پی ایس ایل سے 2 کرکٹرز کی معطلی؛ دیگر پلیئرز کے بھی کان کھڑے ہو گئے

شرجیل خان اور خالدلطیف کے معطل ہونے کے بعد ہوٹل میں سیکیورٹی مزید سخت کردی گئی ۔ فوٹو فائل دبئی: پاکستان سپر لیگ سے 2 کرکٹرزشرجیل خان اور خالدلطیف کے معطل ہونے کے بعد دیگر پلیئرز کے کان کھڑے ہو گئے۔ پاکستان سپر لیگ سیزن ٹو سے 2 کرکٹرز شرجیل خان اور خالدلطیف کے معطل ہونے کے بعد ... ...

شرجیل اور خالد لطیف کے کنٹریکٹ معطل کرنے کا فیصلہ

پی ایس ایل پاکستان کا اثاثہ ہے ہمیں اس کا تحفظ کرنا چاہیے،نجم سیٹھی . فوٹو:فائل دبئی: پاکستان کرکٹ بورڈ نے فکسنگ الزامات پر پی ایس ایل سے باہر کیے جانے والے پلیئرز شرجیل خان اور خالد لطیف کو پاکستان کرکٹ بورڈکے کنٹریکٹ سے خارج کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈکے ذرائع سے ... ...

ترکی : 16 اپریل کو دستوری ریفرینڈم کے انعقاد کا اعلان

ترکی کے انتخابی بورڈ نے دستوری ترامیم کی منظوری کے لیے 16 اپریل کو عوامی ریفرینڈم کے انعقاد کی تصدیق کردی ہے۔ان ترامیم کے بعد صدر رجب طیب ایردوآن کو مزید اختیارات حاصل ہوجائیں گے۔
ترکی کے اعلیٰ انتخابی بورڈ کے سربراہ سعدی غووین نے ہفتے کے روز ایک نشری تقریر میں کہا ہے کہ قانون کی سرکاری گزٹ میں اشاعت کے بعد ریفرینڈم کی تاریخ مقرر کی گئی ہے۔

مصطفی کمال اورفاروق ستار کا آمنا سامنا,گرم جوشی کا بھرپور مظاہرہ

جامعہ کراچی میں ایک سیمینار کے موقع پر مصطفی کمال اورفاروق ستار کا آمنا سامنا ہوا تو گرم جوشی کا بھرپور مظاہرہ دیکھنے کوملا۔
جامعہ کراچی میں ہفتے کی صبح فاروق ستار اور مصطفی کمال ایک سیمینار میں مدعو تھے۔ مصطفی کمال کی کراچی واپسی کے بعد دونوں کا یہ براہ راست پہلا رابطہ بھی تھا۔
مصطفی کمال نے بڑی عزت سے فاروق ستار کو نشست دی۔ اس دوران دونوں نے گرم جوشی سے مصافحہ بھی کیا۔ میڈیا کو دیکھ کر مصطفی کمال نے کہاکہ کیا فاروق بھائی کو گلے لگالوں ؟

٭12 فروری 1926ء کو پنڈت برج نرائن چکبست لکھنوی وفات پاگئے۔

٭12 فروری 1926ء کو اردو کے نامور شاعر پنڈت برج نرائن چکبست لکھنوی وفات پاگئے۔ چکبست لکھنوی 1882ء میں فیض آباد میں پیدا ہوئے تھے۔ اوائل عمر میں

جرمنی: سن دو ہزار سولہ میں 91 مساجد پر حملے

جرمن حکومتی اعداد و شمار کے مطابق ملک میں 2016ء میں 91 مساجد پر حملے کیے گئے۔ خبر رساں ادارے اے پی کو موصولہ جرمن وزارت داخلہ کی ایک رپورٹ کے مطابق ان حملوں میں سے 21 سب سے زیادہ آبادی والے جرمن صوبے نارتھ رائن ویسٹ فیلیا میں کیے گئے، جہاں مسلمان تارکین وطن بھی بڑی تعداد میں آباد ہیں۔
وفاقی وزارت داخلہ کی رپورٹ میں ان حملوں کی کوئی تفصیلات نہیں بتائی گئیں تاہم یہ کہا گیا ہے کہ پولیس 12 واقعات میں ملزمان کو شناخت کر چکی ہے اور اب تک ایک شخص گرفتار بھی کیا جا چکا ہے۔ 2015ء میں نو لاکھ کے قریب نئے مہاجرین اور تارکین وطن کی آمد کے بعد سے جرمنی میں مساجد اور مسلم تارکین وطن پر حملوں اور معاشرے میں جزوی طور پر مسلم مخالف جذبات میں اضافہ بھی ہوا ہے۔ ...

