مجھے جھوٹے مقدمات میں قید کرکے عوام کو سزادی جارہی ہے، میئر کراچی

IMG { filter: alpha(opacity=100)!important; } عوام كے وسیع ترمفاد میں میرٹ پرضمانت پررہا كیا جائے، وسیم اختر، فوٹو؛ فائل كراچی : میئر كراچی وسیم اختر نے كہا ہے کہ انہیں انہیں جھوٹے مقدمات میں قید كركے شہر كے عوام كو سزا دی جارہی ہے اورایسا كركے چند لوگوں كوتسكین مل رہی ہوگی  لہٰذا عوام كے وسیع ترمفاد ... ...

پاک بھارت قومی سلامتی کے مشیروں کا رابطہ ، سرحدی کشیدگی کم کرنے پر اتفاق

اسلام آباد (قدرت روزنامہ03-اکتوبر-2016))ایل او سی پر کشیدگی کم کرنے کے لیے پاک بھارت قومی سلامتی کے مشیروں کا ٹیلی فونک رابطہ ہو ، سرتاج عزیز نے قومی سلامتی کے مشیر ناصر جنجوعہ کی بھارتی ہم منصب اجیت دوول سے رابطے کی تصدیق کردی ۔قومی سلامتی کے مشیر ناصر جنجوعہ اور بھارتی ہم منصب اجیت ... ...

پاکستان کے ساتھ کیا ہورہاہے؟اپنی غلطی بھی تسلیم کریں اور فوری اقدامات کریں،پرویزمشرف کا انتباہ،بڑی ...

اسلام آباد (قدرت روزنامہ03-اکتوبر -2016) سابق صدر پرویز مشرف نے کہا ہے کہ عالمی سطح پر پاکستان تنہائی کا شکار ہوا ہے۔ جو ٹھیک نہیں ہے عالمی سطح پر ہماری کمزوریاں ہیں جن پر توجہ دینے کی ضرورت ہے-بھارتی حکومت اور فوج اپنے عوام کو دھوکا دے رہے ہیں۔ کوئی سرجیکل سٹرائک نہیں کی گئی۔ ... ...

سی پیک منصوبہ : ایف آئی اے نے سیکیورٹی پلان ترتیب دے دیا

اسلام آباد : پاک چائنہ اقتصادی راہداری کی تعمیر کیلیے آنے والے چینی ماہرین کی مؤثر حفاظت کے پیش نظرایف آئی اے نے لائحہ عمل مرتب کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سی پیک کے مختلف منصوبوں پر کام کے لئے آنے والے چینی شہریوں کی فول پروف سیکورٹی کو یقینی بنانے کے لئے آنے والوں ... ...

اڑی سیکٹر حملے کے بعد پاکستان اور بھارت کا اعلیٰ سطح پر پہلا رابطہ

IMG { filter: alpha(opacity=100)!important; } بھارت کے قومی سلامتی کے مشیر اجیت دوول نے پاکستانی ہم منصب ناصر خان جنجوعہ کو فون کیا۔ فوٹو:فائل نئی دلی: بھارتی قومی سلامتی کے مشیر اجیت دوول نے پاکستانی ہم منصب لیفٹیننٹ جنرل (ر) ناصر خان جنجوعہ کو فون کیا اور پاک بھارت کشیدگی کے خاتمے پر اتفاق کیا۔ بھارتی ... ...

آرمی چیف کا اسٹرائیک کور منگلا کا دورہ، آپریشنل تیاریوں کا جائزہ لیا

IMG { filter: alpha(opacity=100)!important; } آرمی چیف جنرل راحیل شریف کو اسٹرائیک کور کمانڈر نے آپریشنل تیاریوں پر بریفنگ دی۔ ترجمان پاک فوج، فوٹو؛ فائل راولپنڈی: آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے اسٹرائیک کور منگلا کا دورہ کرکے آپریشنل تیاریوں کا جائزہ لیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی ... ...

