Wn/ur/Main Page

From Wikimedia Incubator
< Wn‎ | urWn > ur > Main Page
Jump to: navigation, search

- 09:12، 13 اکتوبر 2017 (UTC)

Breaking.gif
اردو ویکی خبریں
U r d u W i k i n e w s

اردو ویکی اخبار میں61خبریں موجود ہیں

ا ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ھ ء ی ے
موضوعات
پاکستان     سندھ      بلوچستان      خیبر پختونخوا      چترال
پنجاب     ایشیاء     گلگت بلتستان      اسلام آباد       تازہ ترین
 
Breaking.gif

آج کا لفظ

آدمی

آدمی

Etymology

یہ لفظ اردو لفظ آدم سے لیا گیاہے

Pronunciation

  • IPA: /ədmiː/

مطلب

  1. انسان.
  2. آدم کی اولاد.

English Meaning

کیا آپ جانتے ہیں؟...

Breaking.gif
Breaking.gif

خبریں لکھیے


اردو زبان میں خبریں پوسٹ کرنے کے لیے نیچے دیے گیے خانے میں خبر کا عنوان لکھ کر بٹن میں کلک کیجیے گا-: Wn/ur/Name of News :



خاص خاص خبریں

خاص خاص خبریں

( اس لسٹ میں آپ خاص خاص خبروں کو شامل کرسکتے ہیں -- .)

* خاص خاص خبریں* تازہ ترین* پرانی خبریں* متفرق* وکی نیوز

اردو ویکی نیوز کے ایڈیٹرز

ویکی نیوز ایڈیٹر

خوش آمدید، اردو ویکی نیوز ایک آزاد آن لاین اخبار ہے جس میں ہر کوئی ترمیم کر کے اس میں معلومات کا اضافہ کر سکتا ہے۔ اردو ویکی نیوز، ویکیمیڈیا فاؤنڈیشن اور کھوار اکیڈمی کا ایک مشترکہ منصوبہ ہے جیسا کہ انگریزی ویکی نیوز اور کئی زبانوں میں ویکی خبریں ہیں۔کسی بھی دشواری کی صورت میں اردو ویکی نیوز ایڈیٹر سے رابطہ کیجیے

خبر تلاش کیجیے

اردو زبان میں خبریں تلاش کرنے کے لیے نیچے دیے گیے خانے میں خبر کا عنوان لکھ کر بٹن میں طق کیجیے گا-.

اردو ویکی نیوز میں ترمیم و تلاش کرنا آسان ہے۔ بس تھوڑی سی مشق سے آپ خود اس میں ترمیم کرنے، نئے نئے مضامین شامل کرنے اور پہلے سے موجود مضامین کو زیادہ بہتر بنانے کے قابل ہو سکتے ہیں۔ یہ ایک نہایت دلچسپ اور مفید عمل ہے۔ یہ عمل آپ کی ذاتی معلومات میں بھی خاطر خواہ اضافے کا بھی باعث ہوتا ہے۔
 
Breaking.gif

آج کی منتخب تصویر

اردو

اردوکو پاکستان کے تمام صوبوں میں سرکاری زبان کی حیثیت حاصل ہے۔ یہ مدرسوں میں اعلٰی ثانوی جماعتوں تک لازمی مضمون کی طور پر پڑھائی جاتی ہے۔ اِس نے کروڑوں اُردو بولنے والے پیدا کردیئے ہیں جن کی زبان پنجابی، پشتو، سندھی، بلوچی، کشمیری، براہوی، چترالی وغیرہ میں سے کوئی ایک ہوتی ہے. اُردو پاکستان کی مُشترکہ زبان ہے اور یہ علاقائی زبانوں سے کئی الفاظ ضم کررہی ہے۔ اُردو کا یہ لہجہ اب پاکستانی اُردو کہلاتی ہے. یہ اَمر زبان کے بارے میں رائے تبدیل کررہی ہے جیسے اُردو بولنے والا وہ ہے جو اُردو بولتا ہے گو کہ اُس کی مادری زبان کوئی اَور زبان ہی کیوں نہ ہو. علاقائی زبانیں بھی اُردو کے الفاظ سے اثر پارہی ہیں. پاکستان میں کروڑوں افراد ایسے ہیں جن کی مادری زبان کوئی اَور ہے لیکن وہ اُردو کو بولتے اور سمجھ سکتے ہیں. پانچ ملین افغان مہاجرین، جنہوں نے پاکستان میں پچیس برس گزارے، میں سے زیادہ تر اُردو روانی سے بول سکتے ہیں. وہ تمام اُردو بولنے والے کہلائیں گے۔ پاکستان میں اُردو اخباروں کی ایک بڑی تعداد چھپتی ہے جن میں روزنامۂ جنگ، نوائے وقت اور ملّت شامل ہیں۔

تازہ ترين خبروں کے لیے دنیا کے کونے کونے میں پھیلے ہوئے ہمارے نمایندگان کو ٹیلیفون کیجیے یا ایڈیٹر کو برقی خط (ای میل) بھیجیے اور اس اردو ویکی اخبار کے لیے اپنی تجاویز، مشورے، تبصرے بھی ارسال کیجیے، ھمارا ای میل یہ ہے-rachitrali@yahoo.com
Flag of the United States.svg 4265-653-866-1+ (آمريڪا)
Breaking.gif 5918-742-202-1+ (اردو ویکی اخبار)
Flag of Europe.svg 6397-218-871-44+ (يورپ)

اردو ویکی نیوز
اردو سرخیاں

( اس لسٹ میں آپ خاص خاص اردو خبروں کو شامل کرسکتے ہیں -- .)


دیگر زبانوں کے اخبار
20p

Arabic – German – English – Spanish – Persian – French – Italian – Japanese – Russian – Sindhi – Tamil – Thai – Chinese –