وفاقی حکومت نے سندھ پر حملہ کیا:سابق صدر آصف  زرداری

سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی ذرداری نے کہا ہے کہ بانی پاکستان کے آئینی اصولوں کو کچلتے ہوئے وفاقی حکومت نے سندھ پر حملہ کیا ہے۔

خیبرپختونخوا میں وی آئی پی پروٹوکول پر پابندی کا اعلان

 پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے خیبرپختونخوا میں وزیراعظم سمیت کسی بھی اہم شخصیت کے لئے ٹریفک نہ روکنے کا اعلان کردیا۔

قائد اعظم محمد علی جناحؒ مختلف مشاہیر کرام کی نظر میں ۔از۔رانا عبدالرزاق خاں

کسی بھی شخص کی شخصیت جاننے کے لئے اس کے کارہائے نمایاں کو مدنظر رکھا جاتا ہے۔ قائد اعظم محمد علی جناح نے برصغیر کی سیاست میں

روس نیٹو کونسل کے اجلاس کی ممکنہ تاریخ کے بارے میں کوئی اطلاع نہیں ہے

روس نیٹو کونسل کا اجلاس بلائے جانے کی ممکنہ تاریخ کے بارے میں روس کو نیٹو کی طرف سے کوئی اطلاع ابھی تک نہیں ملی ہے، نائب وزیر خارجہ الیکسے میشکوو نے کہا۔ ...

جرمنی نے برطانوی انٹیلیجنس کو ولادی میر پوتین کے بارے میں معلومات فراہم کیں

جرمنی کی چانسلر انگیلا میرکل نے اکتوبر میں برطانوی انٹیلیجنس کو صدر روس ولادی میر پوتین، یوکرین اور کریمیا کی صورت حال کے بارے میں معلومات فراہم کر دی تھیں، برطانوی اخبار The Times نے بتایا۔ ...

جاپان میں تیار شدہ پہلے مسافر بردار طیارے کی فراہمی موخّر

متسوبشی ایرکرافٹ کارپوریش کے مکمل طور پر جاپانی اجزء سے بنائے گئے پہلے مسافر بردار طیارے کی فراہمی "کئی تکنیکی دشواریوں" کی وجہ سے تقریبا" ایک سال کے لیے موخّر کر دی گئی ہے، ایجنسی بلومبرگ نے خبر دی۔ ...

هندی وزیراعظم نرېندر مودي کابل ته رسېدلی دی

هندی وزیراعظم نرېندر مودي د افغانستان د سفر پر مهال د هغه هېواد پارلېمان نوې وداني پرانیزي او افغان هوايي ځواک ته درې هیليکاپټرې سپاري. ...

مس عراق کو " نکاح بالجہاد" کی کوئی دھمکی نہیں دے رہا

مس عراق شائمہ قاسم نے "سپتنک" سے بات کرتے ہوئے کچھ اخبارات میں شائع ہونے والی اس خبر کی تردید کی کہ داعش والوں نے اسے دھمکی دی ہے کہ اگر وہ "نکاح بالجہاد" نہیں کرے گی تو اس سے نمٹ لیا جائے گا۔ ...

دنیا بھر میں کرسمس کی دعائیہ تقریبات کا آغاز

نیویارک: دنیا بھرمیں کرسمس کی دعائیہ تقریبات کا آغاز ہوگیا۔ ویٹی کن اور بیت اللحم میں شب کرسمس کی خصوصی تقریبات کا انعقاد کیا گیا۔ فرانس اور بیلجیم میں کرسمس پر سیکیورٹی کے غیر معمولی انتظامات کیے گئے ہیں۔ ویٹی کن سٹی

بھارت اور روس کے درمیان کئی اہم دفاعی سمجھوتے

بھارت کے وزیر اعظم نریندر مودی کے روس کے دورے کے دوران دونوں ممالک کے درمیان 16 اہم معاہدوں پر دستخط ہوئے ہیں۔


