18 February 2016

یوکرائن کا بحران ایٹمی جنگ کیلئے خطرہ ہے ----روسی صدر پوٹن

ایل ایکس لینٹر, 17 March 2015

کیف میں مغربی حمایت یافتہ قوت کے برسر اقتدار آنے کے بعد پوٹن نے کہا کہ کریملن کو خدشہ تھاکہ نیٹو کی طاقت روس پر حملہ کردے گی اس لیے اس نے اپنی نیوکلیئر فورسز کو احکام جاری کیا کہ وہ جنگ کیلئے تیا ر رہیں

امریکہ میں تیل کے مزدوروں کی ہڑتال اور طبقاتی جدو جہد کی واپسی

17 March 2015

امریکہ میں تیل کے مزدور ں کی ڈیڑھ ماہ سے جاری ہڑتال نے ایک بار پھر ثابت کیا ہے کہ سماج کی محرک قوت سماجی اور سیاسی ترقی کے حوالے سے نہ صرف امریکہ بلکہ عالمی سطح پر صرف طبقاتی جدوجہد ہے۔

مصری انقلاب می چند غور طلب باتی۔

13 September 2011

ای تیونسی بیروزگار نوجوان روئی پر، خود سوزی پر مبنی احتجاج محنت اور جن ریاستی جبر غلاف عظیم ی بنیاد ی ی اب مشرق وسطی اپنی لپی می ی۔ اس چنگاری ی جنگل ی آگ ی طرح یل جانا، حیران ی اور ناقابل یقین ی، اور اب می ای نئی صورتحال اس خیال تقویت دینا شروع ی ی تحری اب ساری دنیا می ی والی ۔

Perspective

جنگ کے خلاف لڑائی اور سوشلزم

18 February 2016

مزدوروں اور نوجوانوں کی بین الاقوامی تحریک کو سامراج کے خلاف منظم کیا جائے۔

Earlier Perspectives »

ایران کی جوہری ڈیل اور امریکہ کی نئی جنگی حکمت عملی

پیٹر سیمونڈ, 6 April 2015

امریکہ کا ایران کیساتھ معاہدہ امن کی جانب قدم نہیں ہے بلکہ اس کا مقصد واشنگٹن کی پوزیشن کو مستحکم کرتے ہوئے روس اور چین کیخلاف جنگ کا پلان ہے

یمن میں جنگ اور امریکہ کی دنیا پر بالادستی کی دوڈ

نیلز ولیم سن, 28 March 2015

یمن پر سعودی رہنمائی میں حملے کو امریکی پشت پناہی حاصل ہے جو مشرق وسطی ٗ یورو ایشیا ء اور آخر کار پوری دنیا پر فو جی تشدد کے ذریعے اپنی بالا دستی حاصل کرنا چاہتا ہے

سیریزا کی اطاعت __ محنت کش طبقے کیلئے سبق

انٹرنیشنل کمیٹی آف فورتھ انٹرنیشنل, 23 February 2015

یونان کے وزیر اعظم الیکس سپراس کی قیادت میں ایک ماہ سے کم عرصے میں سریزا کی حکومت نے انتخابات کے دوران آسٹریٹی (سماجی سہولیات میں کٹوتیاں اور نج کاری کا عمل) مخالف پروگرام دیا تھا اس سے مکمل انکار کرتے ہوئے غریب محنت کشوں سے غداری کی ہے جن کے ووٹوں کے ذریعے منتخب ہو کر وہ اقتدار میں آئی تھی یہاں تک کے \" لیفٹ\" پیٹی بورژوا سیاست کی پوری گھٹیا تاریخ میں مشکل سے اس طرح کی دھوکہ دھی اور حقیقی نفرت انگیز بزدلی کی مثال ملنا مشکل ہے جوکہ وزیر اعظم سپراس نے کی ہے۔