نیٹ سورسز کازو : جاپانی سائینسدان جنیاتی چارٹ میں تبدیل کر کے ایسی حیرت ناک مرغی تیار کرنے میں کامیاب ہو گئے ہیں ، جس کے انڈے میں مہلک بیماریوں دوا ہو گی ،۔ کینسر ، ہیپاٹائیٹس پر آنے والے…
میرا 12 اکتوبر 2017ء ، ایک دن کی روداد
ٹوکیو ہانیدا ائیر پورٹ پر کتے نے ترتھلی مچا دی ۔
نیٹ سورسز کازو : پیر کے روز یہان ٹوکیو کے ہانیدا ائیر پورٹ پر ایک کتے نے ترتھلی مچا دی ، ۔ ائیر پورٹ کے اندر صبح کے ساڑھے اٹھ بجے، یہ کتا ٹوکری سے بھاگ نکلا تھا،۔ کتا ہانیدا…
ظاہر افریدی صاحب کی کتاب تاریخ جاپان
ظاہر افریدی صاحب جو کہ یہان جاپان میں این ایچ کے میں پروگرام مینجر کے طور پر خدمات انجام دیتے رہے ہیں انہون نے اپنے قیام جاپان کے دوران جاپانی تاریخ پر تحقیق کر کے اردو میں ایک کتاب مرتب کی ہے ،۔ ویسے تو اس کتاب کا سارا مواد روزنامہ اخبار اور اردو کے انسائکلو پیڈیا پر شائع ہو چکا ہے ،۔ آپ افریدی صاحب کی تاریخ جاپان روزنامہ اخبار کی پرانی تحاریر سے سرچ کر کے پڑھ سکتے ہیں ،۔ لیکن بہرحال کتاب پڑھنے کا ایک الگ مزہ اور تاثر ہوتا ہے ، خاس طور پر جو لوگ تحقیق و تخلیق سے تعلق رکھتے ہیں ،۔
جاپان میں اگر آپ کا پرس ، بٹوا گم ہو جاتا ہے تو ؟
جاپان میں ایک کیس کی روداد
ہتھکڑی سمیت فرار ویت نامی پکڑا گیا
نیٹ سورسز کازو: جمعرات کے روز اوزمی پولیس سے سوالات کے دوران جھگڑا کرنے والا اکتیس سالہ ویت نامی باشندہ جو کہ ایک ہاتھ میں ہتھکڑی لگے ہوئے فرار ہوگیا تھا ، پکڑا گیا ،۔ گنماں کین اوزمی سے فرار…
خاتون نے ڈاکو کو دھکے مار کر سٹور سے باہر نکال دیا ،۔
نیٹ سورسز کازو: 29 اگست کی شام چیبا کین کیکونوما کے ایک سیون الیون سٹور پر ایک بیس سال جوان جس کا قد 165 سینٹی میٹر بتایا جاتا ہے ان نے چاقو کے زور پر سٹور کو لوٹے کے لئے…
گنماں کین پولیس سے گائیجین ہتھکڑی سمیت فرار ،۔
ایمگریشن قوانین متعلق کئے جانے والے عام سوال اور ان کا جواب ،دوسرا سوال
جاپان کا ایمرجنسی الرٹ سسٹم “ جے الرٹ “ کیا ہے ْ
جے الرٹ جس کو جاپانی میں زینکوک کے ہو سسٹم کہتے ہیں ،۔ J-Alert (全国瞬時警報システム Zenkoku Shunji Keihō Shisutemu) ملک بھر میں ایمرجنسی کی صورت میں عوام کو چوکنا کرنے ، اور ہنگامی حالات میں عوام کے روئے کو منظم…
پاکستان کے سترویں یوم آزادی پر جاپان میں ہونے والے فیسٹول کا حال
نیٹ سورسز این ایچ کے پر صوتی رپورٹ ،۔ سننے کے لئے لنک پر کلک کر کے این ایچ کے پر سنئے ،۔ https://www3.nhk.or.jp/nhkworld/ur/radio/ur_bazmetokyo/201708210600
چٗھرا گھونپنے کی واردات میں دو پولیس والے شدید زخمی
پچیس سال بغیر لائیسنس کے گاڑی چلانے والا پکڑا گیا ،۔
نیٹ سورسز : سائیتاما کین کے شہر کوشی گایا کا شہری شی گے رو یاماکاوا ، جس کی عمر 67 سال ہے ، عرصہ دراز سے بغیر لائیسنس کے گاڑی چال رہا تھا ، ربع صدی پر محیط عرصے میں…
جاپان کی گھڑیوں کی تکنیک کی ہسٹری ،۔ وہڈیو
ایک معلوماتی ویڈیو ، علم کے پیاسوں کے لئے ،.
