show playlisthide playlist
hide playlist
RSS
BBC News
31 Jan 2015
سپریم کورٹ کے سابق جج ماركڈے کاٹجو نے سوشل میڈیا پر کہا ہے کہ وہ شاذیہ علمی کو کرن بیدی سے بہت زیادہ خوبصورت سمجھتے ہیں۔
فیس بک پر ایک پوسٹ میں انھوں نے لکھا کہ اگر شاذيہ علمی وزیر اعلیٰ کے عہدے کی دعویدار ہوتیں تو وہ بھی انھیں ووٹ دیتے۔
تاہم کاٹجو نے کچھ دیر بعد ہی ایک اور فیس بک پوسٹ میں کہا ’میری پچھلی پوسٹ پر جو لوگ تنقید کر رہے ہیں انھیں اپنے مزاح کو بہتر بنانے کی ضرورت ہے۔ میں نے وہ پوسٹ ازراہِ مذاق کہی تھی اور اسے اسی طرح لینا چاہیے۔‘
...
Aalmi Akhbar
31 Jan 2015
حزب اللہ کے سربراہ، حسن نصر اللہ نے کہا ہے کہ لبنان میں قائم شدت پسند گروپ اسرائیل کے ساتھ لڑائی نہیں چاہتا، لیکن وہ ’کسی بھی مقام پر اور کسی بھی وقت‘ جنگ کے لیے تیار ہے۔
...
Aalmi Akhbar
31 Jan 2015
افغان طالبان نے داعش کمانڈر اور ان کے
...
BBC News
31 Jan 2015
امریکی فوج نے ایک بیان میں دعویٰ کیا ہے کہ اسلامی شدت پسند تنظیم دولتِ اسلامیہ کا کیمیائی ہتھیاروں کا ماہر اتحادیوں کی بمباری میں ہلاک ہو گیا ہے۔
بیان کے مطابق ’ابو مالک کی تربیت کے باعث دولتِ اسلامیہ کیمیائی ہتھیاروں کی صلاحیت حاصل کرنے کی جانب گامزن تھی۔‘
امریکی فوج کے بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ ابو مالک عراق کے سابق صدر صدام حسین کی حکومت میں کیمیائی ہتھیاروں کے انجینیئر تھے اور بعد میں انھوں نے دولتِ اسلامیہ میں شمولیت اختیار کر لی۔
...
BBC News
31 Jan 2015
ویلنگٹن میں کھیلے جانے والے پہلے ایک روزہ میچ میں نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
نیوزی لینڈ اور پاکستان کے درمیان دو ایک روزہ میچوں کی سیریز کا یہ پہلا میچ ہے۔
ورلڈ کپ 2015 کے آغاز سے قبل دونوں ٹیموں کے یہ آخری میچ ہیں۔
نیوزی لینڈ نے ہوم گراؤنڈ پر پاکستان کے خلاف 22 ایک روزہ میچ چیتے ہیں اور 15 ہارے ہیں۔ تاہم 2011 میں نیوزی لینڈ میں پاکستان نے ون ڈے سیریز 2-3 سے جیتی تھی۔
...
BBC News
31 Jan 2015
1۔ ابالے ہوئے انڈے کو دوبارہ غیر ابلی حالت میں لایا جاسکتا ہے۔
مزید جاننے کے لیے پڑھیے (میٹرو)
2۔نیدرلینڈز میں بچے امریکی بچوں کے مقابلے میں زیادہ مسکراتے، ہنستے اور گلے لگائے جانے سے زیادہ لطف اندوز ہوتے ہیں۔
مزید جاننے کے لیے پڑھیے (Eurekalert)
3۔لفظ ڈپلودوکس (diplodocus) کو چار مختلف طریقوں سے کہا جا سکتا ہے۔ لیکن اس کا بہترین تلفظ وہ ہے جو بچے استعمال کرتے ہیں نہ کہ وہ جو ادبی لوگ استعمال کرے ہیں۔
...
BBC News
31 Jan 2015
پاکستان کے صوبہ سندھ کے حکام کے مطابق شکار پور کی امام بارگاہ میں جمعے کو ہونے والے دھماکے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 57 ہو گئی ہے۔
اس دھماکے میں 59 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں اور حکومتِ سندھ نے اس واقعے پر سنیچر کو صوبے میں ایک دن کا سوگ منانے کا اعلان کیا ہے۔
اس کے علاوہ شیعہ تنظیموں کی کال پر صوبے میں سنیچر کو ہڑتال بھی کی جا رہی ہے۔
...
Urdu Times
31 Jan 2015
مصر: انتہا پسند عسکری تنظیم اسلامک اسٹیٹ کے ساتھ وابستگی رکھنے والے مصری شدت پسند گروپ نے دعویٰ کیا ہے کہ اُس کے حملوں میں چالیس سکیورٹی اہلکاروں کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔ جمعرات کے روز کیے گئے حملوں اور اِن
...
Urdu Times
31 Jan 2015
نئی دہلی: بھارت میں انتہا پسند ہندوؤں کا ایک گروپ احترام کے طور پر مہاتما گاندھی کے قاتل ناتھو رام گوڈسے کا مجسمہ نصب کرنا چاہتا ہے۔ تاہم قاتل کی مورتی ایک مندر میں نصب کرنے کی کوشش ناکام بنا
...
Urdu Times
31 Jan 2015
اسلام آباد: ملک کے چاروں صوبوں اور آزاد علاقوں میں نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد تیزی سے جاری ہے اور اب تک 12 ہزار سے زائد آپریشن میں 8 ہزار 800 سے زائد مشتبہ
...
Aalmi Akhbar
31 Jan 2015
مرے گھر میں بجیں گے شادیانےچراغاں ہو گا ہر درو دیوار پر
...
Urdu Times
31 Jan 2015
نیو یارک: خام تیل کی قیمتوں میں مسلسل گراوٹ جاری ہے، عالمی مارکیٹ میں
...
Urdu Times
31 Jan 2015
واشنگٹن: امریکی سینٹرل کمانڈ کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ عراق کے شمالی شہر موصل میں گذشتہ ہفتے ایک فضائی حملے کے نتیجے میں دولت اسلامی "داعش" کا کیمیائی
...
BBC News
31 Jan 2015
برطانوی فوج نے ایک نیا یونٹ قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے جو ’انفارمیشن ٹیکنالوجی‘ کے جدید دور میں سوشل میڈیا اور ’سائی آپس‘ یا نفسیاتی آپریشنز کی مدد سے جنگ لڑنے میں مددگار ثابت ہوگا۔
برّی فوج کے سربراہ جنرل سر نک کارٹر کا کہنا ہے کہ اس اقدام کا مقصد ’چالاکی اور سمجھداری‘ سے کارروائیاں کرنا ہے۔
77ویں بریگیڈ نامی یہ یونٹ ریزرو اور حاضر سروس فوجیوں پر مشتمل ہوگا اور اس کی باقاعدہ تشکیل اپریل میں ہوگی۔
...
BBC News
31 Jan 2015
اطلاعات کے مطابق بالی وڈ کی اداکارہ پرینکا چوپڑا نے ہالی وڈ سٹوڈیو اے بی سی کے ساتھ ایک پروگرام کے لیے 25 کروڑ روپے کا معاہدہ کیا ہے۔
انڈیا ٹو ڈے کے مطابق پرینکا چوپڑا امریکی چینل اے بی سی سٹوڈیو کا ایک شو کرنے کے لیے تین ماہ تک لاس اینجیلس میں رہیں گی اور انہیں اس شو کے لیے 25 کروڑ روپے کے مساوی رقم ملے گی۔
...
BBC News
31 Jan 2015
پاکستان میں حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کا اعلان کر دیا ہے۔
وزیرِاعظم پاکستان نواز شریف نے قیمتوں میں کمی کا اعلان لاہور میں ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے بات چیت کے دوران کیا۔
انھوں نے بتایا کہ پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں مزید سات روپے 99 پیسے کمی کی گئی ہے اور اب اس کی نئی قیمت 70 روپے 29 پیسے فی لیٹر ہوگی۔
...
BBC News
31 Jan 2015
عالمی کپ سے قبل کھیلے جانے والے دو ون ڈے انٹرنیشنل میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستانی ٹیم کی وہی خامیاں سامنے آئیں جن کے بارے میں پہلے سے ہی تشویش ظاہر کی جارہی ہے یعنی ٹاپ آرڈر بیٹسمینوں کا ناکام ہونا اور بولرز کا کوئی تاثر نہ چھوڑنا۔
ظاہر ہے ایسی صورتحال میں نیوزی لینڈ کو جیتنا ہی تھا۔
پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ: تصاویر
...
Aalmi Akhbar
31 Jan 2015
نیوزی لینڈ نے پہلے ایک روزہ میچ میں پاکستان کوسات وکٹوں سے ہرا
...
Aalmi Akhbar
31 Jan 2015
آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے سکیورٹی اداروں کی استعداد کار بڑھانے کے لئے ملک بھر میں تربیتی پروگرام شروع کرنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ کہتے ہیں امن وامان اور ملکی سکیورٹی کے لئے مل کرکام کیاجائے گا۔
...
Aalmi Akhbar
31 Jan 2015
ماہرين کا کہنا ہے کہ طويل زندگي گزارنے کيلئے وٹامن ڈي اور کيلشيم کا استعمال بہت ضروري
...
BBC News
31 Jan 2015
بھارت نے طویل فاصلے تک مار کرنے والے جوہری میزائل اگنی 5 کو موبائل لانچر کی مدد سے داغنے کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔
سنیچر کو ہونے والی آزمائش اگنی فائیو کا تیسرا تجربہ تھا لیکن یہ پہلا موقع ہے کہ اسے ٹرک پر نصب لانچر کے ذریعے ہدف کی جانب روانہ کیا گیا۔
بھارت کے وزیرِ اعظم نریندر مودی نے اس تجربے کی کامیابی پر ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ موبائل لانچر سے اگنی فائیو کے کامیاب تجربے نے اس میزائل کو ہماری افواج کے لیے اہم اثاثہ بنا دیا ہے۔
...
BBC News
31 Jan 2015
وزیراعظم میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ قوم کو دہشت گردی کے خلاف جنگ ہر حال میں جیتنی ہے کیونکہ یہ ہماری معاشی اور معاشرتی بقا کے لیے ناگزیر ہے۔
فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ قانون نافذ کرنے والے اداروں کی تربیت کے پروگرام ملک بھر میں شروع کیے جائیں گے۔
سنیچر کو لاہور میں پولیس کے ٹریننگ سکول میں انسداد دہشت گردی فورس کے پہلے دستے کی پاسنگ آؤٹ پریڈ کی تقریب منعقد ہوئی۔
...
BBC News
31 Jan 2015
بھارتی فلمی صنعت میں ایک سوال سب کی زبان پر ہے کہ کون بنے گی کرکٹر اظہر الدین کی دوسری بیوی؟
بھئی حقیقت میں نہیں بلکہ سنہری پردے پر۔
جی ہاں ایکتا کپور اظہر الدین کی زندگی پر فلم بنا رہی ہیں اور ان کی دوسری بیوی سنگیتا بجلانی کے کردار کے لیے کئی ناموں پر غور ہو رہا ہے۔
پہلا نام خان صاحب کی بیگم کرینہ کپور کا ہے لیکن خبر ہے کہ بیگم صاحبہ ابھی مصروف ہیں اس لیے جیکلین فرنینڈس ان کی جگہ لے سکتی ہیں۔
...
BBC News
31 Jan 2015
سرینا ولیمز نے ماریا شیراپوا کو آسٹریلین اوپن کے فائنل میں ہرا کر چھٹی بار آسٹریلین اوپن اور اپنا 19واں گرینڈ سلیم ٹائٹل جیت لیا ہے۔
33 سالہ سرینا نے ایک کانٹے دار مقابلے کے بعد 6-3 اور 7-6 سے شیراپوا کو شکست دی۔
یاد رہے کہ 2004 سے اب تک سرینا 16 دفعہ لگاتار ماریاشاراپوا کو شکست دے چکی ہیں۔
19 میجر سنگل ٹائٹلز کے ساتھ سرینا نے مارٹینا نیورواٹیلووا اور کرس ایورٹ کا ریکارڈ توڑ دیا ہے۔
...
Aalmi Akhbar
31 Jan 2015
ایم کیوایم نے کارکنوں کے قتل کی تحقیقات سے متعلق سندھ حکومت کے
...
BBC News
31 Jan 2015
جمعے کو ایک بار پھر دہشت گردوں نے اپنے مذہبی نظریے کی بنیاد بر پاکستان میں شیعہ مسلک سے تعلق رکھنے والے افراد کا قتل عام کیا۔
کئی برس سے پاکستان سے شیعہ مسلک کی مساجد، مزاروں اور محرم کے جلوسوں پر سنی دہشت گردوں کے حملوں کی خبریں آتی رہی ہیں۔
بھارت کے مسلمان مسلکی اور مذہبی اقلیتوں پر ان دہشت گردی کے حملوں کو بڑے ابہام کے ساتھ دیکھتے رہے ہیں۔
...
BBC News
31 Jan 2015
جرمن چانسلر انگیلا میرکل نے اس بات کو خارج از امکان قرار دیا ہے کہ یونان کے قرض کا کوئی بھی حصہ معاف کیا جا سکتا ہے۔
انھوں نے کہا کہ یہ اس وجہ سے ممکن نہیں ہے کیونکہ بینکوں اور قرض دینے والوں نے پہلے ہی بہت زیادہ کٹوتیاں کر دی ہیں۔
تاہم میرکل نے کہا کہ وہ چاہتی ہیں کہ یونان یورپی یونین میں شامل ہو۔
...












