لندن میں ہزاروں افراد کو عارضی پناہ گاہوں میں منتقل

لندن میں رہائشی عمارتوں کے فائر ٹیسٹ ناکام ہونے پر ہزاروں افراد کو عارضی پناہ گاہوں میں منتقل کر دیا گیا ہے۔
خبر ایجنسی کے مطابق جنوبی لندن کےعلاقے کیمڈن کی چار رہائشی عمارتیں فائر ٹیسٹ میں ناکام ہوگئیں۔

رہائشی عمارتوں سے تقریباً چار ہزار لوگوں کو ہوٹلوں اور تفریحی سینٹرز میں بنائی گئی عارضی پناہ گاہوں میں منتقل کر دیا گیا ہے۔

اس سے قبل لندن کی 27عمارتیں فائر ٹیسٹ میں ناکام ہوچکی ہیں، ان عمارتوں میں وہی کلیڈنگ استعمال کی گئی ہے جو گرینفل ٹاور میں آگ پھیلنے کا سبب بنی تھی۔ ...

پاکستان،برطانیہ اور یورپ کے کئی علاقوں سمیت دنیا کے کئی ممالک میں دو عیدیں

سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات سمیت مختلف خلیجی ریاستوں میں اسلامی مہینے شوال کا چاند نظر آگیا ۔ عیدالفطر اتوار 25 جون کو ہے۔

دیگر عرب ممالک اور خلیجی ریاستوں کے اعلان کے مطابق قطر، کویت، اردن اور فلسطین میں بھی شوال کا چاند نظر آ گیا ہے۔

تاہم سلطنت عمان میں چاند نظر نہیں آیا اس لئے وہاں اتوار کے بجائے پیر کو عید ہو گی جبکہ بحرین اور مصر میں بھی عید کا چاند نظر آ گیا اور وہاں اتوار کو عید منائی جائے گی۔

Panama JIT is a joke, a circus’: PM Nawaz Sharif

Prime Minister Nawaz Sharif on Sunday said the Joint Investigation Team (JIT) – tasked by the Supreme Court to carry out the probe pertaining to the Panama Papers case – is a joke in the name of accountability.

Shawwal moon sighted in Saudi Arabia,Eid-ul-Fitr on Sunday

Muslims in Saudi Arabia, United Arab Emirates, Japan and European countries will celebrate Eid-ul-Fitr on Sunday after the Shawwal moon was sighted there on Saturday.

After the moon sighting, the first of Shawwal will fall on Sunday, June 25, which Muslims across the world celebrate as Eid-ul-Fitr.

In Pakistan, the Central Ruet-e-Hilal Committee will meet Sunday for sighting Shawwal moon. It is likely that the entire country will celebrate this Eid on the same day, depending upon the sighting of the moon.

جے آئی ٹی ہمارے ذاتی کاروبارکے گرد گھومتی ہے،وزیراعظم

وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ جے آئی ٹی ہمارے ذاتی کاروبارکے گرد گھومتی ہے، پاناما جے آئی ٹی جوچل رہی ہے، مجھے سمجھ نہیں آرہا، میری سمجھ سے باہرہے۔
وزیر اعظم نواز شریف نے لندن میں لوٹن ایئرپورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جے آئی ٹی کوبھی کہا تھا کہ آپ کیا ڈھونڈنے کی کوشش کررہے ہیں، جے آئی ٹی سے پوچھا تھا کہ کیا سرکاری خزانے کی لوٹ مارہوئی، کیا کوئی کرپشن کا کیس ہے، جے آئی ٹی ارکان میرے سوالات کے جواب نہیں دے سکے۔

فوجی بچوں کے استعمال کی فہرست سے عراق اور میانمر کو خارج کرنے کا فیصلہ

امریکہ کے وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن نے بچوں کو فوجی کے طور پر استعمال کرنے والے ملکوں کی فہرست سے میانمر اور عراق کا نام نکالنے کا فیصلہ کیا ہے۔

امریکی عہدے داروں کا کہنا ہے کہ یہ فیصلہ کرتے ہوئے وزیر خارجہ نے محکمے کے ماہرین اور سینییر عہدے داروں کی سفارشات کو نظر انداز کر دیا۔

خبررساں ادارے روئیٹرز کی ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اس خبر کی تصدیق تین امریکی عہدے داروں نے کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس فیصلے سے محکمہ خارجہ کے ان ضابطوں کو نقصان پہنچ سکتا ہے جن کے تحت خلاف ورزی کرنے والے ملکوں کی نشاندی کی جاتی ہے۔

شہنشاہ غزل مہدی حسن کے بیٹے نے انڈیا سے مدد مانگ لی

نئی دہلی (آن لائن)بھارتی اخبار ہندوستان ٹائمز کی ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ نامور پاکستانی گلوکار مہدی حسن کے بیٹے نے اپنے والد کے مزار کی تعمیر اور اس کی دیکھ بھال کیلئے بھارتی حکومت سے مدد طلب کی ہے ۔رپورٹ کے مطابق مہدی حسن کے بیٹے عارف نے کہاہے کہ حکومت ... ...

کراچی: بوہری جماعت آج عید الفطر منائے گی

کراچی: ملک بھر میں بوہری برادری عیدالفطر مذہبی جوش وجذبے اور عقیدت و احترام کے ساتھ منائے گی۔ تفصیلات کے مطابق مصری کلینڈر کے تحت چلنے والی داودی بوہری جماعت آج 26 جون کو عید الفطر کا تہوار منائی گی، کراچی میں بوہری برادری کی نماز عید کا سب سے بڑا اجتماع صدر کی طاہری ... ...

