سب سے بڑا ظالم وہ ہے جو اللہ کو جھٹلائے۔۔ شمس جیلانی

  پورے سال ہم سب سیاست پر لکھتے رہتے ہیں جو اکثربلا تحقیق ہوتا ہے؟ جس کے لیئے سختی سے قرآن میں وعید ہے کہ جب تک تمہیں با وثوق ذرائع سے تصدیق نہ ہو جائے کسی خبر کو یونہیں نہ اڑاتے پھراکرو؟ اس عمل ِ قبیح کی بہت ہی سخت الفاظ میں ممانعت حضور (ص) نے اپنے خطبہ وداع میں فرمائی کہ “جس طرح آج کا یہ دن حرمت والا ہے اسی طرح مسلمان کی عزت ،آبرو اور مال مسلمانوں پر حرام ہے “ حضور (ص)نے یہ پہلے ہی فرما دیا کہ آدمی کے جھوٹا ہونے کے لیے یہ کافی ہے کہ کسی بات کو بلا تحقیق وہ آگے بڑھادے ؟ اور یہ بھی کہ مسلمان سب کچھ ہوسکتا مگر جھوٹا نہیں ہوسکتا؟

پہلا ٹی 20 : زمبابوے کے ہاتھوں انڈیا کو 2 رنز سے شکست

 زمبابوے نے دوطرفہ سیریز کے پہلے ٹی 20 میچ میں اعصاب شکن مقابلے کے بعد انڈیا کو 2 رنز سے اس وقت شکست دیدی جب مہندرا سنگھ دھونی آخری گیند پر کامیابی کے لیے چوکا مارنے میں ناکام رہے۔

برطانوی قانون ساز  جو کوکس کا مبینہ قاتل عدالت میں پیش

برطانوی خاتون قانون ساز جو کوکس کے مبینہ قاتل نے ہفتے کے روز عدالت میں اپنی پہلی پیشی کے دوران کوکس کو ’غدار‘ قرار دیا ہے۔ 

نواسہ رسول ،داعی امن ،امام حسن ابن علی کی سیرت ایک نمونہ عمل ہے

‎  آپ کی ولادت

‎  آپ ۱۵/ رمضان ۳ ہجری کی شب کو مدینہ منورہ میں پیداہوئے ۔ ولادت سے
‎قبل ام الفضل نے خواب میں دیکھا کہ رسول اکرم(ص) کے جسم مبارک کا ایک
‎ٹکڑا میرے گھر میں آ پہنچا ہے ۔ خواب رسول کریم سے بیان کیا آپ نے فرمایا
‎اس کی تعبیر یہ ہے کہ میری لخت جگر فاطمہ کے بطن سے عنقریب ایک بچہ
‎پیداہوگا جس کی پرورش تم کرو گی۔ مورخین کا کہنا ہے کہ رسول کے گھر میں

ذیابیطس ٹائپ 1 اور ٹائپ 2 میں کیا فرق ہے؟

ذیابیطس ایک میٹابولک مرض ہے جو اس وقت دنیا بھر میں ایک وباء کی طرح پھیل رہا ہے۔

دہشت گردی کی منصوبہ بندی، بیلجیم میں 12 افراد گرفتار

بیلجیم میں سکیورٹی فورسز نے جمعے اور ہفتے کی درمیانی شب ملک بھر میں مختلف مقامات پر چھاپے مار کر 12 افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔ 

معروف وکیل نعیم بخاری پی ٹی آئی میں شامل ہو گئے

 ممتاز ماہر قانون اور ٹی وی کمپیئر نعیم بخاری نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) میں شمولیت کا اعلان کردیا۔

ویڈیو لیک: ڈاکٹر عاصم کی والدہ کا عدالتی تحقیقات کا مطالبہ

ڈاکٹرعاصم حسین کی والدہ نے زیرحراست بیٹے کی ویڈیو لیک ہونے کے معاملے کی عدالتی تحقیقات کامطالبہ کردیا ہے۔

گلا میں کاٹوں گا!

سنا ہے اکبر بادشاہ نے اپنی فوج میں ایک دستہ قصائیوں کا بھی شامل کیا۔ خیال تھا کہ کشت و خون ان کے تو روز کے معمول میں شامل ہے، جو ہاتھ بغدہ چلاتے ہوئے نہیں کانپتے، تلوار تو ان کو پھول سی محسوس ہو گی۔


دروغ برگردنِ راوی، جب جنگ چھڑی تو قصائی ٹولہ ایسا پیٹھ پھیر کے بھاگا کہ تلواریں بھی وہیں بھول آیا۔
بازپرس پہ جواب دیا کہ ’حضور! ہم قصائی ہیں، خاندانی پیشہ ہے، رگ پٹھا دیکھ کر چھری چلاتے ہیں، وہاں تو دیوانہ وار تلوار چل رہی تھی، ہم سے یہ سب نہ ہو گا، ہمیں تو معاف ہی کیجیے۔‘

نہتی عورت نے اپنے بچے کو شیر سے چھڑا لیا

امریکہ کی مغربی ریاست کولوراڈو میں ایک عورت نے اپنے ہاتھوں سے پہاڑی شیر کا منہ کھول کر اپنے پانچ سالہ بچے کو آزاد کروایا۔


حکام کے مطابق بچہ اپنے گھر کے صحن میں کھیل رہا تھا کہ اس کی ماں کو چیخوں کی آواز آئی۔ وہ دوڑ کر باہر آئی تو دیکھا کہ شیر اس کے بچے کے اوپر کھڑا ہے۔

خون آلود انگوٹھے کے نشان نے ماں کا جھوٹ فاش کر دیا

ارجنٹائن میں ایک چھوٹے سے قصبے نکوچیا میں ایک خاتون فرانچیسکا روجاز کے دو بچے قتل ہو گئے۔ روجاز نے ایک مرد ویلاکو پر الزام لگایا کہ اس نے صبح کو ویلاکو کی ہم بستری کی خواہش پوری کرنے سے انکار کیا تو وہ

جاسوسی کے مقدمے میں محمد مرسی کو عمر قید

مصر کے اسلام پسند سابق صدر محمد مرسی کو جاسوسی کے مقدمے کی سماعت کے بعد عمر قید کی سزا سنائی گئی ہے۔


وہ ان کئی ملزمان میں سے ایک تھے جو قطر کو دستاویزات فراہم کرنے کے الزامات کا دفاع کررہے تھے۔
محمد مرسی کے وکیل نے خبر رساں ادارے اے ایف پی کو بتایا انھیں جاسوسی کے الزام سے تو بری کر دیا گیا ہے لیکن انھیں ایک غیر قانونی تنظیم کی سربراہی کے لیے مجرم قرار دیا گيا ہے۔

سابق مصری صدر محمد مرسی کو عمر قید کی سزا،

قاہرہ: مصر کی عدالت نے سابق صدر اور اخوان المسلمون کے رہنما محمد مرسی کو عمر قید کی سزا سنادی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مصری عدالت نے

ونی پیگ: ایک تیز رفتار ٹرک سٹور کے اندر جا گھسا

ونی پیگ کی نسینٹ این روڈ پر ایک ٹرک تیز رفتاری کے باعث ایک سیون الیون سٹور میں جا گھسا۔ ہفتہ

متنازع غازی پارک منصوبے کے دوبارہ آغاز کا امکان

ترکی کے صدر نے یہ عندیہ ظاہر کیا ہے کہ وہ استنبول کے اس مرکزی پارک کی از سر نو تعمیر کا منصوبہ رکھتے ہیں جس کے سبب سنہ 2013 میں حکومت مخالف مظاہرے ہوئےتھے۔


ترکی کے صدر رجب طیب اردوگان نے کہا کہ غازی پارک ایک مسئلہ تھا اور ’ہمیں اس کے بارے میں ہمت سے کام لینے کی ضرورت ہے۔‘
منصوبے میں قدیم بیرکوں کی ازسر نو تعمیر ہے اور مرکزی علاقے میں جو بہت کم سبز جگہ بچي ہے وہاں کچھ دوسری عمارتوں کی تعمیر شامل ہے۔

زرداری اور بلاول میں لیڈنگ رول بلاول بھٹو کا ہے

اسلام آباد: قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ آصف زارداری

دفاعی کھلاڑی کی غلطی آئس لینڈ کو مہنگی پڑ گئی

مارسیلی(نیوز ڈیسک) یورو کپ کے گروپ ایف کے ایک اہم میچ میں آئس لینڈ کے دفاعی کھلاڑی کی غلطی نے ان کو

حیدر آباد میں کار سے نوجوان جوڑے کی لاش برآمد

کراچی: حیدر آباد میں مستقبل کے خواب سجانے والا نوجوان جوڑا پراسرار طور پر کار میں مردہ پایا گیا۔ دونوں ایک دوسرے کو پسند کرتے تھے۔ پولیس نوجوان جوڑے کی ہلاکت کی گتھی نہ سلجھا

  • Urdu Radio Stations: