کیلشیم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
اُشنانصرکیلشیماسکینصر
Mg

Ca

Sr
اظہار
ہلکا خاکستری، نقرئی


جمصر کے طیفی خطوط
عمومی خصوصیات
نام ، علامت ، عدد کیلشیم ، Ca ، 20
عنصری زمرہ alkaline earth metal
گروہ ، دور ، احصار 24 s
معیاری جوہری کمیت 40.078(4)گ/مول
برقی تشکیل [Ar] 4s2
برقات فی خول 2, 8, 8, 2 (Image)
طبعی خصوصیات
حالت ٹھوس
کثافت (قریباً د ح ک) 1.55 گ/سم3
مائع کثافت (ن پ پر) 1.378 گ/سم3
نقطۂ پگھلاؤ 1115 ک، 842 °س، 1548 °ف
نقطہ کھولاؤ 1757 ک، 1484 °س، 2703 °ف
حرارت ائتلاف 8.54 کلوجول/مول
حرارت تبخیر 154.7 کلوجول/مول
حرارت اضافی (25 °س) 25.929 جول/(مول.کیلون)
بخاری دباؤ
P/Pa 1 10 100 1 k 10 k 100 k
at T/K 864 956 1071 1227 1443 1755
جوہری خصوصیات
تکسیدی حالتیں +2, +1
(مضبوط اساسی اکسید)
برقی منفیت 1.00 (Pauling scale)
آئنسازی توانائیاں
(مزید)
پہلی: 589.8 کلوجول/مول
دوسری: 1145.4 کلوجول/مول
تیسری: 4912.4 کلوجول/مول
جوہری رداس 197 پیکومیٹر
کوویلینٹ رداس 176±10 پیکومیٹر
وانڈروال رداس 231 پیکومیٹر
متفرق
قلمی ساخت مکعب مرکزی الوجہ
مقناطیسی ترتیب diamagnetic
برقی مزاحمیت (20 °C) 33.6 nΩ·m
حر ایصالیت (300 ک) 201 واٹ/(میٹر.کیلون)
حرارتی پھیلاؤ (25 °C) 22.3 µm·m−1·K−1
آواز کی رفتار
(باریک سلاخ)
(20 °C) 3810 میٹر/سیکنڈ
یانگ مطبقی 20 GPa
قص مطبقی 7.4 GPa
جثہ مطبقی 17 GPa
پوئیسن نسبت 0.31
موس سختی 1.75
برینل سختی 167 MPa
کاس عدد 7440-70-2
مستحکم ہمجاء
اصل مقالہ: کیلشیم کے ہمجاء
iso NA half-life DM DE (MeV) DP
40Ca 96.941% 20 تعدیلوں کیساتھ Ca مستحکم ہے
41Ca trace 1.03×105 y ε - 41K
42Ca 0.647% 22 تعدیلوں کیساتھ Ca مستحکم ہے
43Ca 0.135% 23 تعدیلوں کیساتھ Ca مستحکم ہے
44Ca 2.086% 24 تعدیلوں کیساتھ Ca مستحکم ہے
45Ca syn 162.7 d β 0.258 45Sc
46Ca 0.004% >2.8×1015 y ββ  ? 46Ti
47Ca syn 4.536 d β 0.694, 1.99 47Sc
γ 1.297 -
48Ca 0.187% >4×1019 y ββ  ? 48Ti

کیلشیم یا جمصر (calcium) ایک کیمیائی عنصر ہے، جس کا جوہری عدد 20 اور کمیت 40.078  گ/مول ہے۔ اس عنصر کو انگریزی نطام میں Ca کی علامت سے ظاہر کیا جاتا ہے۔ جمصر ہلکے خاکستری رنگ کا ایک قلوی خاکی دھات ہے، جو قشر ارض کی کمیت کے اعتبار سے پانچویں سب سے زیادہ پائی جانے والی دھات ہے۔ اسی طرح صوداصر (sodium)، سبزداد (chloride)، مگنیصر (magnesium) اور سلفیٹ (sulfate) کے بعد جمصر کمیت و مولریت کے اعتبار سے سمندری پانی میں سب سے زیادہ حل شدہ آئونی ذرہ ہے۔
جمصر نامیات کے لیے انتہائی اساسی عنصر کا درجہ رکھتا ہے، بالخصوص خلوی فعلیات میں جب جمصر آیونی ذرہ 2+Ca خلمائعی وظائف (cytoplasm functions) کے اندر و باہر بہت سے خلوی عملیات (cellular processes) کے لیے بطور اشارہ حرکت پزیر ہوتا ہے اس وقت یہ عنصر اہم ترین کردار ادا کرتا ہے۔