جے آئی ٹی ایک طرف اور قوم دوسری طرف جا رہی ہے، نوازشریف

لندن : وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ پاناما کیس کی جےآئی ٹی ہمارے بدترین مخالفین کوسن رہی ہے،قوم کسی اورطرف اور جےآئی ٹی کسی اورطرف جارہی ہے، پاکستان میں جومعاملہ چل رہا ہے میری سمجھ سے باہر ہے۔ ان خیالات کااظہار انہوں نے لندن میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا، نواز ... ...

خیبر پختونخوا کے بعض علاقوں میں عید الفطر آج منائی جائے گی

مختلف علاقوں سے چاند کی 50 شہادتیں موصول ہوئیں، مقامی کمیٹی کا دعویٰ — فوٹو : فائل پشاور:  مسجد قاسم علی خان کے مفتی شہاب الدین پوپلزئی کے ملک سے باہر ہونے کے باوجود ملک بھر میں ایک ہی دن عید منانے کا خواب پورا نہ ہوسکا اور صوبہ خیبر پختونخوا کے بعض علاقوں میں آج عیدالفطر منائی ... ...

نومولود جڑواں بچیوں کی لاشیں کہاں سےبرآمد ہوئیں؟ حیران کن انکشاف!

لاہور -قائداعظم انڈسڑیل ایریا کی حدود سے نومولود جڑواں بچیوں کی ڈبے میں بند لاشیں برآمد ہوئی ہیں،پولیس نے لاشوں کو تحویل میں لے کر تفتیش شروع کر دی۔ پولیس کے مطابق قائداعظم اندسٹریل ایریا سے دو نومولود جڑواں سات ماہ کی بچیوں کی لاشیں برآمد ہوئیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ لاشیں کپڑے میں ... ...

پولیس آفیسر کا قتل، اچکزئی کو گرفتار کرلیاگیا!

بلوچستان اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئرمین مجید خان اچکزئی کو ٹریفک پولیس کے ایک انسپیکٹر کی ہلاکت کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔ ٹریفک پولیس انسپیکٹر عطا اللہ کی ہلاکت کا واقعہ 20جون کو کوئٹہ شہر کے زرغون روڈ پر ایک گاڑی کی ٹکر سے پیش آیا تھا۔ انسپیکٹر عطااللہ زرغون روڈ ... ...

بالی وڈ ستاروں سے وابستہ اشیا کی نیلامی

ممبئی: ممبئی میں دی گریٹ انڈین شو آن ارتھ کے نام سے 22 جون کو ہونے والی نیلامی میں سنیما کی کئی ایسی پرانی، یادگار اور اوریجنل چیزیں رکھی

کترینہ کیف نے اداکار سلمان خان کو محبت کرنے والے انسان کا خطاب دے دیا

ممبئی: بالی وڈ اداکارہ کترینا کیف نے اداکار سلمان خان کو محبت کرنے والے انسان کا خطاب دے

ہالی ووڈ فلم اویکن دی شیڈو مین کا نیا ٹریلر جاری

لا س اینجلس: ہالی ووڈ فلم اویکن دی شیڈو مین 25جولائی کوسینما گھروں کی زینت بنے گی۔امریکی میڈیا کے مطابق خوف اور دہشت سے

شوبز چھوڑنے کے بعد میرا نیا جنم ہوا ہے

ڈھاکا: بنگلا دیش کی مشہور و معروف اداکارہ نے فلمی صنعت کو خیرباد کہہ کر تبلیغ شروع کردی۔ بنگلہ دیشی میڈیا کے مطابق 22 سالہ ادکارہ نازنین اختر ہیپی نے اپنے نام کے ساتھ اپنا حلیہ بھی بالکل تبدیل کرلیا ہے اور اب وہ نہ صرف پورا برقعہ بلکہ ہاتھوں اور پیروں کو چھپانے کے لیے دستانے اور موزے بھی پہنتی ہیں۔ انہوں نے اپنا نیا نام امتہ

بہاولپور: آئل ٹینکر میں آگ لگنے سے 100 سے زائد ہلاک

پاکستان کے صوبہ پنجاب میں ایک آئل ٹینکر میں آگ لگنے سے درجنوں افراد کے ہلاک و زخمی ہونے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ سرکاری ذرائع ابلاغ کے مطابق جنوبی ضلع بہاولپور کے علاقے احمد پور شرقیہ کے قریب اتوار کی صبح مرکزی شاہراہ پر ایک آئل ٹینکر الٹ گیا۔ آئل ٹینکر الٹنے سے اس میں سے تیل بہنے لگا جسے جمع کرنے کے لیے وہاں لوگ پہنچ گئے اور اسی اثنا میں ٹینکر میں آگ بھڑک اٹھی اور وہاں زوردار دھماکا ہوا۔ سرکاری ٹی وی نے مرنے والوں تعداد 100 کے زائد بتائی ہے جب کہ درجنوں افراد شدید زخمی بھی ہوئے۔ آئل ٹینکر میں آگ بھڑکنے اور پھر دھماکے سے شاہراہ سے گزرنے والی کئی گاڑیاں اور موٹر سائیکل بھی اس کی زد میں آئے۔ مزید تفصیلات کچھ دیر بعد ...

چینی خواتین فوجیوں کا ڈانس شو کی انٹرنیٹ پر دھوم

بیجنگ: کون کہتا ہے فوجی ڈانس نہیں کر سکتے یا وہ صرف سرحدوں کی حفاظت کرتے ہیں۔ چینی

ہاؤسنگ کالونی کی مسجد ابراہیم خلیل ڈپٹی کمشنر نے سیل کر دی

ساہیوال : ڈپٹی کمشنر ساہیوال شوکت علی کچھی نے 3 مرلہ ہاؤسنگ کالونی کی مسجد ابراہیم خلیل کو

  • Urdu Radio Stations: