٹیکنالوجی استعمال کراتے اور محتاط طرزِ عمل کو ترقی دیتے ہوئے کڑی نگرانی سے بچانے کیلئے ای۔ ایف۔ ایف کی رہنمائی کرتا ہے.

۔ کسی آلہ یا مسئلے کے بارے میں جاننے کیلئے ہماری فہرست میں سے ایک مضمون منتخب کریں یا مہارت کی ایک نئی ترتیب سے رہنمائی لینے کیلئے ہماری پلے لسٹ دیکھیں۔

خلاصے

مبادیات کی تفہیم: ڈیجیٹل نگرانی کیا ہے، اور آپ اسکا مقابلہ کیسے کر سکتے ہیں

 
درس

مرحلہ وار رہنما کی مدد سے آپ آسان سافٹ ویئر اور آلات نسب کرسکتے ہیں .

 
ہِدايات

مخصوص حالات کے لئے تفصیلی ہِدايات.

 
درس
JavaScript license information