25 اگست
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
23 اگست | 24 اگست | 25 اگست | 26 اگست | 27 اگست |
واقعات[ترمیم]
- 1954ء - سکندر مرزا نے مشرقی بنگال میں پہلے تھرمل پاور پلانٹ کا افتتاح کیا[1]
- 1907ء - سیالکوٹ جیل میں تین سول جج اورپانچ قیدی ہلاک اور دوجج شدید زخمی [1]
- 1907ء - کوریا جاپان کے زیر تسلط آگیا [1]
- 1978ء - پہلی ٹیسٹ ٹیوب بے بی کی پیدائش [1]
ولادت[ترمیم]
- 1930ء - شان کانری، سکاچ اداکار
- 1952ء - عمران خان ، پاکستانی کرکٹر
- 1958ء - ٹم برٹن، امریکی فلم ساز، فلم نگار و ہدایتکار
- 1967ء - ٹام ہالینڈر، برطانوی اداکار
- 1897ء - اردو کے ممتاز مضمون نگار اور نقاد ڈاکٹر سید عابد حسین پید ا ہوئے [1]
وفات[ترمیم]
- 1966ء - سید قطب، مصری مذہبی رہنما
- 2008ء - احمد فراز، پاکستانی شاعر
- 2008ء - پاکستان کے مشہور شاعر احمد فراز شکاگو کے اسپتال میں انتقال کرگئے [1]
- 2005ء - اے پی پی کے سابق بیورو چیف سلیم علوی کا انتقال ہوا [1]
تعطیلات و تہوار[ترمیم]
حوالہ جات[ترمیم]
- ^ 1.0 1.1 1.2 1.3 1.4 1.5 1.6 "آج کا دن تاریخ میں"، اردو ڈاٹ کو، http://www.urdu.co/Encyclopedia/today-in-history
|