آئندہ سال افغانستان میں 12000 فوج تعینات رہے گی: نیٹو سیکرٹری جنرل

نیٹو کا کہنا ہے کہ سال 2016ء کے دوران مزید ایک برس کے لیے، افغانستان میں تقریباً 12000 فوجیں تعینات رکھی جائیں گی، تاکہ یہ بات یقینی بنائی جائے کہ ملک دہشت گردوں کے لیے پھر سے محفوظ ٹھکانہ نہ بن جائے۔

کراچی میں ملٹری پولیس پر فائرنگ، 2 اہلکار ہلاک

کراچی میں مسلح نقاب پوش موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے ملٹری پولیس کے دو اہلکار ہلاک ہو گئے۔

کراچی میں 3، 4 اور 5 دسمبر کو تعلیمی ادارے بند رہیں گے

 کراچی میں, 4 اور 5 دسمبر کو تعلیمی ادارے بند رہیں گے جبکہ چہلم کے موقع پر تین دسمبر کو پہلے ہی تعلیمی ادارے بند کرنے کا اعلان کیا جاچکا ہے

 نومبر13  سے اب تک فرانس میں دو ہزار سے زائد چھاپے

فرانس میں دہشت گردانہ واقعے کے بعد سے اب تک دو ہزار سے زائد چھاپے مارے جا چکے ہیں۔ فرانسیسی وزیر اعظم مانویل والس کے مطابق تیرہ نومبر سے اب تک دو سو دس افرادکو حراست میں لیا جا چکا ہے۔  

ورزش سے انسانی ’ڈی این اے‘ میں تبدیلی ممکن: تحقیق

سٹاک ہوم کے کیرولینسکا انسٹی ٹیوٹ سے منسلک سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ ورزش سے نہ صرف صحت پر اچھے اثرات مرتب ہوتے ہیں، بلکہ اس سے انسان کا ڈی این اے بھی بدلا جا سکتا ہے۔

Rangers arrest more than 70 suspects during search operation

Karachi: Rangers arrest more than 70 suspects during search operation

فیفا کے سپانسرز کی جانب سے اصلاحات کے جائزے کا مطالبہ

فٹ بال کی عالمی تنظیم فیفا کے پانچ سپانسرز نے اس کی ایگزیکیٹیو کمیٹی کو لکھے خط میں اصلاحات کی ’آزاد نگرانی‘ کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔


یہ خط ایڈیڈاز، میک ڈونلڈز، کوکا کولا، ویزا اور ان یائزر بش انبو کی جانب سے لکھا گیا ہے۔

روس کی پابندیوں سے ترکی کو بہت زیادہ مالی نقصان پہنچے گا

پھل اور ترکاریاں برآمد کرنے والے ترک کمپنیوں کو، روس کی طرف سے ترک پھلوں اور ترکاریوں کی درآمد پر عائد کردہ پابندی سے تقریبا" پندرہ کروڑ ڈالر نقصان پہنچے گا۔ ...

روسی رکن پارلیمنٹ

پچھلے عرصے میں بریکس جیسے معاشی اتحادوں کی تشکیل ثابت کرتی ہے کہ اکیسویں صدی میں دنیا میں کثیر القطبی عالمی نظام مضبوط ہوتا جائے گا اور یہ کہ معیشت ہی اس کی بنیاد ہوگی۔ ...

امریکہ کا عراق میں فوجی دستوں کی تعیناتی کا اعلان

واشنگٹن: امریکہ کے وزیر دفاع ایشٹن کارٹر نے کہا ہے کہ امریکہ شدت پسند تنظیم دولت اسلامیہ پر دباؤ بڑھانے کے لیے خصوصی فوجی دستے

بدترین سپر اوور کا ریکارڈ پاکستان کے نام

شارجہ: پاکستان کرکٹ ٹیم نے انگلینڈ کے خلاف تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں سپر اوور میں کم ترین اسکور کا بدترین ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔ شارجہ میں پیر کو کھیلے گئے میچ میں انگلینڈ نے پہلے کھیلتے ہوئے پاکستان کو 155 رنز کا ہدف دیا تاہم متعدد اتار چڑھاو کے بعد

مارک زکر برگ کا بیٹی کی ولادت پر 99 فیصد شیئرز کا عطیہ

فیس بک کے بانی مارک زکربرگ اور ان کی اہلیہ پریسیلا چین نے اپنی بیٹی میکس کی ولادت

بحور کی نگرانی کی خاطر مصنوعی سیارچہ "کانوپوس-ایس ٹی" 4 دسمبر کو چھوڑا جائے گا

دوری سے زمین کا احاطہ کرنے والے روسی مصنوعی سیارچے "کانوپوس-ایس ٹی" کو جمعہ 4دسمبر کو چھوڑا جانا طے کیا گیا ہے۔ ...

