صفحہ اول

وکی اقتباسات سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
ویکی اقتباسات میں خوش آمدید!
آزاد مجموعہ اقوال واقتباسات، جس میں ہر کوئی ترمیم کر سکتا ہے۔
اردو زبان میں 415 صفحات
بدھ، دسمبر 14، 2016، 11:03 (UTC)
ویکی اقتباسات قابل ذکر افراد اور تمام زبانوں کی تخلیقات، دیگر زبانوں کے اقوال کا ترجمہ اور ویکیپیڈیا سے مزید معلومات کے ربط کا ایک آن لائن منصوبہ ہے۔ فی الحال ویکی اقتباسات میں 415 صفحات موجود ہیں۔ مزید معلومات کے لئے مدد کے صفحے کو دیکھیں یا پھر ریتخانہ میں تجربہ کریں کہ کسی بھی صفحے کے متن کو کیسے تبدیل کیا جا سکتا ہے۔ یا پھر یہاں داخل ہوں اور ویکی اقتباسات کی تعمیر میں شرکت فرمائیں۔
آج کا اقتباس
Bottle Iran 16.JPG

کہتے ہیں ایک خاندان میں چینی کا ایک قیمتی اور قدیمی گلدان ہوا کرتا تھا۔ ایک لا ابالی نوجوان نے بوڑھے جد سے اس کی اہمیت کے بارے پوچھا، جواب ملا کہ وہ نسلوں سے خاندان میں سب سے قیمتی ورثہ کی حثیت سے محفوظ چلا آرہا ہے اور خاندان کے ہر فرد اور نسل کا فرض ہے کہ اس کی حفاظت کرے۔ نوجواں نے کہا، اب اس کی حفاظت کا تردد ختم ہوا کیونکہ چینی کا وہ گلدان موجودہ نسل کے ہاتھ سے پھسل کر فرش پر گرا اور چکنا چور ہو گیا۔ بو ڑھا بولا، حفاظت کا تردد ختم ہوا ندامت کا دور کبھی ختم نہ ہو گا۔ مزید

منتخب صفحات

مقدس کتبقرآن'

شخصیاتاحادیثِ رسول محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم

ادبی کامامراؤ جان ادا

فلمیںکاسابلانکا

ٹی وی شوزبیبیلون 5


موضوعاتیقین

متفرقکتبات

بنیادی زمرے

نئے صفحات

دل
موت
کنفیوشس
موت کی کتاب
ماں
پاکستان
فرید الدین گنج شکر
محمد علی جناح
اسلام
احمد رضا خان
بل گیٹس
ابن عربی
مختار مسعود
ابو بکر صدیق
محمد الیاس قادری

کیمونٹی

مضامین سے متعلق

ہدایاتHow to edit a pageGuide to layout اور stylePublic domain اور sharedRequested entries

منصوبے کے بارے میں

صفحہ سے متعلقسانچہ جاتاملاباب کیمونٹیوکی اقتباسات:وکی اقتباسات کیا نہیں ہے؟دیوان عامحوالہ میزRequestsوکی اقتباساتUtilitiesFAQتاریخ وکی اقتباساتوکی اقتباساتوکی اقتباسات دیگر زبانوں میںمصنع لطیفویکی میڈیا

ویکی اقتباسات کے ساتھی منصوبے

ویکی اقتباسات کو موسسۃ الویکیمیڈیا کے تحت چلایا جاتا ہے، جس کے زیر انتظام متعدد دیگر کثیر اللسانی اور آزاد منصوبے بھی روبہ عمل ہیں:

ویکی اقتباسات دیگر زبانوں میں

وکی اقتباسات دنیا کی مختلف زبانوں میں بیک وقت شائع ہوتا ہے۔ اردو وکی اقتباسات کا آغاز 2004 میں ہوا، اردو وکی اقتباسات میں فی الوقت 415 مضامین. موجود ہیں۔ دیگر زبانوں میں وکی اقتباسات بھی موجود ہیں؛ جن میں سے کچھ درج ذیل ہیں::