فرانسیسی پراسیکیوٹر کا کہنا ہے کہ پیرس میں ہونے والے حملوں کا مبینہ منصوبہ ساز عبدالحمید اباعود
پولیس کی جانب سے بتاکلان تھیٹر کے محاصرے کے وقت اس علاقے میں موجود تھا۔
فرانسوا مولنز نے یہ بھی کہا ہے کہ فون کے ریکارڈز بتاتے ہیں کہ عبدالحمید حملے کے بعد اس علاق میں بھی گیا جہاں کیفے اور ریستورانوں کو نشانہ بنایا گيا تھا۔
پیرس میں بدترین تشدد اور سکیورٹی کارروائیاں: خصوصی ضمیمہ