'جین سافٹ ویئر فاؤنڈیشن' کو ملا وسطی ہندوستان کی سب سے تیزی سے بڑھنے والی آئی ٹی کمپنی کا ایوارڈ

جین سافٹ ڈیولپر ایک ایسی کمپنی ہے جو سائبر سکیورٹی کو لے کر کئی طرح کے سماجی کاموں کی مہم میں اپنی شرکت ادا کرتی ہے۔ کمپنی کے ان کاموں کو ذہن میں رکھ کر ہی چھتیس گڑھ کے وزیر اعلی ڈاکٹر رمن سنگھ نے جین سافٹ ڈیولپر سائبر سکیورٹی کے ساتھ ساتھ سافٹ ویئر اور ویب ڈیولپمنٹ میں شاندار کام کے لئے وسطی ہندوستان کی سب سے تیزی سے بڑھنے والی IT کمپنی کے ایوارڈ جین سافٹ فاؤنڈیشن کے سی ای او سوہل جین کو دیا ہے۔

بچوں کو گھر پر رکھے فعال، Flinto آپ کا تحفہ

بچے زندگی میں خوشی لاتے ہیں اور انہیں بڑا ہوتے دیکھنا، ممکنہ طور پر ان کے والدین کے لئے ایک مختلف تجربہ ہوتا ہیں | بچے کے لئے، دنیا نئے ہوتی ہے اور بہت سے نئے خیالات کے ساتھ ان سمجھوتہ کرنا ہوتا ہے | یہ اس ڈیجیٹل دور میں زیادہ مناسب ہے جہاں اسمارٹ فون یا ٹی وی کا اکثر گھر میں چھوٹے بچےزیادہ سے زیادہ استعمال کیا جاتا ہے | ایک ایسا عجیب واقعہ ہوا تھا جہاں پر ایک بچے نے کیشنز كھريدنے کے لئے 4000 امریکی ڈالر اڑا ديے |۔

بیس ہزار این جی اوز کے لائسنس منسوخ

نئی دہلی: ہندوستان کی مودی سرکار نے بھارتی قوانین کی خلاف ورزی کے الزام میں 20 ہزار این جی اوز کے لائسنس منسوخ کر دئے، لائسنس منسوخ ہونے والی این جی اوز غیر ممالک سے فنڈز بھی وصول نہیں کر سکیں گی۔

میں نے کوئی طوفان کھڑا کرنے والی بات نہیں کی

لندن: آل پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ پرویز مشرف نے کہا ہے کہ یہ لوگ بات کو اچھال کر جنرل راحیل کو متنازعہ بنا رہے ہیں،میر ے پاس ہر چیز آرمی کی دی ہوئی ہے۔ سابق صدر پرویز مشرف کا کہنا تھاکہ میں نے کوئی طوفان کھڑا کرنے والی بات نہیں کی بلکہ طوفان تو منافق لوگ کھڑا کر رہے ہیں۔ میں نے

شہر آسیب

بیجنگ: چین کے صحرائے گوبی کے ویران ترین حصے میں ایک شہر واقع ہے، لیکن یہ اس قدر اجڑا ہوا اور بھیانک ہے کہ اسے شہر آسیب کہا جائے تو غلط نہ ہوگا۔ کبھی یہاں بھی خوب رونق ہوا کرتی تھی اور زندگی کی چہل پہل دیکھنے کو ملتی تھی لیکن بالآخر یہ ایسا ویران ہوا کہ اب کوئی اس کی

ہاسٹلز اور ہوٹلوں میں سرچ آپریشن

لاہور: لاہور کے ہاسٹلز او ر ہوٹلوں میں پولیس نے سرچ آپریشن کرتے ہوئے 12 افراد کو گرفتار

دھونس، دھاندلی اور خریدو فروخت (ن) لیگ کی پہچان

لاہور: تحریک انصاف سینٹرل پنجاب کی ڈسپلنری کمیٹی نے حال ہی میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے آخری مرحلے میں (ن) لیگ کی حمایت کرنے والے پارٹی کے ’’لوٹے اراکین ‘‘ کی تلاش کے لئے 6 رکنی

آسٹریلیا کے 6 وکٹوں پر 465رنز،بارش کے باعث کھیل رک گیا

میلبرن ٹیسٹ میں کھیل کے چوتھے روز پاکستان کی پہلی اننگز کی برتری ختم کرتے ہوئے 6وکٹوں کے نقصان پر 465رنز بنا لیے ہیں جب کہ شدید بارش کے باعث میچ روک دیا گیا ہے۔ میلبورن ٹیسٹ میں آسٹریلیا کے پہلی اننگز جاری ہے۔ کینگروز نے گرین شرٹس کے443 رنز کا منہ توڑ جواب دیا ... ...

جماعت اسلامی کا وزیراعظم سے عجیب و غریب مطالبہ

لاہور۔ جماعت اسلامی نے پانامہ لیکس کیس کو منطقی انجام تک پہنچانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے جلد از جلد سپریم کورٹ کا کمیشن بنایا جائے، وزیراعظم سپریم کورٹ کے فیصلہ تک اپنے اختیارات کااستعمال بند کردے تاکہ انصاف کے تقاضے پورے ہوجائیں۔ اعلامیے کے مطابق امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق کی ... ...

