show playlisthide playlist
hide playlist
RSS
Aalmi Akhbar
18 Dec 2014
گزشتہ روز پشاور کے ايک اسکول پر حملے کے بعد پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف نے افغانستان کا اچانک دورہ کيا۔ وہ وہاں افغان صدر اشرف غنی سے ملے۔
...
Aalmi Akhbar
18 Dec 2014
خیبر ایجنسی کی تحصیل وادی تیراہ میں لڑاکا طیاروں کی بمباری کے نتیجے میں ستاون دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔
...
Aalmi Akhbar
18 Dec 2014
پاکستانی اپوزیشن جماعت تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے بدھ کے روز اعلان کیا ہے کہ وہ گزشتہ چار ماہ سے زائد عرصے سے جاری دھرنا ختم کر رہے ہیں۔
...
Aalmi Akhbar
18 Dec 2014
چنیوٹ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سےایم کیو ایم کےضلعی نائب صدر اصغر عباس جاں بحق ہوگئے۔ 
...
Aalmi Akhbar
18 Dec 2014
 لندن سمیت یورپ اور دنیا کے مختلف شہروں میں مقیم پاکستانیوں نے پشاور میں بچوں کے بہیمانہ قتل کے خلاف ریلیاں نکالیں اور انکی یاد میں شمعیں روشن کیں۔
...
BBC News
18 Dec 2014
بلیک بیری نے اپنا نیا موبائل مارکیٹ میں پیش کیا ہے جس کے بارے میں اس کا کہنا ہے کہ یہ ’نو نان سنس‘ فون ہے۔
بلیک بیری کلاسک کے نام سے جانا جانے والا فون کورٹی کی بورڈ کے ساتھ ہے جو بلیک بیری کے اس فون سے ملتا ہے جس نے اسے ایک زمانے میں مارکیٹ لیلار بنایا تھا۔
مبصرین کا کہنا ہے کہ بلیک بیری اب اپنی ’بنیاد کی جانب واپس‘ جا رہی ہے تاکہ کاروباری طبقے کو متوجہ کر سکے۔
...
BBC News
18 Dec 2014
کہنے کو یہ پاکستان کی ہوم سیریز ہے لیکن حقیقت یہ ہے کہ وہ مکمل طور پر براڈ کاسٹرز کے رحم وکرم پر۔
اگر ایسا نہ ہوتا تو سانحۂ پشاور کے اگلے ہی دن جب سرکاری سطح پر سوگ منایا جارہا تھا پاکستان کرکٹ بورڈ چوتھا ون ڈے کبھی نہ کھیلتا۔
آخر فلپ ہیوز کی موت پر بھی تو شارجہ ٹیسٹ کے دوسرے دن کا کھیل معطل کیا گیا تھا۔
...
Urdu Times
18 Dec 2014
پیرس: پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے صدر چوہدری ریاض پاپا اور جنرل سیکرٹری شیخ وسیم اکرم نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا کہ عمران خان کا دھرنا
...
BBC News
18 Dec 2014
پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا میں فوج کے زیرِ انتظام چلائے جانے والے سکول پر طالبان کے حملے میں 140 سے زیادہ افراد کی ہلاکت پر پاکستان بھر میں سوگ منایا جا رہا ہے اور پاکستانی فوج نے اس حملے کے ردعمل میں خیبر ایجنسی میں مزید 20 فضائی حملوں میں 57 شدت پسندوں کی ہلاکت کا دعویٰ کیا ہے۔
آرمی پبلک سکول پر منگل کو ہونے والے حملے میں 132 بچے اور پرنسپل سمیت 9 اساتذہ مارے گئے تھے۔
...
Urdu Times
18 Dec 2014
اسلام آباد: وفاقی وزیراطلاعات ونشریات سینیٹر پرویز رشید نے عمران خان کے دھرنا ختم کرنے کے فیصلے کا خیر مقدم
...
