Perspectives

محلاتی شب خون یا طبقاتی جدوجہد:واشنگٹن میں سیاسی بحران اور محنت کش طبقے کی حکمت عملی

جوزف کشور اور ڈیوڈ نارتھ سوشلسٹ ایکویلٹی پارٹی کی سیاسی کمیٹی کی جانب سے, 13 June 2017

ٹرمپ اور ڈیموکریٹس کے درمیان لڑائی میں محنت کش طبقہ صرف تماشائی کا کردار ادا نہیں کرسکتا بلکہ اسے چاہئے کہ وہ ٹرمپ کے خلاف جدوجہد کو اپنے جھنڈے اور اپنے پروگرام کے تحت لڑیں

روسی آرہے ہیں!روسی آرہے ہیں!

پیٹرک مارٹین, 12 June 2017

ایف بی آئی کے ڈائریکٹر جیمز کو می جمعرات کے روز جب سینٹ کی انٹیلی جنس کمیٹی کے سامنے پیش ہوا تو امریکی میڈیا میں روس کے خلاف غیظ و غصب میں اضافہ دیوانگی کی حد تک بڑھ گیا ہے۔

دہشت گردی کی جیو پولیٹکس کا ادراک

بل وان اوکن, 8 June 2017

جبکہ مغربی ذرائع ابلاغ معمول کے مطابق دہشتگردی کی توضیع ’’شیطان‘‘ یا پھر کسی پاگل انسانوں کی کارروائی کے طور پر پیش کرتے ہیں جبکہ دہشتگردی اور جیوپولیٹکس کے درمیان بنیادی رشتے ہیں جنکے خاص سیاسی مقاصد ہیں

جنگ کے بادل جنوبی ایشیاء پر منڈ لارہے ہیں

کیتھ جان, 27 May 2017

جنوبی ایشیاء کو انڈیا کے امریکی سامراج کے ساتھ اتحاد اور پاکستان کو بیجنگ کی پشت پناہی کے درمیان جیو پولٹیکلی تقسیم کردیا ہے

امریکہ نے افغانستان پر غیر ایٹمی بم پھینک کر انسانیت کے خلاف بڑ ے جرم کا ارتکاب کیا ہے

تحریر: بل وین اوکن اور ڈیوڈ نارتھ, 14 April 2017

جب کہ امریکی حکومت اور میڈیا ایک جعلساز اور جھوٹی ’’کیمیائی ہتھیاروں ‘‘کے شام میں استعمال کرنے پر بے شمار جنگی پروپیگنڈ ے میں مصروف تھے ۔ اس دوران واشنگٹن افغانستان پر تباہ کن غیر ایٹمی بم کو گرانے کی تیاری میں مصروف تھا۔

مورتی سوزوکی ورکرز کے خلاف من گھڑت جعلی کیس میں انہیں رہا کیا جائے!

انٹرنیشنل کمیٹی آف فورتھ انٹرنیشنل ( آئی سی آئی ایف), 20 March 2017

ان13 مزدوروں کو مجرم قرار دینے کی ذمہ داری سوزوکی کارپوریشن، پولیس اور عدالتی کارندوں جنہیں انڈیا کے دو بڑی جماعتوں کانگرس پارٹی اور ہندو شدت پسند جماعت بھارتیا جنتا پارٹی (بی جے پی) کی آشیر باد حاصل ہے ان کے گٹھ جوڑ سے ان کے خلاف سازش کر کے من گھڑت جعلی مقدمات بنائے گئے ۔

افغانستان میں جنگ کے پندرہ سال

جیمز کوگن, 7 October 2016

امریکہ گزشتہ اٹھتیس سالوں سے افغانستان کے سانحے کا مرکزی محرک کار رہا ہے جس میں ایک ملین سے زائد افراد زخمی اور موت کے گھاٹ اتاردئیے گئے ہیں۔

ایران کی جوہری ڈیل اور امریکہ کی نئی جنگی حکمت عملی

پیٹر سیمونڈ, 6 April 2015

امریکہ کا ایران کیساتھ معاہدہ امن کی جانب قدم نہیں ہے بلکہ اس کا مقصد واشنگٹن کی پوزیشن کو مستحکم کرتے ہوئے روس اور چین کیخلاف جنگ کا پلان ہے

یمن میں جنگ اور امریکہ کی دنیا پر بالادستی کی دوڈ

نیلز ولیم سن, 28 March 2015

یمن پر سعودی رہنمائی میں حملے کو امریکی پشت پناہی حاصل ہے جو مشرق وسطی ٗ یورو ایشیا ء اور آخر کار پوری دنیا پر فو جی تشدد کے ذریعے اپنی بالا دستی حاصل کرنا چاہتا ہے

امریکہ میں تیل کے مزدوروں کی ہڑتال اور طبقاتی جدو جہد کی واپسی

17 March 2015

امریکہ میں تیل کے مزدور ں کی ڈیڑھ ماہ سے جاری ہڑتال نے ایک بار پھر ثابت کیا ہے کہ سماج کی محرک قوت سماجی اور سیاسی ترقی کے حوالے سے نہ صرف امریکہ بلکہ عالمی سطح پر صرف طبقاتی جدوجہد ہے۔

سیریزا کی اطاعت __ محنت کش طبقے کیلئے سبق

انٹرنیشنل کمیٹی آف فورتھ انٹرنیشنل, 23 February 2015

یونان کے وزیر اعظم الیکس سپراس کی قیادت میں ایک ماہ سے کم عرصے میں سریزا کی حکومت نے انتخابات کے دوران آسٹریٹی (سماجی سہولیات میں کٹوتیاں اور نج کاری کا عمل) مخالف پروگرام دیا تھا اس سے مکمل انکار کرتے ہوئے غریب محنت کشوں سے غداری کی ہے جن کے ووٹوں کے ذریعے منتخب ہو کر وہ اقتدار میں آئی تھی یہاں تک کے \" لیفٹ\" پیٹی بورژوا سیاست کی پوری گھٹیا تاریخ میں مشکل سے اس طرح کی دھوکہ دھی اور حقیقی نفرت انگیز بزدلی کی مثال ملنا مشکل ہے جوکہ وزیر اعظم سپراس نے کی ہے۔

مصری انقلاب می چند غور طلب باتی۔

13 September 2011

ای تیونسی بیروزگار نوجوان روئی پر، خود سوزی پر مبنی احتجاج محنت اور جن ریاستی جبر غلاف عظیم ی بنیاد ی ی اب مشرق وسطی اپنی لپی می ی۔ اس چنگاری ی جنگل ی آگ ی طرح یل جانا، حیران ی اور ناقابل یقین ی، اور اب می ای نئی صورتحال اس خیال تقویت دینا شروع ی ی تحری اب ساری دنیا می ی والی ۔