جرمنی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں


Bundesrepublik Deutschland
وفاقی جمہوریہ جرمنی
جرمنی کا پرچم جرمنی کا قومی نشان
پرچم قومی نشان
شعار: Einigkeit und Recht und Freiheit
(اتحاد اور عدل اور آزادی)
ترانہ: Deutschlandlied/ Lied der Deutschen
جرمنی کا محل وقوع
دارالحکومت برلن
عظیم ترین شہر برلن
دفتری زبان(یں) آلمانی
نظامِ حکومت
صدر
چانسلر
پارلیمانی جمہوریہ
جواشم گاک
انگیلا میرکل
تشکیل
- سلطنتِ روما
سلطنتِ آلمان
وفاقی جمہوریہ
دوبارہ اتحاد

962ء
18 جنوری 1871ء
23 مئی 1949ء
3 اکتوبر 1990ء
یورپی یونین کی رکنیت 25 مارچ 1957ء
رقبہ
 - کل
 
 - پانی (%)
 
357022  مربع کلومیٹر (63)
137847 مربع میل
2.416
آبادی
 - تخمینہ:2007ء
 - کثافتِ آبادی
 
82,210,000 (14)
232 فی مربع کلومیٹر(53)
601 فی مربع میل
خام ملکی پیداوار
     (م۔ق۔خ۔)

 - مجموعی
 - فی کس
تخمینہ: 2007ء

2833 ارب بین الاقوامی ڈالر (پانچواں)
34400 بین الاقوامی ڈالر (23 واں)
انسانی ترقیاتی اشاریہ
   (تخمینہ: 2007ء)
0.935
(22) – بلند
سکہ رائج الوقت یورو (EUR)
منطقۂ وقت
 - عمومی
۔ موسمِ گرما (د۔ب۔و)
مرکزی یورپی وقت (CET اور CEST)
(یو۔ٹی۔سی۔ 1)
مستعمل (یو۔ٹی۔سی۔ 2)
انٹرنیٹ ڈومین .de
کالنگ کوڈ +49

جرمنی (سنیےi/ˈɜrməni/; جرمن: Deutschland، تلفظ [ˈdɔʏtʃlant])، رسمی طور پر Federal Republic of Germany (جرمن: Bundesrepublik Deutschland, اس آڈیو کے متعلق سنیے ),[lower-alpha 1][1] وسطی یورپ میں واقع ایک ملک کا نام ہے۔ اس کا سرکاری نام وفاقی جمہوریہ جرمنی ہے۔ اسے انگریزی زبان میں جرمنی، جرمن زبان میں ڈوئچ لانڈ اور عربی زبان میں المانیا کہا جاتا ہے۔ اس کی قومی زبان جرمن ہے۔ اس میں 16 ریاستیں ہیں۔ اس کے شمال میں بحر شمالی، ڈینمارک اور بحر بالٹک واقع ہیں، مشرق میں پولینڈ اور جمہوریہ چیک، جنوب میں آسٹریا اور سوائٹزرلینڈ، اور مغرب میں فرانس، لگزمبرگ، بيلجيم اور نيدر لينڈ واقع ہیں۔

جرمنی اقوام متحدہ، نیٹو اور جی۔ایٹ کا ممبر ہے۔ یہ یورپی یونین کا تاسيسي ممبر اور یورپ کا سب سے زیادہ آبادی والا اور سب سے طاقتور اور دنیا کی تیسری بڑی معيشت رکھنے والا ملک ہے۔

طرز حکومت[ترمیم]

انتظامی تقسیم[ترمیم]

انتظامی طور پر جرمنی کو سولہ ریاستوں (جرمن میں: لینڈر، واحد:لانڈ) میں تقسیم کیا گیا ہے۔ ان میں سے تین ریاستیں صرف ایک شہر اور اس سے ملحق علاقے پر مشتمل ہیں۔ یہ ریاستیں برلن، ہامبورگ اور بریمین ہیں۔ ان کے علاوہ ریاستیں ہیں:

ان ریاستوں میں آبادی کے لحاظ سے نوردرائن ویسٹفالن اور رقبے کے لحاظ سے باویریا سب سے بڑی ریاست ہے۔

جرمنی کے سب سے بڑے شہر یہ ہیں:

  • برلن (دارالحکومت) ۳،۳۹۱،۴۰۷ نفوس
  • ہامبورگ ۱،۷۳۶،۷۵۲ نفوس
  • میونخ ۱،۳۹۷،۵۳۷ نفوس
  • کولن ۹۷۵،۹۰۷ نفوس
  • فرانکفرٹ بمقابل مائن ۶۵۷،۱۲۶ نفوس

لوگ[ترمیم]

زبان[ترمیم]

جرمنی میں اکثریت کی زبان جرمن ہے۔

تاريخ[ترمیم]

ديگر[ترمیم]

فہرست متعلقہ مضامین جرمنی[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. IPA transcription of "Bundesrepublik Deutschland": [ˈbʊndəsʁepuˌbliːk ˈdɔʏtʃlant]
  1. Mangold, Max، ed (1995) (German میں). Duden, Aussprachewörterbuch (6th ed.). Dudenverlag. pp.271, 53f.