بھارتی وزارت خارجہ کے دفتر نے ٹوئٹر پر پیغامات کے ذریعے اس کی معلومات فراہم کی ہیں۔
وزارت خارجہ کے بیان کے مطابق بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے ماسکو میں جاری ہونے والے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ بھارت میں روسی ساخت کا كامووف 226 ہیلي كاپٹر بنانے پر ہونے والا سمجھوتہ، میک ان انڈیا کے تحت پہلا بڑا دفاعی منصوبہ ہے۔

جُوراں کا کرسمس

تب تک رحیم یار خان میں ایک ہی چرچ تھا۔ اس کے دروازے پے لگی تختی پہ لکھا تھا ’خداوند کا گھر سب کے لیےکھلا ہے۔‘


ایسٹر اور کرسمس کے موقع پر اس کی چاردیواری پر چراغاں ہوتا۔ مقامی مسیحی ایسٹر کے تہوار کو چھوٹا دن اور کرسمس کو وڈا دن کہتے تھے۔
شاید اس کا نام منظوراں ہوگا جو بگڑ کے جوراں ہوگیا تھا۔


سانولے رنگ کی ادھیڑ عمر موٹی سی جوراں کو میں یوں جانتا تھا کہ صبح سویرے سکول جاتے ہوئے گھر کے سامنے کی سڑک پر باقاعدگی سے ایک بڑی سی جھاڑو پھیرتے ہوئے دیکھتا تھا۔

دہشتگردوں سے تعلق کے شبہ میں دو شامی بھائی گرفتار

ویانا: آسٹرین پولیس نے شام سے تعلق رکھنے والے دو بھائیوں کو دہشت گرد تنظیموں سے وابستگی کے شبے میں گرفتار کر لیا ہے۔ ان دونوں بھائیوں کی عمریں سولہ اور اٹھارہ برس بتائی گئی ہیں۔ آسٹریا کے دارالحکومت ویانا سے ملنے والی رپورٹوں کے مطابق ملکی دفتر استغاثہ نے بتایا کہ ان دونوں مشتبہ جہادیوں کی

ڈھاکہ سے پاکستانی سفارتکار فارینہ ارشد کی واپسی

ڈھاکہ: بنگلہ دیش میں تعینات پاکستانی سفارتکار فارینہ ارشد کو وطن واپس بلا لیا گیا، فارینہ ارشد کو بنگلہ دیش میں مسلسل ہراساں

بابائے قوم محمدعلی جناح کا 139 واں یوم پیدائش

اسلام آباد، کراچی: بانی پاکستان محمدعلی جناح کا 139 واں یوم پیدائش آج منایا جا رہا ہے۔ بابائے قوم کے یوم ولادت پر پاکستان بھر میں عام تعطیل ہے۔ سرکاری و غیر سرکاری ادارے خصوصی تقریبات کا انعقاد کریں گے۔ تفصیلات کے

داعش عورتوں اور بچوں کی تجارت سے کماتے ہیں

دہشت گرد تنظیم داعش انسانوں کی تجارت کرتی ہے۔ عام طور پر اس کے اراکین بچوں اور عورتوں کو اغوا کرتے ہیں۔ ...

بلڈ پریشر کی ادویات کا استعمال غور طلب

ایک تحقیق میں تجویز کیا گیا ہے کہ اگر ڈاکٹر دل کی بیماری کے شدید خطرے والے تمام مریضوں کو فشارِ خون یعنی بلڈ پریشر کی ادویات دینا شروع کردیں، چاہے اُن کا بلڈ پریشر متوازن ہی کیوں نہ ہو تو زیادہ جانیں بچائی جاسکتی ہیں۔


مذکورہ تحقیق حالیہ ہدایات سے بالکل الگ ہے جن کے تحت فشارِ خون کی ادویات صرف اُس صورت میں تجویز کی جائیں کہ اگر فشارِ خون ایک خاص حد سے تجاوز کررہا ہو۔

جعلی کرنسی نوٹوں کی با آسانی پہچان اب ممکن

اسلام آباد: کاروباری لوگوں کے لئے سب سے بڑا مسئلہ جعلی کرنسی اور اس کی پہچان کا ہے کیونکہ جعلی کرنسی بنانے والے بھی اپنے فن میں یکتا ہیں تو سٹیٹ بنک نے بھی اس کا توڑ موبائل ایپ میں ڈھونڈ لیا ہے۔ تفصیلات