-
برداشت فطرت کا اصول ہے-اگر آپ آزادانہ طور پر برداشت کا رویہ اختیار نہ کریں تو آپ کو مجبورانہ طور پر برداشت کا رویہ اختیار کرنا پڑے گا
#fb -
وہ پرانی فلموں والی گرل فرینڈ کے باپ اب ہمیں کیوں نہیں ملتے جوکہا کرتے تھے کہ یہ لو بلینک_چیک اور دفع ہوجاو میری بیٹی کی زندگی سے
#FB -
ﻋﻮﺍﻡ ﮐﯽ ﭘﺮزﻭﺭ ﺍﭘﯿﻞ ﮐﮧ ﻧﺎﺩﺭﺍ ﮐﮯ ﮐﯿﻤﺮﻭﮞ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﮐﯿﻨﮉﯼ ﮐﯿﻢ ایپ انسٹال ﮐﯽ ﺟﺎﺋﮯ
#fb -
پی ایس ایل:دو دن کے وقفے کے بعد سیزن ٹو کے مقابلے دبئی میں دوبارہ شروع، کراچی اور ... http://www.bbc.com/urdu/sport-39067498 …
#fb pic.twitter.com/6U4KQ4WR27 -
لاہور کے علاقے ڈیفینس میں دھماکہ،’چار افراد ہلاک‘ http://www.bbc.com/urdu/pakistan-39052361 …
#fb pic.twitter.com/YpAqpZMocj -
M&M’s Peanut y otros demonios
#fb -
’مرشد لعل نے اپنے سہوانیوں ہی سے کام لیا‘ http://www.bbc.com/urdu/pakistan-39072457 …
#fb pic.twitter.com/pT54O3j8oW -
'اب تو فائنل لاہور ہی میں ہو گا' http://www.bbc.com/urdu/sport-39072463 …
#fb pic.twitter.com/PbzlXBR3Iz -
ﭘﺮﻧﺪﻭﮞ ﮐﯽ ﺑﮭﻮﮎ ﺗﻮ ﺍﻧﮑﮯﭘﻮﭨﻮﮞ ﮐﮯ ﺑﺮﺍﺑﺮ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ ﻭﮦ ﺑﮭﺮ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﺗﻮ ﮐﺴﯽ ﮐﻮ ﮐﭽﮫ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﮩﺘﮯﻣﮕﺮ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐﯽ ﺑﮭﻮﮎ ﺗﻮ ﺍﻧﮑﮯﻣﻌﺪﮮ ﺑﮭﺮﻧﮯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺷﺮﻭﻉ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ
#fb -
جس گھاؤ سے لہو نہ نکلے۔۔۔سمجھ لینا وہ کسی اپنے نے دیا ہے
#FB
لوڈنگ میں وقت لگ رہا ہے.
Twitter may be over capacity or experiencing a momentary hiccup. Try again or visit Twitter Status for more information.