ہارون شاہ

@haroon5419

CA, ICMA, MPA سادہ سا انسان Youthias to follow at their own risk , Sagittarius

NSW
2015年4月加入

推文

你已封鎖 @haroon5419

你確定要查看這些推文嗎?查看推文並不會將 @haroon5419 解除封鎖

  1. 釘選的推文
    2016年11月1日

    ہیں اور بھی دنیا میں سخنور بہت اچھے کہتے ہیں کہ میاں کا ھے اندازِ بیاں اور میاں تیری دوراندیشی کو سلام

    還原
  2. 23 小時前

    4 people followed me // automatically checked by

    還原
  3. 已轉推
    9月22日

    سر اگر محسوس کریں تو آج مودی نے بہت بُری کی ہے اس ملک ساتھ پچیس ریاستوں کے گورنرز کی موجودگی میں ہمیں دہشتگرد ملک کہا ہے۔ سر پلیز محسوس کریں

    還原
  4. 已轉推
    9月22日

    مدتوں بعد ہنسا ہوں، سو تذبذب میں ہوں یہ جو آواز سی آئی تھی، ہنسی ہے کہ نہیں

    還原
  5. 已轉推
    2016年9月24日

    The attitude of a leader is depicted in followers. The humbleness, gratitude and strength of is our power

    還原
  6. 已轉推
    9月22日

    مسلم لیگ ن سندھ کی صوبائی قیادات پنڈال پہنچ گئی شیروں کا کنونشن شروع ہونے والا ہے

    還原
  7. 已轉推
    9月22日

    بچپن میں جب بہنوں کے گُڈے گُڈیوں کے بیاہوں میں شرکت کرتے تھے تو تب ایسے سین دیکھنے کو ملا کرتے تھے، خود ہی باراتی، خود ہی استقبالیے، خود ہی میزبان، خود ہی مہمان! 😜

    還原
  8. 已轉推
    9月22日

    ایوب خان کا کیسا اعلی استقبال امریکی صدر کرتا تھا اتنی عزت تھی ہماری یہ شخص بڑی سکرینوں پر لگا کر مثالیں دیتا تھا اور آج ڈیڑھ انچ کے کارپٹ اور دس لوگ لینے آئے

    還原
  9. 已轉推
    9月22日

    Absolutely nonsense. Ridiculous.

    還原
  10. 已轉推
    9月21日

    شاہد خاقان عباسی کو "انہوں" نے بتایا کہ سنگاپور کے بنک میں نواز شریف کے ایک ارب ڈالر اور لندن میں تین سو جائیدادیں ہیں۔ عباسی صاحب نےکہا آپ صرف ایک ملین ڈالر اور ایک جائیداد کا ثبوت دیدیں میں خود آپکے ساتھ جا کرمیاں صاحب سے پوچھوں گا اور ساتھ بھی چھوڑ دوں گا۔ کوئی ثبوت نہیں دیا۔

    還原
  11. 9月22日

    4 people followed me and 3 people unfollowed me // automatically checked by

    還原
  12. 已轉推
    9月21日

    ذمہ دار کون ؟؟؟؟ اورنج لائن ٹرین کی لاگت میں 50 فیصد اضافہ۔منصوبے میں بار بار تاخیر کی وجہ سے منصوبےکی لاگت میں اب تک 11 ارب روپےکا اضافہ ہوچکاہے۔۔

    還原
  13. 已轉推
    9月21日

    میرا مقابلہ کسی کٹھ پتلی مہرے سے نہیں ہے میرا مقابلہ ان لوگوں سے ہیں جنہوں نے 70سال سے اس ریاست پہ قبضہ کئے رکھا ہے میرا مقابلہ ان قوتوں سے ہے جو اپنے حلف سے روگردانی کرتے ہوئے سیاسی معاملات میں دخل اندازی کرتے ہیں

    還原
  14. 已轉推
    9月21日

    ڈپٹی کی مُخبری: ن لیگ کو چھوڑ کر تحریک انصاف میں شامل ہونے والے 16 سے زائد ارکان قومی و صوبائی اسمبلی واپس آنے کیلئے رابطے میں ہیں- اسلام آباد ملین مارچ کے درمیان شمولیت متوقع

    還原
  15. 已轉推
    9月21日

    پاکستان مسلم لیگ(ن)سندھ کراچی سے کشمور تک اپنے قائد محمد نوازشریف کی آواز پر لبیک کہتے ہوئے تیار ہے اسلام آباد کو لاک ڈاؤن کرنے کیلئے ورکرز کنونشن پاکستان مسلم لیگ(ن)ضلع وسطی

    還原
  16. 已轉推
    9月21日

    جلدی بازی کی ضرورت نہیں، میاں صاحب کی قریبی رفقاء کو ہدایت۔ یہ ہوتا ہے لیڈر، یہ ہوتا ہے ویژن، یہ ہوتا ہے “سب سے پہلے پاکستان” کا احساس۔ بیشک میاں صاحب پاکستان کے ہی نہیں اس وقت پورے خِطے کی سینئیر ترین سیاسی شخصیت ہیں۔

    還原
  17. 已轉推
    9月21日

    "نواز شریف نے سٹینڈ لے لیا ہے۔ انکی ڈیل صرف یہی ہو گی کہ انکے وقار اور آئینی جمہوریت کا تحفظ کیا جائے"

    還原
  18. 已轉推
    9月21日

    مغلیہ فن تعمیر اپنی مثال آپ ہے۔ اس تصویر میں آپ مغلیہ دور میں بنائے گئے گنبد دیکھیں، اگر منہ سے بےاختیار سبحان اللہ نا نکلے تو آپ کافر ہیں!

    還原
  19. 9月20日
    還原
  20. 9月20日
    還原
  21. 9月20日

    Youthiyas can only blame Nawaz Sharif for the deal but their brain is too small to ask the real questions like “who is on the other end of the sword & what's "their" mandate to cut a deal with NS?”

    還原

看來要一段時間讀取資料。

Twitter 可能已超出負載,或發生暫時性的小問題。請再試一次,或造訪 Twitter 狀態以取得更多資訊。

    你也可能也會喜歡

    ·