کوئٹہ گلیڈی ایٹرزنےکراچی کنگزکو7وکٹوں سےہرا دیا

دبئی میں ہونے والے پاکستان سپر لیگ ٹو کے پانچویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرزنےکراچی کنگز کو 7وکٹوں سے شکست دے دی۔
کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو جیت کے لیے 160 رنز کا ہدف دیا، جو کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے 19اعشاریہ 1اوور میں 3وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔
کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکی جانب سے کپتان سرفراز احمد نے 56اور رائلی روسو نے 76ناٹ آؤٹ رنز بنائے، دونوں کھلاڑیوں نے چوتھی وکٹ پر 130رنز کی شراکت قائم کی۔

وقت پر ویزا نہ ملا، پاکستانی سینیٹرز کا دورہ امریکا منسوخ

چیئرمین سینیٹ رضا ربانی نے ڈپٹی چیئرمین سینیٹ مولانا عبدالغفوری حیدری کو امریکی ویزا کے اجراء میں غیر ضروری تاخیر کا سختی سے نوٹس لیتے ہوئے پاکستانی وفد کا دورۂ امریکا منسوخ کر دیا۔
انہوں نے امریکی حکام کی وضاحت تک سینیٹ کے امریکاکے ساتھ سفارتی تعلقات معطل کر دیے۔

منی لانڈرنگ کی جانچ کیلئےسوفٹ ویئر کے تحت ڈیٹا سینٹر کا قیام

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے منی لانڈرنگ اور دہشت گردوں کی مالی معاونت کی نشاندہی کیلئے جدید ٹیکنالوجی سے آراستہ ڈیٹا سینٹر، مالیاتی نگرانی یونٹ (ایف ایم یو) کا افتتاح کردیا ہے۔
یہ یونٹ وزارت خزانہ کا مالیاتی انٹیلی جنس یونٹ ہے جس کا مقصد منی لانڈرنگ اور دہشت گردوں کی مالی معاونت کے خلاف اقدامات کرنا ہے۔
برطانیہ کے ڈپارٹمنٹ آف انٹرنیشنل ڈویلمپنٹ کی مالی امداد کے نتیجے میں اس یونٹ کا قیام عمل میں لایا گیا ہے اور یہ ڈیٹا سینٹر خصوصی جانچ کے سوفٹ ویئر (گومیل) کا استعمال کرے گا جو اقوام متحدہ کے دفتر برائے ڈرگز اینڈ کرائم (یو این او ڈی سی) کی جانب سے تیار کیا گیا ہے۔

افغانستان: خودکش کار دھماکے میں 6 افراد ہلاک

افغانستان کے جنوبی صوبے ہلمند میں خودکش کار دھماکے کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔
غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ’اے ایف پی‘ کے مطابق حکام کا کہنا تھا کہ ہلمند کے شہر لشکر گاہ میں افغان فوجی اہلکار بینک سے تنخواہ لینے پہنچے تو وہاں پہلے سے موجود حملہ آور نے بارود سے بھری گاڑی کو دھماکے سے اڑادیا۔

عراق: پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں، 5 افراد ہلاک

عراقی دار الحکومت بغداد میں پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپیں شدت اختیار کر گئیں، جھڑپوں کے نتیجے میں پولیس اہلکار سمیت 5 افراد ہلاک اور 320 سے زائد افراد زخمی ہوگئے ہیں۔

دردکش ادویات ہارٹ اٹیک کا باعث، تحقیق

سر میں درد ہو، نزلہ زکام یا بخار کی وجہ سے جسم دکھ رہا ہو تو سب سے پہلے لوگ درد کش ادویات یا پین کلر کا استعمال کرتے ہیں۔
مگر یہ عادت طویل المعیاد بنیادوں پر فائدے کی بجائے نقصان دہ بلکہ جان لیوا ثابت ہوسکتا ہے۔
یہ انتباہ تائیوان میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آیا۔

افغانستان میں روس، ایران اور پاکستان اپنے مقاصد کے لیے کوشاں ہیں: نکولسن

افغانستان میں تعینات اعلیٰ ترین امریکی کمانڈر نے کہا ہے کہ روس، پاکستان اور ایران جنگ سے تباہ حال اس ملک میں اپنے اپنے مقاصد کے لیے کوشاں ہیں جس سے ان کے بقول دہشت گردی و انتہا پسندی کے خلاف لڑائی پیچیدہ ہو رہی ہے۔
وائس آف امریکہ کی افغان سروس کو دیے گئے ایک انٹرویو میں جنرل جان نکولسن کا کہنا تھا کہ "ہمیں بیرونی عناصر پر تشویش ہے۔"
روس نے 1979ء میں افغانستان میں مداخلت کا آغاز کیا لیکن ایک دہائی تک یہاں برسرپیکار رہنے کے بعد اسے واپس جانا پڑا۔ یہ ملک اب پھر خطے میں اپنا اثرورسوخ بڑھانے کے لیے کوشاں ہے اور آئندہ ہفتے ہی اس نے افغانستان سے متعلق چھ فریقی مذاکرات کا اہتمام بھی کر رکھا ہے جس میں امریکہ شامل نہیں۔