سانحہ بلدیہ؛ فیکٹری جلانے کی منصوبہ بندی بلدیہ سیکٹرآفس میں کی، ملزم غلام گولی

پہلے فیکٹری کے دروازے بند کئے گئے اور کیمیکل پھینک کر آگ لگائی، ملزم کا بیان فوٹو: ایکسپریس نیوز  کراچی: بلدیہ فیکٹری کو آگ لگانے والے مرکزی ملزم رحمان بھولا کے ساتھی غلام علی عرف گولی نے دوران تفتیش طریقہ واردات اور آگ لگانے کی منصوبہ بندی سے متعلق سب بتا دیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ... ...

وزیراعظم کے چوہدری نثار سے ڈرنے کی بات درست ہے، خورشید شاہ

وزیرداخلہ نے نیب پر سوالات اٹھا کر اپنے ہی وزیراعظم پر عدم اعتماد کا اظہار کیا ہے، اپوزیشن لیڈر فوٹو: فائل سکھر: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف کے وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار سے ڈرنے کی بات درست ہے۔ سکھر میں میڈیا سے گفتگو کے دوران ... ...

عرب امارات کے شہزادے تلور کا شکار کرنے کھپرو پہنچ گئے

متحدہ عرب امارات کے شہزادے عارضی طور پر قائم خیموں کے شہر میں 10دن قیام کریں گے۔ فوٹو: فائل کھپرو: متحدہ عرب امارات کے 4 شہزادے قافلے کے ہمراہ کھپرو کے نواحی علاقے میں شکار کرنے پہنچ گئے، علاقے میں 20سے زائد خیموں کا شہر آباد کر دیا گیا، شہزادے 10روز تک تلور کا شکار کریں ... ...

پنجاب میں غیر قانونی اسلحہ کی ترسیل میں قبائلیوں کے ملوث ہونے کا انکشاف

آئی جی پنجاب مشتاق سکھیرا نے صوبے بھر میں کریک ڈاؤن کا حکم دیدیا۔ فوٹو؛ فائل لاہور سمیت پنجاب بھر میں غیر قانونی طور پر اسلحہ كی ترسیل اور خرید وفروخت میں اسلحہ ڈیلروں كے ساتھ قبائلی باشندوں كے ملوث ہونے كا انكشاف ہوا ہے۔ نمائندہ ایکسپریس کے مطابق آئی جی آفس كی طرف سے ... ...

صدر مملکت ممنون حسین سے ڈی جی آئی ایس آئی کی ملاقات

صدر مملکت نے لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار کو آئی ایس آئی کے سربراہ کی ذمہ داریاں سنبھالنے پر مبارکباد دی۔ فوٹو؛ پی آئی ڈی  اسلام آباد: صدر مملکت ممنون حسین سے ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار نے ملاقات کی جس میں صدر نے ملک سے دہشتگردی کے خاتمے کیلیے آئی ایس آئی ... ...

جرمنی سے واپس لوٹنے والی خاتون ڈاکٹر شوہر کے ہاتھوں قتل

ڈاکٹرعظمیٰ کی بہن قمرالنساکا کہنا ہے کہ دونوں نے پسندکی شادی کی تھی لیکن میاں بیوی میں اکثرجھگڑارہتا تھا۔ فوٹو:فائل راولپنڈی / جہلم: جہلم میں پاکستانی نژاد جرمن ڈاکٹرکے قتل کے بعد اس کے شوہراورنجی لا کالج کے مالک کو حراست میں لے لیا گیا۔ مقتولہ کی بہن نے الزام عائد کیا ہے عظمیٰ کو شوہر ... ...

ڈٰ جی رینجرز سندھ نے کراچی آپریشن کے بارے میں اہم حکم جاری کردیا!

کراچی -ڈی جی رینجرزسندھ میجرجنرل محمد سعید نے کراچی آپریشن کو مزید مؤثر اور نتیجہ خیز بنانے کے احکامات جاری کردیئے۔ ترجمان رینجرز کے مطابق ڈی جی رینجرزسندھ میجرجنرل محمد سعید نے کراچی کے مختلف علاقوں لیاری، اورنگی، لانڈھی، کورنگی، لیاقت آباد،عزیزآباد، گڈاپ ٹاؤن کا دورہ کیا جہاں انہوں نے امن و امان کی صورتحال ... ...

جنرل راحیل کو متنازعہ بنایا جا رہا ہے ، پرویز مشرف کی وضاحت

لندن ۔ آل پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ پرویز مشرف نے کہا ہے کہ یہ لوگ بات کو اچھال کر جنرل راحیل کو متنازعہ بنا رہے ہیں،میر ے پاس ہر چیز آرمی کی دی ہوئی ہے۔ میڈیا میں گفتگو کرتے ہوئے سابق صدر پرویز مشرف کا کہناتھاکہ میں نے کوئی طوفان کھڑا کرنے والی بات نہیں ... ...

پاکستانی ٹیم نے سمتھ کو ناخن چبانے پر مجبور کر دیا تھا

سڈنی: آسٹریلوی ٹیم کے سابق باؤلر بریٹ لی نے پاکستانی کھلاڑیوں کی کارکردگی کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ میچ کے آخری وقت تک ہار نہیں مانتے، پاکستانی ٹیم نے سٹیون سمتھ کو پریشانی کے عالم میں اپنے ناخن چبانے پر مجبور کر دیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق

میچ کے دوران اظہر علی زخمی ہو گئے

میلبورن: میلبور ن میں جاری آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں اظہر علی زخمی ہو گئے۔

  • Urdu Radio Stations: