فارسی،عربی اور
اردو کے مختلف مضمامین سے حاصل کردہ معلومات کی بنیاد پر تحریر کردہ ایک معلوماتی تحقیقی مضمون فارسی کے اس لفظ کا لغوی معنی ہے ‘‘نیا دن‘‘ ۔نوروز سال نو اور بہار کا ایک ساتھ استقبال ہے اور یہ دن معربی چین سے ترکی تک کروڑوں لوگ&
nbsp; 20 مارچ کو مناتے ہیں۔ نوروز شمسی سال کے آغاز اور بہار کی آمد کا جشن بھی ہے اور
ایران،
افغانستان، تاجکستان،ازبکستان، پاکستانلوگ جشن کے اس وقت پر ایک دوسرے کو مبارک باد دیتے اور زور شور سے گاتے بجاتے ہیں اور اسے عید کے تہوار کی طرح منایا جاتا ہے اور اسکے ساتھ آنے والے نئے سال میں سلامتی اور ترقی کی دعائیں کی جاتی ہیں۔