طیارہ ایک اپارٹمنٹ بلڈنگ سے ٹکرا گیا

ایک مال بردار طیارہ آج کے دن 1992 میں ایمسٹرڈیم ایر پورٹ کے قریب ہی ایک اپارٹمنٹ بلڈنگ سے ٹکرا گیا۔ طیارے پر سوار چار مسافر اور اپارٹمنٹ بلڈنگ

پاکستانی نژاد امریکی تاجر نے سعودی شہزادے کا مہنگا ترین ہوٹل خرید لیا

IMG { filter: alpha(opacity=100)!important; } شاہد خان نے سعودی شہزادے شاہ ولید بن طلال کا فورسیزن ہوٹل 17 ارب 80 کروڑ روپے میں خریدا۔۔ فوٹو: فائل ریاض: پاکستانی نژاد امریکی تاجر شاہد خان کی کمپنی نے سعودی عرب کے شہزادے ولید بن طلال سے دنیا کے مہنگے ترین ہوٹلوں میں سے ایک خرید لیا ہے اور ... ...

پی ٹی آئی پارلیمانی اجلاس میں شرکت کرے گی،شاہ محمودقریشی

پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت کی طرف سے بلائے گئے پارلیمانی اجلاس میں شرکت کرے گی ۔ کہتے ہیں بھارت نے چال سے سارک سربراہ کانفرنس ملتوی کرائی ۔ حکومتی کوتاہیوں کی وجہ سے پاکستان سفارتی سطح پر مشکلات کا شکار ہے ۔ ... ...

دفترخارجہ نے پاکستانی کشتی پکڑنے کا جھوٹا دعویٰ بھی مسترد کر دیا گیا

پاکستان نے بھارت کا سرجیکل اسٹرائیک کی طرح پاکستانی کشتی پکڑنے کا جھوٹا دعویٰ بھی مسترد کر دیا گیا ۔ اتوار کو ترجمان دفتر خارجہ نفیس زکریا نے اپنے بیان میں کہا کہ پاکستان کی کوئی بھی کشتی یا ملاح لاپتہ نہیں ہے۔ بھارت کی جانب سے پاکستانی کشتی اور ماہی گیر پکڑنے کا دعویٰ ... ...

تحریک آزادی کشمیر فتح سے ہمکنار ہوگی،خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ افغانستان ہمارے دشمن کے ساتھ کھڑا ہے تو کوئی بات نہیں ہم بھی اپنے رویہ پر نظر ثانی کر سکتے ہیں جب کہ تحریک آزادی کشمیر فتح سے ضرور ہمکنار ہوگی اور وہ بھارت کی موت کا پروانہ بنے گی۔ سیالکوٹ میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ... ...

محرم الحرام کا چاند نظرآگیا،یوم عاشور12 اکتوبرکوہوگا

پاکستان میں محرم الحرام کا چاند نظر آگیا ۔ یکم محرم الحرام 3 اکتوبر جبکہ یوم عاشور 12 اکتوبر کو ہوگا ۔ پاکستان میں محرم الحرام کا چاند نظر آگیا ہے ۔ پیر 3 اکتوبر کو یکم محرم ہے جبکہ یوم عاشور 12 اکتوبر بروز بدھ کو ہوگا۔ چاند نظرآنے کا اعلان مرکزی رویت ہلال ... ...

حکومت کی نااہلی ہے کہ اس کو ابھی تک وزیرخارجہ نہیں ملا،چانڈیو

مشیر اطلاعات سندھ مولا بخش چانڈیو نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت کی نا اہلی ہے کہ انہیں ابھی تک وفاقی وزیر خارجہ نہ مل سکا ہے، موجودہ حالات میں ملک کو کئی بیرونی خطرات لاحق ہیں ہمارے ہمسایہ ملک بھارت نے سرحدوں پر جنگی صورتحال کا ماحول بنایا ہوا ہے ایسے میں وزیرخارجہ کا ... ...

بھارتی دفاعی تجزیہ کار بی ڈی مشرا بھی ہوش کھو بیٹھے

نئی دہلی: ہندوستانی میڈیا کے بارے میں تو سب کو ہی پتا ہے کہ وہ پاکستان پر بے بنیاد الزام تراشی کا کوئی موقع ہاتھ سے نہیں جانے دیتے لیکن بھارتی فوج کے سابق اور موجودہ اعلیٰ عہدے دار بھی’’ عقل سے کام ‘‘ لینے کی بجائے روائتی الزام تراشی کا ہی سہارا لیتے ہیں۔ مقبوضہ جموں و کشمیر کے علاقے بارہ مولہ میں راشٹریہ رائفل کے فوجی ہیڈ کوارٹر پر ہونے والے تازہ حملے پر تبصرہ کرتے ہوئے انڈیا

حکومت کی طرف سے عوام کے لئے بہت بڑی خوشخبری آ گئی

اسلام آباد۔ دستاویزات کے مطابق واپڈا نے کالا باغ ڈیم کو بھی اپنے ماسٹر پلان میں شامل کرلیا ہے،کالا باغ ڈیم کی تعمیر سے 3600میگاواٹ بجلی حاصل ہوگی،ڈیم کی تعمیر اور ٹینڈر وغیرہ کا کام 1988سے مکمل ہے جبکہ منصوبے پر اتفاق رائے پیدا کرنے کیلئے کام شروع کردیا گیاہے،وفاقی حکومت نے ملک میں توانائی کا ... ...

بورڈ آفیشلز کے دورے حکومت کو بھی کھٹکنے لگے

IMG { filter: alpha(opacity=100)!important; } قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی نے تین سال کے تمام ٹورز، مقاصد اور اخراجات کی تفصیلات طلب کر لیں فوٹو: فائل  کراچی:  پی سی بی آفیشلز کے غیرملکی دورے حکومت کو بھی کھٹکنے لگے، قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی نے 3 سال کے دوران تمام ٹورز، مقاصد اور اخراجات کی تفصیلات طلب ... ...

پی سی بی راہداریوں میں پراسرار خاموشیاں

IMG { filter: alpha(opacity=100)!important; } پی سی بی راہداریوںمیں ان دنوں پراسرار خاموشیاںچھائی ہوئی ہیں فوٹو: فائل پی سی بی راہداریوںمیں ان دنوں پراسرار خاموشیاںچھائی ہوئی ہیں، چیئرمین شہریارخان آپریشن کے بعد سے لندن میں مقیم ہیں،اطلاعات ہیں کہ وہ رواں ہفتے واپس آجائینگے، مگر یہ بات ابھی واضح نہیں کہ دوبارہ عہدہ کب سنبھالیں ... ...

چِپ بنانے کے میدان میں چین کا نمبرون بننے کا منصوبہ‎

چین صرف آبادی کے معاملے میں بڑا نہیں بلکہ اس کے ارادے اور منصوبے بھی بڑے ہیں۔ ایسا ہی ایک منصوبہ کمپیوٹر چپ بنانے والا دنیا کا سب سے بڑا ملک بننا بھی ہے۔ اس وقت سیمی کنڈکٹر بنانے والوں میں سب سے بڑا حصہ امریکی کمپنی انٹل اور جنوبی کوریا کی کمپنی سام سنگ ... ...

ڈاکٹرز نے شہریارخان کوسفرکی اجازت دے دی

IMG { filter: alpha(opacity=100)!important; } پروگرام میں ردوبدل کے بعد پی سی بی چیئرمین کی رواں ہفتے وطن واپسی متوقع فوٹو: فائل  لاہور:  شہریار خان کو ڈاکٹرز نے سفر کی اجازت دیدی، دل کے کامیاب آپریشن کے بعد لندن میں مقیم چیئرمین پی سی بی کی رواں ہفتے وطن واپسی کا امکان ہے۔ تفصیلات کے ... ...

  • Urdu Radio Stations: