سقطری

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
سقوطرہ اور دیگر جزائر

سقوطرہ جزیرہ نما عرب سے 350 کلومیٹر جنوب میں بحر ہند کے 4 جزائر کا مجموعہ ہے۔ یہ جزائر جمہوریہ یمن کا حصہ ہیں۔

ان جزائر کی تقریبا تمام آبادی جزیرہ سقوطرہ پر رہتی ہے جس کا اہم ترین شہر حادیبو ہے جس کی آبادی 2004ء کے مطابق 43 ہزار تھی۔ عبدالکری اور سمہا کی آبادی چند سو افراد پر مشتمل ہے جبکہ درسا مکمل طور پر غیر آباد ہے۔

جولائی 1999ء میں سقوطرہ میں نیا ہوائی اڈا تعمیر کیا گیا۔

Incomplete-document-purple.svg یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔

نگار خانہ[ترمیم]