کیا آپ جانتے ہیں ؟ کہ یہ چیزیں ۔
کیا آپ جانتے ہیں ؟
ایمگریشن قوانین متعلق کئے جانے والے عام سوال اور ان کا جواب ،۔
جاپانی لدھر کی واپسی
جاپانی لدھر کی واپسی ،۔
جاپانی لدھر جس کو “کاوا اسو” کہا جاتا ہے ،۔
اس کے متعلق یقین کیا جاتا تھا کہ چالیس سال پہلے اس کی نسل معدوم ہو چکی ہے ،۔
جاپانی لدھر کو اخری بار کوئی 38 سال پہلے دیکھا گیا تھا ، اس کے بعد اس سال جنوبی جاپان کے ایک جزیرے پر فروری میں یہ لدھر کیمرے میں نظر آیا ہے ۔
یہ کیمرہ جانوروں پر تحقیق کے لئے لگایا گیا تھا م،۔
رات کے اندھیرے میں نظر انے والے لدھر کے متعلق امید کی جا رہی ہے کہ یہ جاپانی لدھر ہی ہو گا ،۔
مذکور جزیرہ کوریا کے نزدیک ہونے کی وجہ سے ہو سکتا ہے کہ یہ لدھر وہاں سے سمندر پار کرکے آیا ہو ،۔
بائیالوجی کے ماہرین کے مطابق لدھروں کی نو اقسام پائی جاتی ہیں ،۔
گائیجن والدین کے جاپان برتھ بچے کے متعلق ۔
جاپان کے پرمننٹ ریذیڈنس ( پی آر) المعروف ایجوکین کو برقرار رکھنے کی ہدایات ۔
ٹرکوں کی منڈی اویاما آرائی میں بھیک مانگنے پر قدغن ،۔
آرائی اویاما اوکشن میں بڑھتی ہوئی بھکاریوں کی تعداد کے تدارک میں انتظامیہ نے اوکش میں بھیک مانگنے پر قدغن لگا دیا ہے یہاں انگریزی اور جاپانی میں لکھ کر لگایا گیا ۔ The fund raising activities and Signature collection…
جاپان کے معمر ترین ڈاکٹر ، ڈاکٹر ہی نو ہارا چل بسے
نیٹ سورس کازو : جاپان کے معمر تریں ڈاکٹر ، ڈاکٹر شی گےکی ہی نو ہارا صاحب 105 سال کی عمر میں چل بسے ،۔ ڈاکٹر صاحب مرنے تک ٹوکیو کے سینٹ لک انٹرنیشنل ہسپتال میں پریکٹس کر رہے تھے…
شیبیا (ٹوکیو) میں بون اودوری کا انعقاد
شیبیا (ٹوکیو) میں بون اودوری کا انعقاد اوبون ، اپنے بزرگوں کی روحوں کی رسپکٹ کا یہ فیسٹول جاپان میں کوئی پانچ سو سال سے ہر سال منایا جاتا ہے ،۔ رواج ہے کہ ان دنوں کمائی کے لئے دور…
یہ جاپان ہے
جاپان جہاں قدیم اور جدید ساتھ ساتھ چلتے ہیں ،۔ جہاں روایت اور تکنیک کا سنگم ہوتا ہے ،۔