خوبصورت ڈیزائن، بہترین خصوصیات، اور جو دل چاہے وہ بنانے کی آذادی۔ ورڈپریس بیک وقت فری اور بیش قیمت ہے!

بہترین لوگوں کے اعتماد سے بھرپور

عادتاً بلاگ لکھنے والوں سے لے کر آن لائن نیوز سائٹس تک 29% لوگ ورڈپریس کا استعمال کرتے ہیں۔

طاقتور خصوصیات

لامحدود امکانات۔ آپ کیا بنائیں گے؟

  • مرضی کے مطابق
    ڈیزائنز
  • ایس ای او
    دوست
  • اثر پذیر
    موبائل سائٹس
  • اعلی
    کارکردگی
  • جانے کا
    انتظام کریں
  • سخت
    سیکورٹی
  • طاقتور
    میڈیا انتظام انصرام
  • آسان اور
    قابل رسائی

اپنی ضروریات کے مطابق اپنی ویب سائٹ کو بنانے کے لیے 45،000 سے زیادہ ورڈپریس پلگ ان موجود ہیں۔ اس میں شامل ہیں آن لائن اسٹور، گیلریز، میلنگ کی فہرستیں، فورمز، انالیٹکس، اور بہت کچھ۔

کمیونٹی

دنیا بھر کے 436 شہروں میں سینکڑوں ہزار ڈویلپرز، مواد تخلیق کار، اور سائٹ مالکان ماہانہ میٹ اپس میں جمع ہوتے ہیں۔.

ورڈپریس کے ساتھ شروعات کریں

انٹرنیٹ پر ویب سائٹ بنانے کے لیے 60 ملین سے زیادہ افراد کی پسند ہے ورڈپریس۔ اور یہ لوگ اسے ایک 'گھر'سمجھتے ہیں، آئیں اور اس فیملی کا حصہ بنیں۔

ہمارے بلاگ سے خبریں

ورڈپریس 4.7.1 اردو زبان میں

تمام پڑھنے والوں کو میرا سلام۔ ہمیں یہ بتاتے ہوئے بہت خوشی محسوس ہو رہی ہے کہ ہم نے ورڈپریس کے تازہ ترین ورژن 4.7.1 کا اردو ترجمہ مکمل کر لیا ہے اور اب یہ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے بھی دستیاب ہے۔ آپ سب سے گذارش ہے کہ اگر ورڈپریس پہلے سے آپ کے استعمال […]

یہ ایسے آسان ہے جیسے

  1. ایک ویب ہوسٹ تلاش کریں اور ورڈپریس کو سپورٹ کرتے ہوئے ایک بہترین ہوسٹنگ حاصل کریں۔
  2. ہماری مشہور 5 منٹ کی انسٹالیشن کے لیے مشہورورڈ پریس ڈاؤن لوڈ اور انسٹال کریں ۔ ایک راک سٹار کی طرح محسوس کریں۔
  3. دستاویزات پڑھیں اور خود ورڈپریس ماہر بنیں، اپنے دوستوں کو متاثر کریں۔