Total News Today: 0
پیرس معاہدہ، امریکہ کی علیحدگی سے کوئی سنگین نتائج برآمد نہیں ہوں گے: اقوام متحدہ

پیرس معاہدہ، امریکہ کی علیحدگی سے کوئی سنگین نتائج برآمد نہیں ہوں گے: اقوام متحدہ

تہران - ارنا - اقوام متحدہ کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل برائے امور ماحولیات نے کہا ہے کہ پیرس موسمیاتی تبدیلی معاہدے سے امریکہ کی علیحدگی سے کوئی نقصان نہیں ہوں گا جیسا کہ میڈیا تاثر دے رہا ہے.

داعش کیخلاف پاسداران انقلاب کی کاروائی، ایرانی اراکین مجلس کی بھرپور حمایت

داعش کیخلاف پاسداران انقلاب کی کاروائی، ایرانی اراکین مجلس کی بھرپور حمایت

تہران - ارنا - اسلامی جمہوریہ ایران کی مجلس (پارلیمنٹ) کے 162 اراکین نے بدھ کے روز ایک متفقہ طور پر پیش کی جانے والی قرارداد میں پاسداران انقلاب کی جانب سے تہران کے حالیہ حملوں کے جواب میں داعش کے دہشتگردوں کے خیلاف میزائل کاروائی کی بھرپور حمایت کا اعلان کردیا.

ایرانی زائرین کو حج پر بھیجنا ریاست کی پالیسی ہے: ایرانی وزیر ثقافت

ایرانی زائرین کو حج پر بھیجنا ریاست کی پالیسی ہے: ایرانی وزیر ثقافت

تہران - ارنا - ایران کے وزیر ثقافت اور اسلامی گائیڈنس نے سعودی عرب کی جانب سے ایرانی عازمین حج کی سیکورٹی اور عزت کو یقینی بنانے کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ریاست کی پالیسی ایرانی زائرین کو حج کے لئے سعودی عرب بھیجنے پر مبنی ہے.

اہواز میں ماحولیاتی آلودگی کا مقابلہ کرنا ہماری پہلی ترجیح ہے: اقوام متحدہ

اہواز میں ماحولیاتی آلودگی کا مقابلہ کرنا ہماری پہلی ترجیح ہے: اقوام متحدہ

اہواز - ارنا - اقوام متحدہ کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل نے کہا ہے کہ ایران کے جنوبی شہر 'اہواز' میں گرد کے طوفانوں اور ماحولیاتی آلودگی کا مقابلہ کرنا ہماری پہلی ترجیح ہے اور اس مسئلے کو اقوام متحدہ کی آئندہ جنرل اسمبلی کے اجلاس میں بھی اٹھایا جائے گا.

عناوین مهم

اہم خبریں

  • مقبول خبریں
  • سیاسی
  • اقتصادی
  • عام
  • کھیل
ایران کی آزاد اسلامی یونیورسٹی میں 9 ہزار غیر ملکی طالب علم زیرتعلیم ہیں

ایران کی آزاد اسلامی یونیورسٹی میں 9 ہزار غیر ملکی طالب علم زیرتعلیم ہیں

تہران - ارنا - اسلامی جمہوریہ ایران کی آزاد اسلامی یونیورسٹی کے بین الاقوامی امور کے ڈائریکٹر جنرل نے کہا کہ ایران کی آزاد اسلامی یونیورسٹی میں مختلف شعبوں میں 9 ہزار غیر ملکی طالب علم تعلیم حاصل کر رہے ہیں.

خصوصی رپورٹ اور انٹرویو

پیرس معاہدہ، امریکہ کی علیحدگی سے کوئی سنگین نتائج برآمد نہیں ہوں گے: اقوام متحدہ

پیرس معاہدہ، امریکہ کی علیحدگی سے کوئی سنگین نتائج برآمد نہیں ہوں گے: اقوام متحدہ

تہران - ارنا - اقوام متحدہ کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل برائے امور ماحولیات نے کہا ہے کہ پیرس موسمیاتی تبدیلی معاہدے سے امریکہ کی علیحدگی سے کوئی نقصان نہیں ہوں گا جیسا کہ میڈیا تاثر دے رہا ہے.

ماحولیاتی آلودگی سے صرف ایک ملک نہیں بلکہ تمام علاقائی ممالک اس کے شکار ہیں: پاکستانی عہدیدار

ماحولیاتی آلودگی سے صرف ایک ملک نہیں بلکہ تمام علاقائی ممالک اس کے شکار ہیں: پاکستانی عہدیدار

تہران - ارنا - پاکستانی محکمہ موسمیاتی تبدیلی کے ڈائریکٹر جنرل برائے ماحولیاتی امور کا کہنا ہے کہ آج صرف ایک ہی ملک نہیں بلکہ خطے کے تمام ممالک ماحولیاتی آلودگی اور موسمیاتی مسائل کے شکار ہیں.

خطی ممالک ماحولیاتی آلودگی کا مقابلہ کرنے کیلئے باہمی تعاون کو فروغ دیں: پاکستانی مندوب

خطی ممالک ماحولیاتی آلودگی کا مقابلہ کرنے کیلئے باہمی تعاون کو فروغ دیں: پاکستانی مندوب

تہران - ارنا - ایران میں منعقدہ عالمی ماحولیاتی کانفرنس میں شریک پاکستانی مندوب نے اس کانفرنس کے انعقاد پر اسلامی جمہوریہ ایران کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے علاقائی ممالک سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ماحولیاتی آلودگی کی روک تھام کے لئے آپس میں تعاون کو فروغ دیں.

ایران مزاحمتی تحریک کا بنیادی ستون ہے: لبنانی میڈیا کے عہدیدار

ایران مزاحمتی تحریک کا بنیادی ستون ہے: لبنانی میڈیا کے عہدیدار

مشہد - ارنا - لبنان کے فلم بنانے اور نشر کرنے والے بین الاقوامی مرکز کے ڈائریکٹر نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران مزاحمتی فرنٹ کا بنیادی ستون ہے اور اس ملک کی سنجیدہ کوششوں کی وجہ سے مسئلہ فلسطین فراموش نہیں ہو سکتا ہے.

سعودی اور صیہونی حکمران ایران سے خوف زدہ ہیں: بھارتی تجزیہ کار

سعودی اور صیہونی حکمران ایران سے خوف زدہ ہیں: بھارتی تجزیہ کار

نئی دہلی - ارنا - بھارت کے انگریزی جریدے 'ھاڑد نیوز' کے ایڈیٹر کا کہنا ہے کہ خطے میں بڑھتی ہوئی اسلامی بیداری کی لہر اور علاقائی مسائل پر اسلامی جمہوریہ ایران کی مضبوط پوزیشن کے پیش نظر سعودی عرب اور غاصب صہیونی حکمران خوفزدہ ہیں.

لنکس