M Bilal M

@mBILALmPK

Writer | Photographer | Traveller Blogger at

Pakistan
Unit: juliol de 2011

Tuits

Has blocat @mBILALmPK

Estàs segur que vols veure aquests tuits? Això no desblocarà @mBILALmPK.

  1. 9 de jul.

    آپ نے مجھے اس قابل سمجھا کہ فرینڈ ریکویسٹ بھیجی یا فالو کیا، اس ذرہ نوازی کے لئے مشکور ہوں۔ وہ جنہیں میں نے فرینڈ ریکویسٹ بھیجی اور انہوں نے قبول کی، اس پذیرائی اور شرف یابی کے لئے بھی شکریہ۔ اور جنہوں نے قبول نہ کی یا...

    Desfés
  2. 28 de juny

    پھر تیرے کوچے کو جاتا ہے خیال دلِ گم گشتہ، مگر، یاد آیا کوئی ویرانی سی ویرانی ہے دشت کو دیکھ کے گھر یاد آیا مرزا غالب

    Desfés
  3. 7 de juny

    عید کا چاند نظر آتے ہی آب و ہوا میں عجب سی تازگی ہوا کرتی تھی۔ اِس دفعہ بھی یقیناً کچھ ایسا ہوا ہو گا مگر مجھے محسوس نہیں ہوا۔ عید میں عید والی کوئی بات ہی نہ تھی۔ وہ جو ماضی میں کئی عیدیں سو کر گزاریں، اُن میں بھی...

    Desfés
  4. 9 d’abr.

    کہتے ہیں کہ بلال کی زندگی کا ایک خوبصورت حصہ اپنے اختتام کو پہنچا اور ایک دوسری زندگی بلکہ امتحان کا آغاز ہو گیا ہے۔ دراصل وہ جس نے مجھے بتایا کہ میں کون ہوں۔ جس نے ایک ضدی بچے کو ایم بلال ایم بنایا۔ میری چھوٹی سے...

    Desfés
  5. 18 de febr.

    جاندار کی آنکھ ہو یا پھر کیمرے کی، دونوں ایک طرح ہی کام کرتی ہیں۔ جس طرح ضرورت سے کم یا زیادہ روشنی میں جاندار کی آنکھ کی پتلی پھیل یا سکڑ کر روشنی کی شدت کو قابو کرتے ہوئے پردۂ چشم پر مناسب عکس...

    Desfés
  6. 6 de febr.

    دنیا کو میری ضرورت ہے یا نہیں؟ تحریر : ایم بلال ایم آج آپ کو ایک کہانی سناتا ہوں اور یہ کہانی صرف میری ہی نہیں، بلکہ بہت سارے لوگوں کی ہے۔ کیونکہ دنیا ایسے عجوبوں سے بھری پڑی ہے۔ کہیں آپ بھی عجوبہ تو...

    Desfés
  7. 5 de febr.

    جوگیوں کے ساتھ ٹلہ جوگیاں تحریر و تصویر : ایم بلال ایم (M Bilal M) جوگی و نیم جوگی اور رانجھوں کی مہربانی کہ وہ تشریف لائے اور ہم نے ٹلہ جوگیاں کی مہم سرانجام دی۔ بتاتا چلوں کہ اپنا یار چناب تو سب سے پہلے، اس کے بعد ناران...

    Desfés
  8. 5 de febr.

    جوگیوں کے ساتھ ٹلہ جوگیاں تحریر و تصویر : ایم بلال ایم جوگی و نیم جوگی اور رانجھوں کی مہربانی کہ وہ تشریف لائے اور ہم نے ٹلہ جوگیاں کی مہم سرانجام دی۔ بتاتا چلوں کہ اپنا یار چناب تو سب سے پہلے، اس کے بعد ناران کا لالہ زار،...

    Desfés
  9. 29 de gen.

    آج سے تقریباً تین سال پہلے کیمروں اور فوٹوگرافی کے متعلق اپنی ایک تحریر میں کہا تھا کہ بغیر آئینے کے کیمرے (Mirrorless Cameras) آہستہ آہستہ فوٹوگرافی کی دنیا کو تبدیل کرتے ہوئے اپنی جگہ بنا رہے ہیں اور بعض میں تو ڈی ایس...

    Desfés
  10. 8 de gen.

    یہ لاہور میں گزشتہ رات کی بات ہے، جب یار دوست اکٹھے ہوئے، کھانے کے ساتھ ساتھ سیاحت پر ڈھیروں باتیں ہوئیں، شغل میلہ لگایا اور رانا صاحب نے خوب لائیو ویڈیوز پیش کیں۔ ابو بکر نے مرغی کی بجائے مرغے کو دانا ڈالا :-D...

    Desfés
  11. 20 de des. de 2018

    بھلے زمانوں کی بات ہے کہ ایک پاکستانی الیکٹریکل انجینئر مدینہ منورہ گیا۔ وہیں روزگار سے وابستہ ہوا اور زندگی کے چالیس سال حرم مدنی کی خدمت میں گزار دیئے۔ اس دوران پائی پائی جمع کر کے پاکستان کے شہر گوجرانوالہ میں ایک...

    Desfés
  12. 29 de nov. de 2018

    اظہارِ تشکر کہتے ہیں کہ مشکل وقت میں لوگوں کی پہچان ہوتی ہے۔ دو قسم کے لوگ کبھی نہیں بھولتے۔ ایک وہ جو مشکل میں کام آئیں اور دوسرے وہ جو مشکل میں مزید پریشان کریں۔ ہمارے لئے مؤخر الذکر بھی آٹے میں نمک کے برابر موجود...

    Desfés
  13. 23 de nov. de 2018

    وادی سون سکیسر کی اور۔۔۔ محترم اعجاز اعوان صاحب کی دعوت پر ”ہائیکنگ، ٹریکنگ اینڈ آرکیالوجی سوسائیٹی، سون سکیسر ویلی“ کے ٹریک نمبر 23 میں شمولیت کے لئے جا رہا ہوں۔ یہ ٹریک ”کھوڑہ“ سے ”پارا بیلا ویوپوائنٹ“ تک...

    Desfés
  14. 23 de nov. de 2018

    وادی سون سکیسر کی اور۔۔۔ محترم اعجاز اعوان کی دعوت پر ”ہائیکنگ، ٹریکنگ اینڈ آرکیالوجی سوسائیٹی، سون سکیسر ویلی“ کے ٹریک نمبر 23 میں شمولیت کے لئے جا رہا ہوں۔ یہ ٹریک ”کھوڑہ“ سے ”پارا بیلا ویوپوائنٹ“ تک 12کلومیٹر...

    Desfés
  15. 11 de nov. de 2018

    ہنزہ کی خزاں رُت مقامِ تصویر : شاہراہ قراقرم اور حسینی گاؤں (گوجال، ہنزہ)۔ . . . . . . .

    Desfés
  16. 8 de nov. de 2018

    تصویر، دھرتی اور سکون ایم بلال ایم سیروسیاحت کے دوران تصویریں بنانے کے جہاں دیگر کئی مقاصد ہوتے ہیں، وہیں پر ایک مقصد یہ بھی ہوتا ہے کہ میں قدرت کے جو نظارے جس رنگ و روپ اور انداز میں…

    Desfés
  17. 6 de nov. de 2018

    تصویر کے ساتھ بے ہودگی اور حقیقی منظر تحریر و تصویر : ایم بلال ایم جب تصویر کا تن من چیخا۔ آج کے دور میں یہ صرف فوٹوگرافرز کو ہی نہیں بلکہ سب کو سمجھنے کی ضرورت ہے← مزید پڑھیے

    Desfés
  18. 1 de nov. de 2018

    جب میں پتہ نہیں کیا تھا تحریر : ایم بلال ایم نوجوانی میں ہم کچھ دوستوں نے مل کر ایک مذہبی فلاحی انجمن (تنظیم) بنائی۔ ہمارے کام کی وجہ سے علاقہ بھر کے مذہبی حلقوں میں ہمارے چرچے اور رابطے ہونے لگے۔ اس دور کے کئی واقعات...

    Desfés
  19. 1 de nov. de 2018

    شہرِ گُل کے خس و خاشاک سے خوف آتا ہے جس کا وارث ہوں اسی خاک سے خوف آتا ہے یہی لہجہ تھا کہ معیارِ سخن ٹھہرا تھا اب اسی لہجہ بے باک سے خوف آتا ہے رحمتِ سیدِ لولاکﷺ پہ کامل ایمان اُمتِ سیّدِ لولاکﷺ سے خوف آتا ہے افتخار حسین عارف

    Desfés
  20. 31 d’oct. de 2018

    تصویر کے ساتھ بے ہودگی اور حقیقی منظر جب تصویر کا تن من چیخا۔ آج کے دور میں یہ صرف فوٹوگرافرز کو ہی نہیں بلکہ سب کو سمجھنے کی ضرورت ہے۔ تحریر : ایم بلال ایم ( M Bilal M ) پیار کی یہ...

    Desfés

Sembla que triga molt a carregar-se.

És possible que el Twitter hagi assolit el límit de capacitat o que experimenti una sobrecàrrega momentània. Torna-ho a provar o vés a l'estat del Twitter si en vols obtenir més informació.

    També et pot interessar

    ·