معاونت:مندرجات
یہ صفحہ ویکیپیڈیا سے متعلق اکثر پوچھے گئے سوالات سے متعلق معاونت فراہم کرتا ہے۔ شروع کرنے کے لیے، مہربانی فرما کر جس معاملے میں معاونت درکار اس سے متعلقہ ربط پر کلک کریں، اگر آپ کا مطلوبہ صفحہ معاونت ان میں شامل نہیں تو سامنے معاونت کے لیے خاص کردہ تلاش کے خانے میں لکھیں۔ اگر آپ چاہیں تو،اسبراؤز صفحہ سے آپ مطلوبہ صفحہ معاونت کو با آسانی تلاش کر سکتے۔ |
|
مجھے تلاش/براؤزنگ سے متعلق معلومات درکار ہیںاکثر پوچھے جانے والے سوالات کے لیے قارئین کے سوالات یا صفحہ "تعارف" ملاحظہ کریں۔ ہر صفحہ کے اوپر بائیں کونے پر تلاش کا خانہ موجود ہے، جس میں لفظ تلاش لکھا ہوا ہے۔ بس آپ! اپنے مطلوبہ مواد کے لیے الفاظ لکھیں اور کلیدی تختہ سے ↵ Enterدبائیں۔ مزید تفصیلات کے لیے دیکھیں معاونت:ویکیپیڈیا میں تلاش۔ ویکیپیڈیا کے مضامین کو تلاش کرنے کے لیے دوسرے طریقے،باب:معاونت پر مل سکتے ہیں۔ اس کے علاوہ دیکھیں ہمارے اعلانات ویکیپیڈیا کی حدود کے بارے میں انتباہ کے لئے۔ |
میں، ویکیپیڈیا پر کیسے ترمیم کروںاپنا کردار ادا کرنا آسان ہے: دیکھیں صفحہ کیسے ترمیم کریں یا ویکیپیڈیا میں شراکت۔شراکت کے لیے ایک فوری خلاصہ دیکھیں سادہ اور آسان رہنما۔ ترمیز انہیں یاد کر لیں بنیادی ویکی علامات۔آپ ترمیم کی مشق کرنے کے لیے پہلے تختہ مشق میں تجربہ کر سکتے ہیں۔ یا کھیل ہی کھیل میں ویکیپیڈیا مہم جوئی کے ذریعے ایک گھنٹے میں سیکھیں۔ بہادر بنیں مضامین میں بہتری کے لیے! یقین کے ساتھ ترمیم کریں، درخواست ہے کہحوالہ جات دیں تا کہ دوسرے اس کی تصدیق کر سکیں۔ اگر آپ مضمون کے موضوع سے وابستہ ہیں تو دیکھیں: ذاتی مفاد سے متعلق رہنمائی۔ اگر آپ مدد کے لیے تلاش کر رئے ہیں تو، کیمونٹی باب۔ |
|||||||
میں، ایک مضمون میںغلطی کی اطلاع دینا چاہتا ہوںاگر آپ اپنے خاندان، قریبی دوست یا خود اپنے متعلق لکھے گئے مضمون میں کسی غلطی کی نشاندہی کرنا چاہتے ہیں تو سوال لکھیں سوانح حیات زندہ شخصیات۔ اگر آپ کسی مضمون میں کوئی غلطی دیکھتے ہیں تو، آپ براہ راست اسے درست کر دیں، اس کے لیے مضمون کے اوپر "ترمیم" پر کلک کریں۔ مزید معلومات کے لیے اسی صفحہ پر دیکھیں: میں، ویکیپیڈیا پر کیسے ترمیم کروں"۔ اگر آپ محسوس کرتے ہیں کہ ابھی آپ اس قابل نہیں کہ خود ترمیم کر سکیں، تو مضمون کے تبادلہ خیال صفحہ پر لکھیں۔یہ اس مضمون یا جس بھی چیز کے تبادلہ خیال پر آپ نے بات کی ہے، اسے پر کام کرنے والے صارفین اور منتظمین کو متوجہ کرے گا۔ ہر مضمون اور دیگر تمام انتظامی و رہنمائی کے صفحات پر، شروع میں تبادلہ خیال صفحہ موجود ہوتا ہے۔ متبادل کے طور پر آپ ہم سے رابطہ کریں. یہ آپ یا آپ کی تنظیم سے متعلق ہے تو، دیکھیں رابطہ کریں - موضوعات۔ |
میں، نیا مضمون لکھنا یا تصویر اپ لوڈکرنا چاہتا ہوںآپ کا موضوع مناسب ہے، یہ دیکھنے کے لیے جائزہ لیں آپ کا پہلا مضمون، پھر ساحر تخلیق مضمون سے آپ پہلا مضمون لکھیں۔ ایک بار جب آپ اس طرح مضمون لکھ لیں، دیکھیں ہدایات برائے: بہتر مضامین لکھنا، اس سے آپ جان سکتے ہیں کہ کیسے آپ اسے بہتر مضمون کی صورت دے سکتے ہیں۔ سمعی و بصری مواد یا تصاویر شامل کرنے کے لیے، دیکھیں تعارف اپلوڈ تصاویر۔ پھر اپلوڈ ساحر یہ عملی طور پر آپ کی رہنماغي کرے گا۔ |
|||||||
میرا ایک حقائق پر مبنی سوال ہےاگر ویکیپیڈیا پر تلاش سے آپ کو مطلوبہ معلومات نہیں ملیں ( جیسے، یہ سوال کہ "سب سے پہلے کس نے کے ٹو پہاڑی کو سر کیا؟")، تو حوالہ میز کا رخ کر کے دیکھیں۔ رضا کار آپ کے کسی بھی سوال کا جواب دینے کے لیے کوشش کریں گے، یا کسی دوسرے ذریعہ معلومات کی طرف رہنمائی کریں گے۔ |
میں، اٹک گیا ہوں
آپ کی سہولت کے لئے، اکثر پوچھے گئے سوالات یہاں ہیں۔ آپ یہ بھی تلاش کر سکتے ہیں سوال پوچھنے یا تبصرہ کرنے کہاں جائیں۔ ویکیپیڈیا استعمال کرنے سے متعلق آپ معاونت میز یا یہاں چائے خانہپر بھی سوال کر سکتے ہیں۔رضا کار جتنی جلدی ممکن ہوا، جواب دیں گے۔ یا اپنے تبادلہ خيال صفحہ پر سوال پوچھیں اور کوئی صارف یا منتظم وہاں پر ہی جواب دینے پہنچ جائے گا! ترمیم کے ساتھ آپ کو براہ راست مدد مل سکتی ہے معاونت آئی سی آر۔ |
|||||||
میں، معاونت کے لیے کچھ اور خاص چیز تلاش کر رہا ہوں
|
مددگار جدول
|
|||||||
اضافی تلاش
|