چاڈ میں بوکو حرام کے دس ارکان کو پھانسی کی سزا

افریقی ملک چاڈ میں شدت پسند تنظیم بوکوحرام کے دس ارکان کو پھانسی کی سزا سنائی گئی ہے۔
پھانسیوں کی سزا دارالحکومت نجامینا میں تین روز تک مقدمے کی سماعت کے بعد دہشت گردی کے الزامات میں سنائی گئی۔
مجرموں کو نجامینا میں جون میں دو بم دھماکوں کے جرم میں مرتکب پائے جانے پر پھانسی کی سزا سنائی گئی۔ ان بم دھماکوں میں کم از کم 38 افراد ہلاک ہو گئے تھے۔

اس حاد ثہ وقت کو کیا نام دیاجائے۔۔۔ از ۔۔شمس جیلانی

ہم نے گزشتہ ہفتہ اپنے کالم میں اسی سو شیل میڈیا کی بات کی تھی کہ وہاں جس کی جو مرضی چاہے وہ لکھدیتا ہے اور لوگ اپنی معصومیت کی وجہ سے اسے سچ مان لیتے ہیں ۔اس کی دو وجوہات ہیں پہلی تو یہ ہے کہ نئی نسل نہ اپنے دین سے واقف ہے اور نہ ہی تاریخ سے ۔ کیونکہ اب وہ زیادہ تر انگریزی اسکولوں میں پڑھتی ہے دین اور تاریخ کا بہت بڑا ذخیرہ جو اردو رسم خط میں موجود ہے، وہ اس کی پہونچ سے

جرمن صدر آئندہ ماہ اپنے امریکی ہم منصب سے ملیں گے

جرمن صدر یوآخم گاؤک اپنے  دورہ ء امریکا کے دوران اپنے امریکی ہم منصب باراک اوباما سے ملیں گے۔

اسرائیلی پولیس کی غنڈہ گردی،دو فلسطینی طالبات کے قبلہ اول میں داخلے پرپابندی

مرکزاطلاعات فلسطین اسرائیلی پولیس نے غنڈہ گردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے بیت المقدس کی دو طالبات کے مسجد اقصیٰ میں داخلے پر پابندی عاید کردی ہے۔ دوسری جانب ایک فلسطینی صحافیہ کو خود کو فوری طورپر حکام کے حوالے کرتے ہوئے "القشلہ"

تارکینِ وطن کی ہلاکتوں پر اقوام متحدہ کا تشویش کا اظہار

اقوام متحدہ کا کہنا ہے تارکین وطن کو ہلاکتوں سے بچانے مزید اقدامات کرنے کی ضرورت ہے۔
خیال رہے کہ حالیہ چند دن دنوں میں یورپ میں داخل ہونے کی کوشش کے دوران سینکڑوں افراد کی ہلاکت ہوئی ہے۔
اقوام متحدہ کے جنرل سیکریٹری بان کی مون نے اجتماعی طور سیاسی ردعمل کے اظہار کا مطالبہ کیا ہے۔ انھوں نے متعلقہ ممالک سے نقل مکانی کے محفوظ اور قانونی راستوں کو بڑھانے کا مطالبہ کیا ہے۔
واضح رہے کہ جمعرات کو ہنگری سے متصل مشرقی سرحد کے قریب ایک لاوارث ٹرک سے شام سے تعلق رکھنے والے 71 افراد کی لاشیں ملی تھیں جبکہ 200 کے قریب افراد کا لیبیا کے ساحل کے قریب کشتیاں الٹے سے ہلاک ہونے کا خدشہ ہے۔

زمین پر مریخ کا تجربہ

امریکی خلائی ادارے ناسا کی ایک ٹیم ریاست ہوائی کے ایک ویران اور بنجر آتش فشاں کے قریب قیام کرنے والی ہے۔ اس تجربے کا مقصد یہ دکھانا ہے کہ مریخ پر زندگی کس طرح گزاری جاسکتی ہے۔
تنہائی میں رہنے یہ تجربہ ایک سال تک جاری رہے گا اور یہ جمعے سے شروع ہورہا ہے۔ یہ اپنی نوعیت کا طویل ترین تجربہ بھی ہوگا۔
ماہرین کا خیال ہے کہ آئندہ ایک سے تین سالوں کے درمیان انسان مریخ پر قدم رکھ سکتا ہے۔

نیویارک: ایئر شو کے دوران طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ ہلاک

نیویارک: نیویارک میں ایئر شو کی تیاری کے دوران 1 طیارہ گر کر تباہ ہوگیا،

سمندری طوفان ایریکا سے 12 افراد ہلاک، فلوریڈا میں ایمرجنسی نافذ

میامی: کیریبین جزائز میں آنے والے طوفان ایریکا تباہی کے مناظر پیش کرتا ہوا 12 افراد کی جان لینے کے بعد سمندری

پاکستانی جوہری ذخائر سے متعلق امریکی رپورٹ مسترد

اسلام آباد: دفتر خارجہ نے اس رپورٹ کو سختی کے ساتھ مسترد کردیا ہے جس کے مطابق پاکستان آئندہ پانچ سے 10 برسوں کے دوران امریکا اور روس کے بعد جوہری ذخائر رکھنے والا تیسرا بڑا ملک بن جائے گا۔ ترجمان دفتر خارجہ

داعش کی معاونت پر امریکی نوجوان کو11 سال قید کی سزا

رچمنڈ: امریکی نوجوان علی امین کو سوشل میڈیا کے ذریعے شدت پسند تنظیم داعش کی مدد کرنے پر 11 سال

لندن میں ہم جنس پرستوں کی ملکہ

لندن: آصف قریشی کے لیے دھمکیاں کوئی نہیں بات نہیں لیکن اسے امید ہے کہ ہم جنس پرست مسلمانوں پر بنائی گئی دستاویز فلم، برطانوی ایشیائی کمیونٹی کے لیے حوصلہ افزا ثابت ہوگی اور خفیہ طور پر زندگی گذارنے اور لوگوں کی لعن طعن سے بچ کر آپس میں زیادہ قریب ہو جائیں گے۔ مسلم ڈریگ کوین یا مسلم ہم جنس پرستوں کی ملکہ، آصف قریشی اور اس کے دو ددوستوں پر بنائی گئی دستاویزی فلم ہے جس میں

ہزاروں خواہشیں ایسی!

خواہشات کی فہرست بنانا عام بات ہے اور بالی وڈ میں نئے سال کے موقعے پر اداکاروں کی جانب سے اس قسم کی باتیں سامنے آتی رہتی ہیں۔
عامر خان ہر سال ایک نئی چیز سیکھنے کا عہد رکھتے ہیں لیکن شاہ رخ خان نے سال کے درمیان میں ہی اپنی خواہشات کی فہرست اپنے مداحوں سے ٹوئٹر پر شیئر کی ہے۔
بالی وڈ راؤنڈ اپ سننے کے لیے کلک کریں
ان کی فہرست میں کتاب ختم کرنا شامل ہے جو وہ گذشتہ صد ہزاریہ (ملینیم) سے لکھ رہے ہیں۔انھوں نے لکھا کہ ان خواہشات کی فہرست میں ’گٹار بجانا سیکھنا، کھانا پکانا سیکھنا، ایک اچھی جینز کی جوڑی تلاش کرنا۔ پانچ قسم کے کاک ٹیل بنانا سیکھنا، پودے کی دیکھ بھال کرنا۔ پھر سے پاپیوں پڑھنا‘ شامل ہے۔

دس چیزیں جن سے ہم گذشتہ ہفتے لاعلم تھے

1۔ بائیں ٹانگ میں شہوت کا نقطۂ عروج ہونا ممکن ہے۔
مزید جاننے کے لیے (نیو یارک ٹائمز)
2۔ بے وفائی کی ویب سائٹ ایشلے میڈیسن پرمردوں کے مقابلے میں صرف 0.007 فیصد خواتین اپنے پیغامات دیکھا کرتی تھیں۔
مزید جاننے کے لیے (گزمودو)
3۔اداکار ڈینیئل کریگ بچوں کو پیچش میں دی جانے والی دوا زیادہ شراب نوشی کے بعد ہونے والے ہینگ اوور کے علاج کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

بعل شمین کی تباہی کی سیٹیلائٹ تصاویر

ایک فراسنسیسی سیٹیلائٹ نے شام کے شہر پیلمائرہ میں واقع بعل شمین عبادت گاہ کو تباہ کیے جانے کے بعد کی تصاویر لی ہیں۔
اس عبادت گاہ کی تباہی سے قبل کی تصویر پلیڈز ارتھ آبزرویٹری سسٹم نے لی ہے جو ایئر بس ڈیفنس اینڈ سپیس کے تحت کام کرتا ہے۔ یہ تصویر 22 مئی کی ہے۔

ایئر چائنہ کے خالص منافع میں 720 فیصد اضافہ

شنگھائی: چینی فضائی کمپنی ایئر چائنہ نے کہا ہے کہ اس کے خالص منافع میں رواں سال کی پہلی

امریکی مغویوں کی بازیابی کے لیے صدارتی نمائندے کی تقرری

امریکہ نے مغویوں کی رہائی سے متعلق معاملات کے لیے پہلی مرتبہ صدارتی نمائندے کا تقرر کیا ہے۔
وائٹ ہاؤس سے جاری ایک علامیے کے مطابق اس عہدے پر فائز ہونے کے بعد جیمز اوبرائن ’بیرون ملک اغوا ہونے والے امریکی شہریوں کی با حفاظت واپسی‘ یقینی بنانے کے لیے کام کریں گے۔
یہ قدم امریکی حکومت پر ہونے والی حالیہ تنقید کے بعد اٹھایا گیا ہے۔ رواں سال کئی اموات کے بعد حکومت کو امریکی مغویوں کی رہائی کے معاملات سے نمٹنے کے طریقہ کار پر تنقید کا سامنا رہا ہے۔

کولمبو ٹیسٹ: بھارت کی تیسری وکٹ گر گئی

سری لنکا اور بھارت کے درمیان تیسرے اور آخری ٹیسٹ کےدوسرے دن کپتان وراٹ کوہلی کی شکل میں بھارت کی تیسری وکٹ گری۔
انھیں سری لنکا کے کپتان اینجلو میتھیوز نے 18 رنز پر آؤٹ کردیا۔
اوپنر چتیشور پجارا کا ساتھ دینے اب روہت شرما کریز پر آئے ہیں۔
میچ کا تازہ سکور جاننے کے لیے کلک کریں

یوم دفاع پرجنید جمشید کا قوم کو ملی نغمہ کا تحفہ

کراچی: یوم دفاع پاکستان پر جنید جمشید کی جانب سے قوم کو ایک اور ملی نغمے کا تحفہ دیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ائیرفورس کی جانب سے جنید جمشید کا تیار کیا جانے والا ملی نغمہ 6 ستمبر کو ریلیز کیا جائے گا۔ سابق پاپ سنگرجنید جمشید اپنے ماضی کے خاص انداز

ہینگ اوور سے بچنے کا طریقہ: ’نشہ کم کریں‘

نیدرلینڈ کی ایک ریسرچ کے مطابق یہ تاثر غلط ہے کہ رات بھر کے نشے کے بعد صبح ٹھنڈے پانی کے کئی گلاس ایک ساتھ پینے سے نشے کے بعد سر کا درد یا ’ہینگ اوور‘ کم ہوجاتا ہے۔
بلکہ تحقیق یہ کہتی ہے کہ اس سر درد یا ہینگ اوور سے پچنے کا صرف ایک ہی طریقہ ہے کہ آپ الکوحل کا استعمال کم کریں۔
تحقیق میں 800 سے زیادہ طالبعلموں سے پوچھا گیا وہ اپنے ہینگ اوور دور کرنے کے لیے کیا کرتے ہیں، نتائج سے پتا چلا کہ اس کے لیے نہ کوئی غذا اور نہ ہی پانی کوئی مثبت اثر رکھتا ہے۔