Twitter | Search | |
PPP
Official twitter account of Pakistan Peoples Party - All suggestions and feedback are highly appreciated, please email us: info@ppp.org.pk
22,014
Tweets
72
Following
159,616
Followers
Tweets
PPP 16h
حکومت نے دفاعی بجٹ بہت کم دیا ہے پاکستان اس وقت نازک صورتحال سے گزر رہا ہے ۔اس وقت پاکستان کی3 سرحدوں پر کشیدگی ہے۔ آصف علی زرداری
Reply Retweet Like
PPP 17h
حکومتی دعووں سے اختلاف رکھتا ہوں جو حکومت نے ترقی کے اعدادو شماربتائے وہ غلط ہیں ،ملکی برآمدات میں واضح کمی آئی ہے۔ آصف علی زرداری
Reply Retweet Like
PPP 17h
: Former President interview with Nazeer Laghari on (28-5-2017)
Reply Retweet Like
PPP 20h
Fragile transmission network collapsed power supply all over : CM Syed Murad Ali Shah
Reply Retweet Like
PPP retweeted
Bakhtawar B-Zardari 23h
"National Institute of Cardiovascular Diseases (NICVD) offering free of charge angioplasty for stroke patients" 👏👍
Reply Retweet Like
PPP retweeted
Bakhtawar B-Zardari May 27
Reply Retweet Like
PPP 24h
Chairman condemns killings of Kashmiris in Held Valley
Reply Retweet Like
PPP May 28
Senator Taj Haider dismayed over questions raised by Prime Minister's family over JIT
Reply Retweet Like
PPP May 28
ھم مقبوضہ کشمیر کے شہدا کو سلام پیش کرتے ہیں اور ان کے اجتماعی قتل کی شدید مذمت کرتے ہیں: بلاول بھٹو زرداری
Reply Retweet Like
PPP May 28
پاکستانی عوام اور پیپلز پارٹی کشمیری عوام کے ساتھ ہیں: بلاول بھٹو زرداری
Reply Retweet Like
PPP May 28
بین الاقوامی برادری بھارتی دہشتگردی کا نوٹس لے اور اسے بند کرائے: بلاول بھٹو زرداری
Reply Retweet Like
PPP May 28
بھارتی افواج کشمیری نوجوانوں کو چن چن کر قتل کر ہی ہے: بلاول بھٹو زرداری
Reply Retweet Like
PPP May 28
مقبوضہ کشمیر کی عوام کو اکیلا نہیں سمجھا جائے: بلاول بھٹو زرداری
Reply Retweet Like
PPP May 28
حق خوداردیت مانگنے پر کشمیری بھائیوں پر ریاستی دہشتگردی کی جا رہی ہے: بلاول بھٹو زرداری
Reply Retweet Like
PPP May 28
رمضان شریف شروع ہوتے ہی کشمیری عوام پر بربریت مسلط کی گئی: بلاول بھٹو زرداری
Reply Retweet Like
PPP May 28
بھارتی افواج کشمیریوں کا قتل عام کر رہی ہے اور دنیا خاموش ہے: بلاول بھٹو زرداری
Reply Retweet Like
PPP May 28
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی دہشتگری کو انسانیت پر حملہ قرار دے دیا
Reply Retweet Like
PPP May 27
Reply Retweet Like
PPP retweeted
Bakhtawar B-Zardari May 27
from our family to yours 🙏🏼 ❤️
Reply Retweet Like
PPP May 27
بلاول بھٹو زرداری کی ماہ رمضان کی آمد کے موقع پر پاکستان اور دیگر ممالک میں موجود امتِ مسلمہ کو مبارکباد
Reply Retweet Like