رائے شماری کی عمر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں

رائے شماری کی عمر (انگریزی:Voting age) قانونی طور پر معین کم از کم عمر ہے جس میں ایک فرد عوامی انتخابات میں ووٹ ڈالنے کے لئے اہل ہوتا ہے۔

دنیا میں رائے شماری کی عمر[ترمیم]

رائے شماری کی عمر:
  16
  17
  18
  19
  20
  21

A[ترمیم]

  • افغانستان: 19
  • البانیہ: 18
  • الجزائر: 18
  • امریکی سمووا: 18
  • انڈورہ: 18
  • انگولا: 18
  • اینگویلا: 18
  • اینٹیگوا و باربوڈا: 14
  • ارجنٹائن: 18
  • آرمینیا: 18
  • اروبا: 18
  • آسٹریلیا: 18
  • آسٹریا: 16
  • آذربائیجان: 18

B[ترمیم]

  • بہاماس: 18
  • بحرین: 20 [1]
  • بنگلہ دیش: 18
  • بارباڈوس: 18
  • بیلاروس: 18
  • بیلجیم: 18
  • بیلیز: 18
  • بینن: 18
  • برمودا: 18
  • بھوٹان: 18
  • بولیویا: 18
  • بوسنیا و ہرزیگووینا: 18
  • بوٹسوانا: 18
  • برازیل: 18
  • برطانوی جزائر ورجن: 18
  • برونائی: 18
  • بلغاریہ: 18
  • برکینا فاسو: 18
  • برونڈی: 18

C[ترمیم]

  • کمبوڈیا: 18
  • کیمرون: 21
  • کینیڈا: 18
  • کیپ ورڈی: 18
  • جزائر کیمین: 18
  • وسطی افریقی جمہوریہ: 18
  • چاڈ: 18
  • چلی: 18
  • چین: 18
  • جزائر کوکوس: 18
  • کولمبیا: 18
  • اتحاد القمری: 18
  • جمہوری جمہوریہ کانگو: 18
  • جمہوریہ کانگو: 18
  • جزائر کک: 18
  • کوسٹاریکا: 18
  • کوت داوواغ: 18
  • کروشیا: 18
  • کیوبا: 16
  • کیوراساؤ: 18
  • قبرص: 18
  • چیک جمہوریہ: 18

D[ترمیم]

  • ڈنمارک: 18
  • جبوتی: 18
  • ڈومینیکا: 18
  • جمہوریہ ڈومینیکن: 18

E[ترمیم]

  • مشرقی تیمور: 17
  • ایکواڈور: 16
  • مصر: 18
  • ایل سیلواڈور: 18
  • استوائی گنی: 18
  • اریتریا: 18
  • استونیا: 18
  • ایتھوپیا: 18
  • یورپی اتحاد: 18

F[ترمیم]

  • جزائر فاکلینڈ: 18
  • جزائرفارو: 18
  • فجی: 21
  • فنلینڈ: 18
  • فرانس: 18
  • فرانسیسی گیانا: 18
  • فرانسیسی پولینیشیا: 18

G[ترمیم]

  • گیبون: 18
  • گیمبیا: 18
  • جارجیا: 18
  • جرمنی: 18 [2]
  • گھانا: 18
  • جبل الطارق: 18
  • یونان: 18
  • گرین لینڈ: 18
  • گریناڈا: 18
  • گواڈیلوپ: 18
  • گوام: 18
  • گوئٹے مالا: 18
  • گرنزی: 16 [3]
  • جمہوریہ گنی: 18
  • گنی بساؤ: 18
  • گیانا: 18

H[ترمیم]

  • ہیٹی: 18
  • ہونڈوراس: 18
  • 18 ہانگ کانگ
  • مجارستان: 18

I[ترمیم]

  • آئس لینڈ: 18
  • بھارت:18
  • انڈونیشیا: 17
  • ایران: 18 [4]
  • عراق: 18
  • جمہوریہ آئرلینڈ: 18
  • آئل آف مین: 16
  • اسرائیل: 18 (بلدیاتی انتخابات کے لئے 17)
  • اطالیہ: 18 (سینیٹ کے انتخابات کے لئے 25)

J[ترمیم]

  • جمیکا: 18
  • جاپان: 20
  • جرزی: 16
  • اردن: 18

K[ترمیم]

  • قازقستان: 18
  • کینیا: 18
  • کیریباتی: 18
  • شمالی کوریا: 17 [5]
  • جنوبی کوریا: 19
  • کوسووہ: 18
  • کویت: 21 [6]
  • کرغیزستان: 18

L[ترمیم]

  • لاؤس: 18
  • لٹویا: 18
  • لبنان: 21[7]
  • لیسوتھو: 18
  • لائبیریا: 18
  • لیبیا: 18
  • لیختینستائن: 18
  • لتھووینیا: 18
  • لکسمبرگ: 18

M[ترمیم]

  • 18 :مکاؤ
  • مقدونیہ: 18
  • مڈغاسکر: 18
  • ملاوی: 18
  • ملائشیا: 21
  • مالدیپ: 18
  • مالی: 18
  • مالٹا: 18
  • جزائر مارشل: 18
  • مارٹینیک: 18
  • موریتانیہ: 18
  • موریشس: 18
  • مایوٹ: 18
  • میکسیکو: 18
  • مائکرونیشیا
  • مالدووا: 18
  • موناکو: 18
  • منگولیا: 18
  • مونٹینیگرو: 18
  • مانٹسریٹ: 18
  • مراکش: 18
  • موزمبیق: 18
  • میانمار (برما): 18

N[ترمیم]

  • نمیبیا: 18
  • ناورو: 20
  • نیپال: 18
  • نیدرلینڈز: 18
  • نیو کیلیڈونیا: 18
  • نیوزی لینڈ: 18
  • نکاراگوا: 16
  • نائجر: 18
  • نائجیریا: 18
  • نیووے: 18
  • جزیرہ نارفوک: 18
  • جزائر شمالی ماریانا: 18
  • ناروے: 18

O[ترمیم]

  • سلطنت عمان: 21

P[ترمیم]

  • پاکستان: 18
  • پلاؤ: 18
  • پاناما: 18
  • پاپوا نیو گنی: 18
  • پیراگوئے: 18
  • پیرو: 18 [8])
  • فلپائن: 18
  • جزائر پٹکیرن: 18
  • پولینڈ: 18
  • پرتگال: 18
  • پورٹو ریکو: 18

Q[ترمیم]

  • قطر: 18

R[ترمیم]

  • غے یونیوں: 18
  • رومانیہ: 18
  • روس: 18
  • روانڈا: 18

S[ترمیم]

  • سینٹ ہلینا: 18
  • سینٹ کیٹز: 18
  • سینٹ لوسیا: 18
  • سینٹ پیئغ و میقولون: 18
  • سینٹ وینسینٹ و گریناڈائنز: 18
  • سامووا: 21
  • سان مارینو: 18
  • ساؤ ٹوم و پرنسپے: 18
  • 21 سعودی عرب
  • سینیگال: 18
  • سربیا: 18[9]
  • سیچیلیس: 18 [10]
  • سیرالیون: 18
  • سنگاپور: 21
  • سنٹ مارٹن (نیدرلینڈز): 18
  • سلوواکیہ: 18
  • سلووینیا: 18
  • جزائر سلیمان: 21
  • صومالیہ: 18
  • جنوبی افریقہ: 18
  • جنوبی سوڈان: 17
  • ہسپانیہ: 18
  • سری لنکا: 18
  • سوڈان: 17
  • سرینام: 18
  • سوازی لینڈ: 18
  • سویڈن: 18
  • سوئٹزرلینڈ: 18 [11][12]
  • شام: 18

T[ترمیم]

  • تائیوان (جمہوریۂ چین): 20 [13]
  • تاجکستان: 18
  • تنزانیہ: 18
  • تھائی لینڈ: 18
  • ٹوگو: 18
  • ٹوکیلاؤ: 21
  • ٹونگا: 21
  • ٹرینیڈاڈ و ٹوباگو: 18
  • تونس: 18 [14]
  • ترکی: 18
  • ترکمانستان: 18
  • جزائر کیکس و ترکیہ: 18
  • تووالو: 18

U[ترمیم]

  • یوگنڈا: 18
  • یوکرین: 18
  • متحدہ عرب امارات: کوئی نہیں[15] لیکن کم از کم 25 مختلف امارات میں مختلف[16]
  • برطانیہ: 18 [17]
  • ریاستہائے متحدہ امریکہ: 18; تاہم کئی ریاستوں میں 17 سال
  • یوراگوئے: 18
  • ازبکستان: 25

V[ترمیم]

  • وانواتو: 18
  • وینزویلا: 18
  • ویتنام: 18
  • امریکی جزائر ورجن: 18

W[ترمیم]

  • والس و فتونہ: 18
  • مغربی صحارا: کوئی نہیں; (مراکش کے انتخابات میں رائے شماری کی جاتی ہے، 18 سال کی عمر) [15]

Y[ترمیم]

  • يمن: 18

Z[ترمیم]

  • زیمبیا: 18
  • زمبابوے: 18

حوالہ جات[ترمیم]

  1.   Posted on » Monday, May 09, 2011 (2011-05-09). "Local News » Cabinet approves reducing voting age to 18". Gulf Daily News. اخذ کردہ بتاریخ 2013-01-15. 
  2. Bremen führt als erstes Land Wahlrecht ab 16 ein, Reuters, 2009-10-29 (جرمن)
  3. Reform (Guernsey) Law, 1948, s. 28(1); amended by Reform (Guernsey) (Amendment) Law, 2007 (adopted on 31 October 2007, sanctioned on 12 December and registered and coming into force on 19 December).
  4. خطا در حوالہ: حوالہ بنام Iran_increase کے لیے کوئی متن فراہم نہیں کیا گیا ().
  5. "NK constitute law". Unibook.unikorea.go.kr. 2010-10-08. اخذ کردہ بتاریخ 2013-01-15. 
  6. "NA panel lowers voting age to 18". Kuwaittimes.net. 18 January 2012. http://new.Kuwaittimes.net/2012/01/18/proposal-to-bring-down-voting-age-to-18-years/۔ اخذ کردہ بتاریخ 4 February 2012. 
  7. "لبنان shoots down bill to lower voting age". Middle-east-online.com. 2010-02-22. اخذ کردہ بتاریخ 2013-01-15. 
  8. "Militares y policías podrán votar en las próximas elecciones". terra. اخذ کردہ بتاریخ 2013-01-15. 
  9. "Constitution of the Republic of Serbia". http://www.srbija.gov.rs. http://www.srbija.gov.rs/cinjenice_o_srbiji/ustav_odredbe.php?id=218۔ اخذ کردہ بتاریخ 5 March 2007. 
  10. Inter-Parliamentary Union. "IPU PARLINE database: سیچیلیس (National Assembly), Full text". Ipu.org. اخذ کردہ بتاریخ 2013-01-15. 
  11. خطا در حوالہ: حوالہ بنام Glarus_1 کے لیے کوئی متن فراہم نہیں کیا گیا ().
  12. خطا در حوالہ: حوالہ بنام Glarus_2 کے لیے کوئی متن فراہم نہیں کیا گیا ().
  13. "Legislators mull lowering voting age". Taipei Times. 2013-01-08. اخذ کردہ بتاریخ 2013-01-15. 
  14. Inter-Parliamentary Union. "IPU PARLINE database: Tunisia (Al-Majlis Al-watani Al-Taasisi ), Electoral system". Ipu.org. اخذ کردہ بتاریخ 2013-01-15. 
  15. ^ 15.0 15.1 "Suffrage". www.cia.gov. 2009. https://www.cia.gov/library/publications/the-world-factbook/fields/2123.html۔ اخذ کردہ بتاریخ 26 November 2009. 
  16. Inter-Parliamentary Union (2011-02-16). "IPU PARLINE database: United Arab Emirates (Majlis Watani Itihadi), Electoral system". Ipu.org. اخذ کردہ بتاریخ 2013-01-15. 
  17. خطا در حوالہ: حوالہ بنام Macdonnell کے لیے کوئی متن فراہم نہیں کیا گیا ().

سانچہ:فہرستیں قانون بلحاظ ملک