'وزیراعظم رمضان کے اختتام سے قبل وطن لوٹے گے'
مریم نواز شریف کے مطابق نواز شریف کو 24 گھنٹے تک آئی سی یو میں رکھا جائے گا، ڈاکٹر ان کی جلد ریکوری کیلئے مطمئن ہیں۔
’ ڈرون حملے افسوسناک ہیں، بند ہونے چاہئیں‘
دہشت گردی کے خلاف جاری جنگ میں ناکامی ہمارا آپشن نہیں ہے، آرمی چیف کی میڈیا سے غیر رسمی گفتگو
’اب جمہوری نظام بحرانوں سے نمٹ سکتا ہے‘
گزشتہ 3 سال کے دوران وزیر اعظم نواز شریف نے ترقی کا سفر کامیابی سے جاری رکھا، صدر ممنون حسین
’صدر کا خطاب مایوس کن تھا‘
صدر ممنون حسین نے پرانی باتیں کیں جبکہ پاناما لیکس اور ڈرون حملوں کا کوئی تذکرہ نہیں کیا، اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ
واٹمور زمبابوے ٹیم کی کوچنگ سے برطرف
زمبابوے کرکٹ بورڈ نے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں بدترین کارکردگی پر کپتان، کوچ اور چیف سلیکٹر کو عہدوں سے فارغ کر دیا ہے۔
جامعہ کراچی میں طالبہ کو 'ہراساں' کرنے کی نئی انکوائری
جامعہ کراچی میں جنوری 2015 میں پیش آنے والے واقعے کی تحقیقات کی کمیٹی میں شامل بیرونی اراکین نے سماعت کی۔
گمشدہ فون کی تلاش کے لیے گوگل مددگار
آئی او ایس یا اینڈرائیڈ ڈیوائسز استعمال کرنے والے مائی اکاﺅنٹ پیج کے ذریعے اپنا گمشدہ فون تلاش کرسکتے ہیں۔
چمپینزٹرافی: پاکستان، ہندوستان 4جون کو مدمقابل
2017 میں انگلینڈ میں ہونیوالے ایونٹ کاشیڈول جاری کردیا گیا، پاکستان، ہندوستان گروپ-بی میں جبکہ ویسٹ انڈیز جگہ نہ بناسکا۔
Advertisement
Advertisement
ضرور پڑھیں
Advertisement
زیادہ پڑھی جاٰنے والی خبریں
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران
ذائقے سے بھرپور آم کے حیران کن طبی فوائد
تمباکو نوشی چھوڑنے کے 12مددگار طریقے
ذیابیطس سے بچانے والی غذا دریافت
Advertisement
'منٹو کا کام ہمارے دور سے مطابقت رکھتا ہے'
منٹو پر فلم بنانے کا خیال نندیتا داس کے ذہن میں 10 سال سے موجود تھا۔
کرینہ کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش متوقع
اداکار گھرانوں سے تعلق رکھنے والے سیف اور کرینہ نے 2012 میں شادی کی تھی۔
بیوی پر ہلکا تشدد؟ ماہرہ اور حمزہ کا جواب
حمزہ علی نے ایک ویڈیو شئیر کی جس میں وہ ماہرہ خان کو مارنے کی کوشش کر رہے ہیں جبکہ ماہرہ اپنا دفاع کرتی نظر آئیں۔
Advertisement
Advertisement
گمشدہ فون کی تلاش کے لیے گوگل مددگار
آئی او ایس یا اینڈرائیڈ ڈیوائسز استعمال کرنے والے مائی اکاﺅنٹ پیج کے ذریعے اپنا گمشدہ فون تلاش کرسکتے ہیں۔
بغیر بجلی کے کام کرنے والا ائیرکنڈیشنر
اے سی کو چلانے کے لیے پورٹ ایبل بیٹری کو استعمال کیا گیا ہے اور یہ ایک منجمند آئس پیک کی مدد سے چلتا ہے۔
14 ہزار ڈالرز کا فون لینا پسند کریں گے؟
یہ اینڈرائیڈ فون پرائیویسی کے لحاظ سے انتہائی محفوظ اور اس سے ہونے والی کمیونیکشن کی جاسوسی ممکن نہیں۔
دنیا کے 4 کروڑ سے زائد افراد غلام
ہندوستان میں ایک کروڑ سے زائد افراد غلامی کی زندگی گزارنے پر مجبور،دوسرے نمبر پر چین اور تیسرے پر پاکستان موجود،رپورٹ
افغانستان میں 16 مسافر قتل، 170 اغواء
حملہ آوروں نے سڑک پر3 بسوں کو روک کرمسافروں کو باہر آنے کو کہا، جن میں سے 16 کو قتل اور باقیوں کو اغواء کرلیا گیا، پولیس
خاندانی منصوبہ بندی مسلمانوں کیلئےنہیں، اردگان
ترک صدر رجب طیب اردگان کا کہنا ہے کہ ملکی آباد ی میں مزید اضافے کے لیے ماؤں کو اپنی ذمہ داری نبھانی پڑے گی۔
Advertisement