سزائے موت برائے منشیات اسمگلنگ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

بعض ممالک میں غیر قانونی درآمد، برآمد، فروخت، یا منشیات کی ملکیت کے نتیجے میں سزائے موت ہو سکتی ہے۔

ممالک جہاں منشیات کے لیے سزائے موت کا اطلاق ہوتا ہے[ترمیم]

ملک فرد جرم عملدرآمد کا طریقہ کار
Flag of افغانستان افغانستان پھانسی
Flag of بنگلہ دیش بنگلہ دیش فائرنگ اسکواڈ / پھانسی
Flag of برونائی دارالسلام برونائی پھانسی
Flag of چین چین فائرنگ اسکواڈ / مہلک انجکشن
Flag of کیوبا کیوبا فائرنگ اسکواڈ
Flag of مصر مصر منشیات اسمگلنگ فائرنگ اسکواڈ / پھانسی
Flag of بھارت بھارت منشیات کی اسمگلنگ دوسری مرتبہ پھانسی/ فائرنگ اسکواڈ (عام نہیں)
Flag of انڈونیشیا انڈونیشیا فائرنگ اسکواڈ
Flag of ایران ایران فائرنگ اسکواڈ / پھانسی
Flag of عراق عراق پھانسی
Flag of اردن اردن منشیات اسمگلنگ پھانسی
Flag of کویت کویت پھانسی
Flag of لاؤس لاؤس پھانسی
Flag of ملائشیا ملائشیا پھانسی
Flag of شمالی کوریا شمالی کوریا منشیات اسمگلنگ فائرنگ اسکواڈ
Flag of سلطنت عمان سلطنت عمان فائرنگ اسکواڈ
Flag of قطر قطر گردن زنی
Flag of پاکستان پاکستان پھانسی
Flag of سعودی عرب سعودی عرب گردن زنی
Flag of سنگاپور سنگاپور پھانسی
Flag of صومالیہ صومالیہ فائرنگ اسکواڈ
Flag of سری لنکا سری لنکا پھانسی
Flag of شام شام پھانسی
Flag of سوڈان سوڈان پھانسی
Flag of تائیوان جمہوریۂ چین فائرنگ اسکواڈ / مہلک انجکشن
Flag of تھائی لینڈ تھائی لینڈ مہلک انجکشن[1]
Flag of متحدہ عرب امارات متحدہ عرب امارات فائرنگ اسکواڈ
Flag of ریاستہائے متحدہ امریکہ ریاستہائے متحدہ امریکہ [2] مہلک انجکشن
Flag of ویتنام ویتنام مہلک انجکشن
Flag of یمن يمن فائرنگ اسکواڈ
Flag of زمبابوے زمبابوے پھانسی

مزید دیکھیے[ترمیم]

نگار خانہ[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ Death penalty in Tahiiland
  2. ^ The death penalty for drug kingpins: Constitutional and international implications. By Eric Pinkard. Fall, 1999. Vermont Law Review. "In 1994 Congress enacted the Federal Death Penalty Act (FDPA) with provisions permitting the imposition of the death penalty on Drug Kingpins. The FDPA is unprecedented in American legal history in that the death penalty can be imposed in cases where the Drug Kingpin does not take a human life." See also: Violent Crime Control and Law Enforcement Act.