ایک نیا آغاز

Posted on by . Filed under پییژ رفت.

تمام پڑھنے والوں کو میرا سلام۔

سلام کے بعد عرض ہے کہ ہم نے ورڈ پریس کے اردو ترجمہ پر دوبارہ کام شروع کر دیا ہے۔ فی الحال آپکی اور ہماری کوششوں سے ۴۔۳ ہر ۴۔۳ نسخوں پر ۹۴ فیصد سے زائد یا اس کے برابر کام ہو چکا ہے۔ آپ سب سے گذارش ہے کہ آپ بھی اس عمل کا حصہ بنیں اور ورڈ پریس اردو ترجمے میں اپنا حصہ ڈال کر اس امر کو یقینی بنائیں کہ ورڈ پریس اردو ہر نئے آنے والے نسخے میں دستیاب ہو۔ اور اردو کے صارف اس کے استعمال سے مستفید ہوں۔

اس کے علاوہ ان لوگو ں سے گزارش ہے جو تھیم بنانے کا کام کرتے ہیں ۔ اردو تھیمز پر بھی کام کریں اور اس بلاگ پر اپنی کاوش کو سب لوگو ں تک پہنچائیں۔

میں آپ سے پھر ملوں گا۔ ابھی آپ کے مزید ترجمہ کا انتظار رہے گا۔

 

پیش رفت

Posted on by . Filed under پییژ رفت.

ورڈپریس کا اردو ترجمہ(جولائی ۲۰۱۳کے مطابق) 95 فی صد مکمل ھو چکا ہے۔ آپ بھی اس اہم کاوش میں شرکت کریں تاکہ اسے جلد از جلد مکمل کیا جاسکے۔