Alpha Bravo Charlie Episode Three Urdu Drama Serial by PTV
اردو ڈرامہ سیریل " الفا، براوو، چارلی" کا شمار ایکشن اور تھرلر ڈراموں میں ہوتا ہے جو کہ
پاکستان ٹیلی ویژن نے افواجِ پاکستان کے تعلقاتِ عامہ کے ادارے کے اشتراک اور تعاون کے ساتھ بنائے۔ یہ ڈرامہ بے حد مقبول ہوا اور پاکستا ن ٹیلی ویژن کیلئے اشتہارات کی حصول کا ریکارڈ قائم کیا۔ یہ ڈرامہ پاکستان ٹیلی ویژن پر
1998 ء کے نصفِ اوّل میں نشر کیا گیا۔
اس ڈرامہ کے واقعات میں عشق و محبت، مزاح کے ساتھ ساتھ افواجِ پاکستان کی سیاچن اور بوسنیا کے محاذوں پر جانبازی، شجاعت و شہادت کے منظر کشی کی گئی ہے۔ اس ڈرامے میں پاکستان کی معروف سماجی، سیاسی اور معاشی شخصیت جناب ملک عطامحمد خان جو کہ کوٹ فتح خان، ضلع
اٹک کے زمیندار ہیں نے بھی کی۔ اُن کے علاوہ اس ڈرامے کے مرکزی کرداروں میں فراز انعام (بطورفراز احمد)، کیپٹن عبد
اللہ (بطور کاشف کرمانی)، کیپٹن
محمد قاسم خان (بطور گلشیر خان) اور شہناز خواجہ (بطورشہناز شیر) شا
...