’دولتِ اسلامیہ کے خلاف روسی کارروائیاں فیصلہ کن اور موثر‘

شام کے صدر بشار الاسد نے کہا ہے کہ ان کے ملک میں جاری لڑائی میں روس کی شمولیت سے جنگ کا توازن تبدیل ہوا ہے اور امریکہ کی زیرِ قیادت اتحاد کے برعکس دولتِ اسلامیہ کے خلاف روس کی عسکری سرگرمیاں فیصلہ کن اور موثر ثابت ہوئی ہیں


چیک ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو میں انھوں نے کہا کہ مغربی ممالک کے ایک سال سے جاری فضائی حملوں کے باوجود دولتِ اسلامیہ کے شدت پسندوں کی پیش قدمی نہیں روکی جا سکی تھی۔

اچھی عورت کیسی ہوتی ہے؟

معاشرے کی نظر میں ایک اچھی عورت کیسی ہوتی ہے؟ بی بی سی کی ’100 ویمن سیریز‘ کے تحت یہ موضوع دنیا بھر کے 50 ممالک میں زیرِ بحث رہا۔


اسلام آباد میں بھی اسی موضوع پہ ایک بحث رکھی گئی جس میں مقامی یونیورسٹی کی تین طالبات سعیدہ منصور، سارہ ہمایوں اور ماہین شاہدنے حصہ لیا۔
ان طالبات کا خیال تھا کہ پاکستانی معاشرے کی نظر میں اچھی عورت وہ ہے جس کی اپنی کوئی رائے نہیں ہوتی۔

غفلت اور نا اہلی کی بنیاد پر 33 پولیس ملازمین کو محکمانہ سزائیں

ڈی پی او شارق کمال صدیقی نے فرائض میں غفلت، نااہلی ولاپرواہی اور غیر حاضری کی بنیاد پر(33) پولیس ملازمان کو محکمانہ سزائیں دیں جبکہ (03) پولیس افسران کو اچھی کارکردگی کی بناء پر تعریفی اسناد اور نقد انعامات سے نوازاتفصیلا ت کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر بہاولنگر شارق کمال صدیقی نے فرائض میں غفلت، ... ...

ایم ایس ایف

Image copyright Reuters Image caption ایم ایس ایف کے مطابق پانچ مزید شدید زخمی افراد اس وقت دم طور گئے جب انھیں قریبی گاؤں کے ہسپتال لے جایا گیا بین الاقوامی تنظیم میڈیسن سان فرنٹیئرز (ایم ایس ایف) نے گذشتہ سنیچر کو شام میں باغیوں کے زیر قبضہ علاقے میں ہسپتال پر کیے جانے والے ... ...

وزیر اعلی سندھ کا شہید ملٹری پولیس اہلکاروں کے لواحقین کے لئے امداد کا اعلان

وزیر اعلی سندھ قائم علی شاہ نے اعلان کیا ہے کہ شہید ملٹری پولیس اہلکاروں کے لواحقین کو 20 20 لاکھ روپے ادا کیے جائیں گے۔ وزیر اعلی سندھ قائم علی شاہ کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ ملٹری پولیس اہلکاروں کے لواحقین کو 20 20 لاکھ روپے دیئے ... ...

کیوبا سے دوسرے ممالک جانے والے ڈاکٹروں پر سفری پابندی عائد

Image copyright AFP Image caption حکومت نے کیوبا کے ڈاکٹروں اور دیگر ہیلتھ ورکرز کو امریکہ میں بھرتی کرنے کی امریکی پالیسی پر بھی سخت تنقید کی ہے کیوبا نے ملک چھوڑ کر امریکہ یا کسی دوسرے ملک جا کر کام کرنے والے ڈاکٹروں پر دوبارہ سے پابندیاں عائد کر دی ہیں۔ ان پابندیوں کے ... ...