Eclipsed Democracy!

@better_pak

Highly inspired by Hon Minister () who's a maverick, reformer, harbinger of positivity May he be blessed with greatest successes 🇵🇰

Pakistan
Joined April 2015

Tweets

You blocked @better_pak

Are you sure you want to view these Tweets? Viewing Tweets won't unblock @better_pak

  1. Pinned Tweet
    8 Sep 2018

    مسلم لیگ ن کی حکومت نے دیامیر بھاشا ڈیم کے سلسلے میں چائنہ کو آمادہ کیا کہ ڈیم کو سی پیک کے فریم ورک میں شامل کر کے وہ بھی اسکی فائینینسنگ میں حصہ لے۔ اسکے علاوہ اپنے دور حکومت میں ہم نے منڈا ڈیم (جو کہ ایک بیمار پراجیکٹ تھا) اسکی ڈیزائینگ کو بھی مکمل کیا۔ پروفیسر جناب احسن اقبال

    Undo
  2. is Chinese expression which Deng Xiao Peng used to reconstruct Chinese economy on modern lines. We need to adopt this principle for developing a new consensus thru honest dialogue for ensuring political stability & economic modernisation.

    Undo
  3. Rizwan Razi abduction incident in condemned. He should be released immediately.

    Undo
  4. It is an extreme amount of repression to abduct a journalist like Rizwan . No law would ever justify such acts of using the brute force to silence media. It is your responsibility to stop this

    Show this thread
    Undo
  5. 24 hours ago

    پچھلی حکومت پر “الزامات” لگانے سے باہر نکلیں گے تو کچھ کرنے کا سوچیں گے۔ افسوس ملکی معیشت پر عالمی اداروں کی حالیہ منفی ریٹینگ کے باوجود PTI کے اراکین ملکی معیشت پر سنجیدہ نہیں ہوئے۔ آپ کی ذمہ داریوں میں پچھلی حکومتوں پر الزام تراشی نہیں خود کچھ کر کے دکھانا ہے۔

    Undo
  6. Feb 8

    The division is part of government of pakistan, how can it give political statements. Sad current political representatives in govt are forcing the govt departments to speak politically. Who was responsible to present the facts to the govt if so?

    Undo
  7. Feb 8

    آج پاکستان کو گزشتہ دور کے مقابلے میں دوگنا قرضوں کے دلدل میں دھکیل دیا گیا ہے لیکن کہیں کوئی ایک ترقیاتی اینٹ نہیں لگی۔ جناب احسن اقبال نے کہا کہ وہ حکومت کو متنبہ کرتے ہیں کہ سی پیک جیسے اہم قومی منصوبے کو متنازعہ بنانے سے گریز کیا جائے۔

    Undo
  8. Feb 8

    پروفیسر جناب احسن اقبال نے کہا کہ لوگ PTI کے جھوٹ سے متاثر نہیں ہونگے چونکہ انکی ناکامیوں نے عوام کی زندگی میں زہر گھول دیا ہے۔ آج مہنگائی بے قابو ہو چکی ہے۔ ترقیاتی منصوبے دھرے کے دھرے رہ چکے ہیں۔

    Undo
  9. Feb 8

    جناب احسن اقبال نے عندیہ دیا کہ عنقریب وہ سی پیک سے متعلق تمام تفصیلات قوم کےسامنے پیش کریں گے تاکہ قوم خود فیصلہ کرسکےکہ کون اس وقت پاکستان کےساتھ دشمنی کر رہا ہے اور اپنی ناکامیوں کو چھپانےکےلیے الزام تراشیوں کا سہارا لےکر لوگوں کا دھیان بٹانےکی کوشش کر رہا ہے

    Undo
  10. Feb 8

    دکھ کی بات ہے کہ مراد سعید جو کہ قومی اسمبلی میں بھی عمران خان کے فرنٹ مین بن کر آگ لگانے کے چکر میں رہتے ہیں انہوں نے سی پیک جیسے منصوبے کو بھی اپنی سیاست کی بھینٹ چڑھایا ہے۔ پروفیسر جناب احسن اقبال

    Undo
  11. Feb 8

    جناب احسن اقبال نے کہا کہ وہ یہ بات بھی واضح کرنا چاہتے ہیں کہ سی پیک کے تمام منصوبوں کی حتمی منظوری دینے سے پہلے انکا تھرڈ پارٹی آڈٹ کرایا گیا تھا تاکہ دونوں ممالک کے درمیان کسی قسم کا سقم نہ رہے جسکی وجہ سے کوئی بھی بدگمانی یا تنازعہ پیدا کیا جا سکے۔

    Undo
  12. Feb 8

    حقیقت یہ ہےکہ چائینہ پاکستان اکانامک کاریڈور میں جتنے منصوبے تھےان سب کی مشترکہ نگرانی پاکستان اور چین کے ماہرین نے کی تھی۔لہذا اس حوالے سے کسی قسم کے شر انگیز پراپیگنڈے کا مقصد ہمارے دوست ملک کو بھی کسی تنازعہ میں گھسیٹنا ہے اور پاکستان اور چین کے درمیان بد اعتمادی پیدا کرنا ہے

    Undo
  13. Feb 8

    جناب احسن اقبال نے کہا کہ حکومت کا منفی ردعمل گزشتہ روز انکی حکومت کی ناکامیوں پر کی جانے والی پریس کانفرنس پر بد حواسی ہے اور یہ کہ جب حکومت کو اور کچھ نہیں ملا تو سی پیک جیسے منصوبوں سے متعلق بے بنیاد پراپیگنڈہ شروع کر دیا

    Undo
  14. Feb 8

    جناب احسن اقبال نے کہا کہ حکومت میں آنے سے پہلے PTI کے لیڈر عمران خان صاحب بھی مسلسل سی پیک کے خلاف زہر اگلتے رہے اور اسکے منصوبوں پر کرپشن کے بےبنیاد الزامات لگا کر اسے متنازعہ بنانے کی کوشش کرتے رہے۔

    Undo
  15. Feb 8

    سینئر رہنما مسلم لیگ ن جناب احسن اقبال کی وفاقی وزیر مواصلات کے سی پیک سے متعلق غیر ذمہ دارانہ بیان کی شدید مذمت۔ جناب احسن اقبال نے کہا کہ وفاقی وزیر مواصلات نے بے بنیاد پرس کانفرنس کر کے پاک چائینہ اقتصادی کاریڈور کو متنازعہ بنانے کی کوشش کی ہے۔

    Undo
  16. Feb 7

    پاکستان کا 2019 اور 2020 کےGDP کا تخمینہ %6 تک لگایا گیا تھا کیا دنیا میں کوئی مثال موجود ہےجہاں عالمی ادارے ایک سال پہلےکسی ملک کےGDP کا %6 تخمینہ لگائیں اور ایک سال میں وہ %4.1 تک گر جائے

    Undo
  17. Feb 7

    ہم نےساؤتھ پنجاب اور بہاولپور کےصوبوں کے قیام کےلیے اقدام اٹھایا۔اس بات کو 2 ہفتے گزر چکے ابھی تک حکومت سےکوئی مثبت جواب نہیں ملا۔ایک بار پھر حکومت سےکہتا ہوں کہ اگر وہ سچی ہےتو اپوزیشن ساؤتھ پنجاب اور بہاولپور صوبےبنانے کے لیے غیر مشروط تعاون کرنے کے لیے تیار ہے

    Undo
  18. Feb 7

    مسلم لیگ ن کی حکومت نے یونیورسٹز کا 47 ارب روپے کا بجٹ رکھا تھا اسے کاٹ کر 30 ارب روپے کر دیا گیا ہے

    Undo
  19. Feb 7

    ہم ہزارہ کے لوگوں کےمطالبےکی بھی حمایت کرتےہیں اور امید رکھتےہیں کہ انکےلیےبھی حکومت الگ صوبہ بنانےکے لیےقدم اٹھائےگی۔ مسلم لیگ ن اور اپوزیشن اسکا غیر مشروط ساتھ دے گی۔ جناب احسن اقبال نے کہا کہ حکومتیں صرف نقل نقل اور نقل کے ساتھ نہیں چل سکتیں۔ حکومت کو کچھ کر کے دکھانا ہوگا

    Undo
  20. Feb 7

    جناب احسن اقبال نے کہا کہ 18 فروری کو جو قومی اسمبلی کا اجلاس ہو رہا ہے اس میں حکومت بل پیش کرے اپوزیشن ساؤتھ پنجاب اور بہاولپور کے صوبے منظور کرے گی تاکہ ساؤتھ پنجاب اور بہاولپور کے لوگوں کو انکا حق مل سکے۔

    Undo
  21. Feb 7

    مسلم لیگ ن کی حکومت نےساؤتھ پنجاب اور بہاولپور کےصوبوں کے قیام کےلیے اقدام اٹھایا۔اس بات کو 2 ہفتے گزر چکے ابھی تک حکومت سےکوئی مثبت جواب نہیں ملا۔ایک بار پھر حکومت سےکہتا ہوں کہ اگر وہ سچی ہےتو اپوزیشن ساؤتھ پنجاب اور بہاولپور صوبےبنانے کے لیے غیر مشروط تعاون کرنے کے لیے تیار ہے

    Undo

Loading seems to be taking a while.

Twitter may be over capacity or experiencing a momentary hiccup. Try again or visit Twitter Status for more information.

    You may also like

    ·