The World News (WN) Network, has created this privacy statement in order to demonstrate our firm commitment to user privacy. The following discloses our information gathering and dissemination practices for wn.com, as well as e-mail newsletters.

1. Personal Information Collection and Use

We do not collect personally identifiable information about you, except when you provide it to us. For example, if you submit an inquiry to us or sign up for our newsletter, you may be asked to provide certain information such as your contact details (name, e-mail address, mailing address, etc.).

When you submit your personally identifiable information through wn.com, you are giving your consent to the collection, use and disclosure of your personal information as set forth in this Privacy Policy. If you would prefer that we not collect any personally identifiable information from you, please do not provide us with any such information. We will not sell or rent your personally identifiable information to third parties without your consent, except as otherwise disclosed in this Privacy Policy.

Except as otherwise disclosed in this Privacy Policy, we will use the information you provide us only for the purpose of responding to your inquiry or in connection with the service for which you provided such information. We may forward your contact information and inquiry to our affiliates and other divisions of our company that we feel can best address your inquiry or provide you with the requested service. We may also use the information you provide in aggregate form for internal business purposes, such as generating statistics and developing marketing plans. We may share or transfer such non-personally identifiable information with or to our affiliates, licensees, agents and partners.

We may retain other companies and individuals to perform functions on our behalf. Such third parties may be provided with access to personally identifiable information needed to perform their functions, but may not use such information for any other purpose.

In addition, we may disclose any information, including personally identifiable information, we deem necessary, in our sole discretion, to comply with any applicable law, regulation, legal proceeding or governmental request.

2. E-mail addresses

We do not want you to receive unwanted e-mail from us. We try to make it easy to opt-out of any service you have asked to receive. If you sign-up to our e-mail newsletters we do not sell, exchange or give your e-mail address to a third party.

E-mail addresses are collected via the wn.com web site. Users have to physically opt-in to receive the wn.com newsletter and a verification e-mail is sent. wn.com is clearly and conspicuously named at the point of

collection.

If you no longer wish to receive our newsletter and promotional communications, you may opt-out of receiving them by following the instructions included in each newsletter or communication or by e-mailing us at michaelw(at)wn.com

The security of your personal information is important to us. We follow generally accepted industry standards to protect the personal information submitted to us, both during registration and once we receive it. No method of transmission over the Internet, or method of electronic storage, is 100 percent secure, however. Therefore, though we strive to use commercially acceptable means to protect your personal information, we cannot guarantee its absolute security.

If we decide to change our e-mail practices, we will post those changes to this privacy statement, the homepage, and other places we think appropriate so that you are aware of what information we collect, how we use it, and under what circumstances, if any, we disclose it.

If we make material changes to our e-mail practices, we will notify you here, by e-mail, and by means of a notice on our home page.

3. Third Party Advertisers

The advertising banners and other forms of advertising appearing on this Web site are sometimes delivered to you, on our behalf, by a third party. In the course of serving advertisements to this site, the third party may place or recognize a unique cookie on your browser. For more information on cookies, you can visit www.cookiecentral.com.

4. Business Transfers

As we continue to develop our business, we might sell certain aspects of our entities or assets. In such transactions, user information, including personally identifiable information, generally is one of the transferred business assets, and by submitting your personal information on Wn.com you agree that your data may be transferred to such parties in these circumstances.