صفحہ اول

وکی اقتباسات سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
Ncwikiquoteurdu3.PNG

ویکی اقتباسات میں خوش آمدید
مجموعہ اقوال واقتباسات

Bandeau wikiquote.jpg

ویکی اقتباسات قابل ذکر افراد اور تمام زبانوں کی تخلیقات، دیگر زبانوں کے اقوال کا ترجمہ اور ویکیپیڈیا سے مزید معلومات کے ربط کا ایک آن لائن منصوبہ ہے۔ فی الحال ویکی اقتباسات میں 413 صفحات موجود ہیں۔ مزید معلومات کے لئے مدد کے صفحے کو دیکھیں یا پھر ریتخانہ میں تجربہ کریں کہ کسی بھی صفحے کے متن کو کیسے تبدیل کیا جا سکتا ہے۔ یا پھر یہاں داخل ہوں اور ویکی اقتباسات کی تعمیر میں شرکت فرمائیں۔

آج کا اقتباس
Bottle Iran 16.JPG

کہتے ہیں ایک خاندان میں چینی کا ایک قیمتی اور قدیمی گلدان ہوا کرتا تھا۔ ایک لا ابالی نوجوان نے بوڑھے جد سے اس کی اہمیت کے بارے پوچھا، جواب ملا کہ وہ نسلوں سے خاندان میں سب سے قیمتی ورثہ کی حثیت سے محفوظ چلا آرہا ہے اور خاندان کے ہر فرد اور نسل کا فرض ہے کہ اس کی حفاظت کرے۔ نوجواں نے کہا، اب اس کی حفاظت کا تردد ختم ہوا کیونکہ چینی کا وہ گلدان موجودہ نسل کے ہاتھ سے پھسل کر فرش پر گرا اور چکنا چور ہو گیا۔ بو ڑھا بولا، حفاظت کا تردد ختم ہوا ندامت کا دور کبھی ختم نہ ہو گا۔ مزید

منتخب صفحات

مقدس کتبقرآن' • زبورتوریتانجیلژند اوستاگیتاگرو گرنتھ

شخصیاتاحادیثِ رسول محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلمحضرت ابو بکر صدیقحضرت عمر فاروق اعظمحضرت عثمان غنیعلی ابن ابی طالبامام اعظم ابو حنیفہامام مالکامام شافعیامام احمد بن حنبلابن عربیاحمد رضا خانمحمد الیاس قادریٹیپو سلطانقائداعظم محمد علی جناحعلامہ محمد اقبالافلاطونکنفوشسجارج برنارڈ شابرٹنڈ رسلنیوٹنبل گیٹسپلوٹارککارل مارکسگاندھیارسطوسقراطاگاتھا کرسٹیآسکر وائلڈبوعلی سیناوحیدالدین خانمختار مسعودفرید الدین گنج شکرتھامس کارلائل

ادبی کامامراؤ جان اداموت کی کتابباغ و بہارآگ کا دریاپیر کامل1984علی پور کا ایلیاینمل فارمپیغمبرکیمیا گرحیی بن یقظان

فلمیںکاسابلانکافائٹ کلبگراؤنڈہوگ ڈےہارویدی آورزاٹس آ ونڈرفل لائفلائف آف آ برینمنگولیادی میٹرکسمیمنٹونا معلوم افراداسٹار وارزٹیکسی ڈرائیورتھری ڈیز آف دی کونڈور

ٹی وی شوزبیبیلون 524بریکنگ بیڈفورایوردی ڈیلی شوگلمور گرلزمیڈ مینچپ رہوڈائجسٹ رائٹربشر مومنہمسفرعون زارادی سمپسنزصدقے تمھارےبلبلےٹو اینڈ آ ہاف میننادانیاں

موضوعاتیقینفنمشیناخلاقزندگیادویاتتعلیمفلمپھولدوستیامیدمحبتیاداشتسیاستعلممذہبسائنسجوانیٹیلی ویژنجنگ

متفرقکتبات • • آخری الفاظضرب الامثالنعرےناٹک اور میوزیکل

ویکی اقتباسات کے ساتھی منصوبے

ویکی اقتباسات کو موسسۃ الویکیمیڈیا کے تحت چلایا جاتا ہے، جس کے زیر انتظام متعدد دیگر کثیر اللسانی اور آزاد منصوبے بھی روبہ عمل ہیں:

ویکی اقتباسات دیگر زبانوں میں

وکی اقتباسات دنیا کی مختلف زبانوں میں بیک وقت شائع ہوتا ہے۔ اردو وکی اقتباسات کا آغاز 2004 میں ہوا، اردو وکی اقتباسات میں فی الوقت 413 مضامین. موجود ہیں۔ دیگر زبانوں میں وکی اقتباسات بھی موجود ہیں؛ جن میں سے کچھ درج ذیل ہیں::