پشاور زلمی نے کراچی کنگز کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی

پشاور زلمی کی جانب سے این مورگن نے 80 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی۔ ۔ فوٹو: پی سی بی دبئی: پاکستان سپر لیگ کے تیسرے میچ میں پشاور زلمی نے کراچی کنگز کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی۔  دبئی انٹرنیشنل گراؤنڈ میں کھیلے گئے پاکستان سپر لیگ کے تیسرے میچ میں کراچی کنگز نے مقررہ ... ...

پاک امریکا تعلقات پر نظرِ ثانی کی ضرورت ہے، امریکی کمانڈر

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکی سینیٹ کی کمیٹی برائے مسلح افواج کو بریفنگ کے دوران جنرل جان نکلسن کا کہنا تھا کہ افغانستان میں قیامِ امن کےلیے امریکا کے ساتھ پاکستان کی شراکت ایک ’’تکلیف دہ اتحاد‘‘ ہے، جسے جاری رکھنے یا نہ رکھنے کے نتیجے پر پہنچنے کےلیے ایک تفصیلی جائزے اور ... ...

کرم ایجنسی میں داعش کا دھمکی آمیز پمفلٹ تقسیم

پاکستان کے قبائلی علاقے کرم ایجنسی میں کالعدم تنظیم داعش نے ایسے پمفلٹ تقسیم کئے ہیں جن میں خصوصی طور پر اہل تشیع مسلمانوں کو نشانہ بنانے کی دھمکی دی گئی ہے۔ بدھ کے روز کرم ایجنسی کے حکام اور مقامی عمائدین نے تصدیق کی ہے کہ افغانستان میں کالعدم تنظیم داعش نے کرم، اورکزئی، ... ...

برطانیہ میں کم عمر لڑکیوں کو زیادتی کانشانہ بنانیوالے 4 پاکستانیوں کو ملک بدری کا سامنا

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانیہ نے راچ ڈیل کے علاقے میں  کم عمر لڑکیوں کو نشے کا عادی بنانے کے بعد ان کے ساتھ زیادتی کرنے والے  4 پاکستانیوں کو مقدمہ ہارنے کے بعد ملک بدری کا سامنا ہے جب کہ غیر اخلاقی سرگرمیوں میں ملوث ان  پاکستانیوں کی برطانوی شہریت بھی ... ...

عامر لیاقت اور ان کے پروگرام ’’ایسے نہیں چلے گا‘‘ پر پابندی برقرار

پیمرا کی جانب سے جاری پریس ریلیز کے مطابق چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ جسٹس سجاد علی شاہ پر مبنی سنگل بینچ نے پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) کی درخواست کی سماعت کرتے ہوئے واضح کیا کہ سپریم کورٹ کا 8 فروری کو جاری فیصلہ عدالت کے علم میں نہیں تھا لہٰذا سپریم کورٹ کا ... ...

موصل: اتحادی فضائی کارروائی، داعش کا چوٹی کا دہشت گرد ہلاک

واشنگٹن — 
داعش سے تعلق رکھنے والا چوٹی کا ایک بااثر غیر ملکی لڑاکا، جن کا فرنس میں ہونے والے متعدد حملوں اور منصوبوں سے تعلق بتایا جاتا ہے، اتحاد کی فضائی کارروائی میں ہلاک ہوگیا ہے۔
پینٹاگان کے ترجمان، میجر اڈرائن جے ٹی رنکین گیلووے نے کہا ہے کہ ’’72 گھنٹے قبل موصل کے قریب اتحادی افواج نے راشد قاسم کو نشانہ بنایا، جو داعش کا ایک چوٹی کا کارندہ تھا‘‘۔

یورپ کی اکثریت مزید مسلمانوں کی آمد نہیں چاہتی

یورپ کے دس ملکوں میں کرائے گئے اس سروے میں اوسطاً 55 فی صد لوگوں کا کہنا تھا کہ اکثریتی مسلم ممالک سے مزید تارکین وطن کو روک دیا جائے۔
یورپی باشندوں کی اکثریت مسلم اکثریتی ملکوں سے مزید تارکین وطن قبول کرنے کے خلاف ہے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دستخطوں سے عارضی سفری پابندیوں کا حکم جاری ہونے سے پہلے یورپ میں کرائے گئے ایک سروے سے ظاہر ہوتا ہے کہ لوگوں می، خاص طور پر اسلامی ملکوں سے آنے والے تارکین وطن اور پناہ گزینوں کے بارے میں بہت بے اطمینانی اور شکوک و شہبات پائے جاتے ہیں۔

  • Urdu Radio Stations: