Wednesday, July 02, 2014, 08:59:51 PM Download Font  |   Urdu Keyboard  |   On-Screen Keyboard  
Urdu Times
The Urdu Times Daily, Mumbai
Home Aaj Kal Analysis Editorial Entertainment Sports News Mumbai News Regional News Islamic News World News National News
   
         
  کلارک آسٹرےلےائی ٹےم کے کپتان
سڈنی، 30 مارچ (ےو اےن آئی) رکی پونٹنگ کے کپتانی چھوڑنے کے اےک دن بعد مائےکل کلارک کو آج آسٹرےلےائی ٹےم کا کپتان بنا دےا گےا ہے۔پونٹنگ کی کپتانی مےں کلارک نائب کپتان کی ذمہ داری نبھارہے تھے۔ پونٹنگ نے اتوار کو ون ڈے اور ٹےسٹ کرکٹ سے سبکدوش ہونے کا اعلان کےا تھا جس کے بعد کلارک کو آسٹرےلےائی ٹےسٹ ٹےم کا 43 واں کپتان بناےا گےا ہے اس کے ساتھ ہی وہ ون ڈے ٹےم کی کپتانی بھی سنبھالےں گے جبکہ آل راوونڈر شےن واٹسن کو ٹےسٹ اور ون ڈے ٹےم کا نائب کپتان بناےا گےا ہے۔کلارک نے سڈنی کرکٹ گراوونڈ (اےس سی جی) مےں اےک پرےس کانفرنس مےں کہا ’مےں صرف ےہی کہنا چاہتا ہوں کہ پونٹنگ کو کپتانی چھوڑتے دےکھ کر مجھے بہت حےرانی ہوئی ان کی جگہ مجھے ٹےم کا کپتان بناےا گےا ہے جو مےرے لئے باعث افتخار ہے۔‘کلارک کو اےسے وقت مےں کپتانی سونپی گئی ہے جب ٹےم برے دور سے گزر رہی ہے۔ طوےل عرصہ تک کرکٹ کی دنےا مےں بھی اپنی بادشاہت قائم رکھنے والی آسٹرےلےائی ٹےم کو انگلےنڈ کے ہاتھوں اےشےز سےرےز سے ہاتھ دھونے کےبعد ورلڈ کپ مےں بھی کوارٹر فائنل مےں ہی مقابلہ سے باہر ہونا پڑا اور ٹےم کا لگاتار چوتھی بار ورلڈ کپ کا خطاب جےتنے کا خواب چکنا چور ہوگےا۔کلارک نے کہا کہ ’ہم ہر طرح کی کرکٹ مےں پھر سے نمبر ون بننا چاہتے ہےں جس کے لئے ہمےں ہر مےدان مےں اصلاح کی ضرورت ہے اور اےسا کرنے مےں ہمےں طوےل وقت لگے گا۔‘69 ٹےسٹ مےچوں مےں 4742 اور 195 ون ڈے مےچوں مےں 6161 رن بنانے والے کلارک کو ابھی اپنی خراب فارم کا سامنا ہے۔ لےکن انہےں ےقےن ہے کہ کپتانی کی ذمہ داری سنبھالنے سے ان کی فارم مےں بھی بہتری آجائے گی۔آسٹرےلےا کے نئے کپتان نے کہا ’مجھے لگتا ہے کہ کپتانی سنبھالنے سے مجھے اپنی پرانی فارم حاصل کرنے مےں مدد ملے گی۔ پونٹنگ نے مجھے ےہی سکھاےا ہے کہ کپتان کے لئے اپنی کارکردگی سے بھی ٹےم کو ترغےب دلانا ضروری ہوتا ہے‘۔آسٹرےلےا کو آئندہ ماہ بنگلہ دےش کے خلاف ون ڈے سےرےز کھےلنی ہے جسے کلارک کی کپتانی کو امتحان کے طور پر دےکھا جائے گا۔ کلارک نے انگلےنڈ کے خلاف پانچواں اےشےز ٹےسٹ ہارنے کے بعد ٹی 20 ٹےم کی کپتانی کے عہدے سے استعفا دے دےا تھا ان کی جگہ کےمرون وائٹ کو ٹی 20 کا کپتان بناےا گےا ہے۔
30th Mar 2011, 02:43 pm.
         
 
زخمی کالنگ ووڈ کی جگہ جیکب اورم راجستھان رائلس میں
06-Apr-2011, 02:22 PM
ثانیہ مرزا پری کوارٹر فائنل مقابلے میں
06-Apr-2011, 02:22 PM
عبدالرزاق‘مران اکمل اور یونس خان پر گری بجلی
06-Apr-2011, 02:22 PM
پاکستان کے خلاف میچ میں ٹورنامنٹ میں بہترین اننگز۔ تیندولکر
06-Apr-2011, 02:22 PM
یوراج اور ہربھجن سنگھ کا آفریدی کو کرارا جواب
06-Apr-2011, 02:21 PM
سچن کو بھارت رتن: دھونی نے بھی کی حمایت
06-Apr-2011, 02:21 PM
منوج تیواری عالمی کپ جیتنے والی ٹیم انڈیا کے کھلاڑیوں کا مندر بنائیں گے
05-Apr-2011, 02:44 PM
شائقین کو عالمی کپ کی فتح کے خمار سے باہر نکالنا آئی پی ایل کیلئے چیلنج
05-Apr-2011, 02:43 PM
ٹاس سے متعلق تنازعہ میں لوگارٹ نے جیف کا دفاع کیا
05-Apr-2011, 02:43 PM
ثانیہ فیملی سرکل کپ کے دوسرے دور میں
05-Apr-2011, 02:43 PM
کمار سنگاکارا یک روزہ اور ٹونٹی ٹونٹی میں کپتانی سے دست بردار
05-Apr-2011, 02:42 PM
شین وارن نے ٹیم انڈیاکا کوچ بننے کی خواہش ظاہر کی
05-Apr-2011, 02:42 PM
ہندوستان کو چھوڑ کر جانے کا فیصلہ کرنا بے حد مشکل تھا
05-Apr-2011, 02:42 PM
ہندوستانی ہماری طرح بڑے دل والے نہیں: آفریدی
04-Apr-2011, 03:03 PM
شکست پر سری لنکائی میڈیا برہم
04-Apr-2011, 03:03 PM
 
 
 
Search
       
  سودی معیشت انسانیت اورفطرت دونوں کی دشمن  
  سمجھوتہ ایکسپریس کوبھی بھگوا دہشت گردوں نے اُڑایا تھا  
  ابرار احمد کا ضمیر جاگا تھا حلف نامہ جواب اہمیت اختےار کرگیا ہے  
  ٭شکیل رشید  
  مالیگاو¿ں کے شہری پاٹل سے کیوں ہیں ناراض!  
  بہن کے عاشق کو قتل کر کے آنگن مےں دفن کر دےا  
  مصےبت، صبر اور رضا  
  عوامی عدالت  
  اندھیر نگری چوپٹ راج  
  زکوٰ ة دینے کے نام پر درجنوں معذور اپاہج مرد خواتین کو لوٹ لیا  
  ”ہو مےو پےتھی ۔ انہونی پےتھی“  
  ڈی اےن اے تخلےق الٰہی کا کرشمہ  
  ”ہو مےو پےتھی ۔ انہونی پےتھی“  
  روزہ :انسانی جسم کا عمدہ محافظ  
  مالی نقصانات سے ہم بےمار ہو سکتے ہےں  
  اور راز کھل گیا!  
  خدادیکھ رہا ہے  
  دھنک کی کہانی  
  اورپری ناراض ہوگئی  
  ”کالو زندہ باد“  
  ٭تھانے مےونسپل کارپورےشن کے محکمہ حفظان صحت مےں مواقع  
  آخر AMIEگرےجوےٹ لےول فارمل اےجوکےشن کےا ہے؟  
  ہندوستان میں پریمیئر کالج میں حصہ داری  
  مہنگی تعلےم نے مستحق طلبا ءکے ارمانوں کا گلا گھونٹ دےا  
  بےنک آف بڑودہ کو کلرکوں کی ضرورت  
  قصر سفید میں مرد سیاہ....  
  فرقہ پرستی ‘ ڈاکہ وقتل جیسا جرم کیوںنہیں ؟  
  اُمت مسلمہ کے مسائل  
  ادائیگیِ نماز: آداب و احکام  
  بیت المقدس ....کسی ایوبی کے انتظار میں  
  ام المومنےن حضرت عائشہ ؓ  
  خوبصورت لباس اور خوبصورت نظر آنا ہر خاتون کی خواہش  
  رمضان المبارک اور خواتےن کے شب وروز  
  زینب سلیم ڈار  
  ماہ صےام مےں خصوصی پکوانوں کا اہتمام کرےں!  
 
 
 
Home | National News | Regional News | Mumbai News | World News | Islamic World | Aaj Kal | Analysis | Editorial | Entertainment | Sports | Contact us | Privacy Policy
Copyright © Roznama Urdu Times Mumbai | All Rights Reserved.
Site devloped by UNN IT