20 مئی
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
18 مئی | 19 مئی | 20 مئی | 21 مئی | 22 مئی |
واقعات[ترمیم]
- 526 ءشام میں زلزلے سے ڈھائی لاکھ افراد لقمہ اجل بنے [1]
- 1970ء نیویارک میں ایک لاکھ شہریوں نے ویتنام میں امریکی پالیسیوں کے حق میں مارچ کیا [1]
- 1784ء برطانیہ اور ہالینڈ نے امن معاہدے پر دستخط کیے [1]
- 1293ء جاپان میں زلزلے سے تیس ہزار افراد ہلاک ہوئے[1]
ولادت[ترمیم]
- 20مئی1967رمزی یوسف کی پیدائش
- 20مئی1982عمران فرحت، پاکستانی کرکٹر
وفات[ترمیم]
تعطیلات و تہوار[ترمیم]
حوالہ جات[ترمیم]
- ^ 1.0 1.1 1.2 1.3 1.4 "آج کا دن تاریخ میں"، اردو ڈاٹ کو، http://www.urdu.co/Encyclopedia/today-in-history/3531
|