BBC News
18 Dec 2014
فلم کمپنی سونی نے امریکہ کے متعدد سینیماؤں کی جانب سے فلم چلانے سے انکار کے بعد اپنی فلم ’انٹرویو‘ کو ریلیز کرنے کا ارادہ ترک کر دیا ہے۔
شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان کے قتل کے بارے میں بنائی گئی مزاحیہ فلم ’دی انٹرویو‘ نے 25 دسمبرکو ریلیز ہونا تھا۔
ہیکروں نے سونی سٹوڈیو کی فلمیں دکھانے والے سینیما گھروں پر حملہ کرنے کی دھمکی بھی دی تھی اور کہا تھا کہ وہ ان سینیماؤں سے دور رہیں جہاں یہ فلم دکھائی جائے گی۔
...
Deutsche Welle
18 Dec 2014
Pope Francis and South American leaders were quick to applaud the news, with Chile's Foreign Minister Herald Munoz stating "this is the beginning of the end of the Cold War in the Americas."
The European Union, which resumed dialogue with Cuba in 2013, welcomed what it called "a historical turning point."
...
BBC News
18 Dec 2014
کیوبا کے صدر راؤل کاسترو نے امریکہ پر زور دیا ہے کہ وہ ان کے ملک پر عائد تجارتی پابندیاں اٹھا لے۔
ان کی جانب سے یہ مطالبہ دونوں ممالک کی جانب سے سفارتی اور معاشی تعلقات کو معمول پر لانے کے اعلان کے بعد کیا گیا ہے۔
راؤل کاسترو نے کہا ہے کہ ’پانچ دہائیوں سے عائد پابندیوں نے انسانی اور اقتصادی سطح پر بہت زیادہ نقصان پہنچایا ہے۔‘
...
Alqamar News
18 Dec 2014
اسلام آباد۔۔۔پاکستان تحریک انصاف کی طرف سے ڈی چوک سے دھرنا ختم کرنے کے اعلان کے بعد جب چیئرمین عمران خان اپنے گھر روانہ ہونے لگے تو کئی جذباتی کارکنان ان کی گاڑی کے آ گے لیٹ گئے ۔ یہ صورتحال پیدا ہونے پر عمران خان خود گاڑی سے نکلے اور کارکنوں سے بات چیت ...>
...
Alqamar News
18 Dec 2014
نیوزی لینڈ نے پاکستان کو چوتھے ون ڈے انٹرنیشنل میں سات رنز سے شکست دے کر پانچ میچوں کی سیریز دو دو سے برابر کرلی۔ یونس خان کی سنچری بھی پاکستان کو فتح سے ہمکنار نہیں کرسکی۔ شیخ زید اسٹیڈیم ابوظہبی میں پاکستان کے خلاف چوتھے ون ڈے کا ٹاس نیوزی لینڈ نے جیتا اور ...>
...
BBC News
18 Dec 2014
سائنسدان پہلی مرتبہ دنیا میں پائے جانے والے قدیم ترین پانی کی مقدار کا اندازہ لگانے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔
یہ پانی زمین کی سطح کے بہت نیچے موجود ہے اور سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ اس کی مقدار ماضی کے اندازوں سے کہیں زیادہ ہے۔
ان کے مطابق یہ پانی جس میں سے کچھ دو ارب سال سے زیادہ عرصے سے موجود ہے دنیا کے تمام دریاؤں، ندیوں اور جھیلوں میں موجود پانی سے زیادہ ہے۔
...
Urdu Times
18 Dec 2014
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے سی ایم ایچ پشاور کا دورہ کیا اور سکول میں دہشت گردی کے
...
BBC News
18 Dec 2014
پاکستان کی فوج کے سابق سربراہ اور ملک کے سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف نے کہا ہے کہ کوئی بھی پاکستانی امریکہ کو قابلِ اعتبار اتحادی تسلیم نہیں کرتا۔
بدھ کی شب بی بی سی کے پروگرام نیوز نائٹ میں بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ پاکستان دہشت گردی کے مسئلے سے اپنے طریقے سے نمٹ رہا ہے اور جب تک دونوں ممالک نے دہشت گردی کے خلاف یہ جنگ ساتھ لڑنی ہے، تب تک اس کی حکمتِ عملی کو پاکستان پر ہی چھوڑ دینا چاہیے۔
...
BBC News
18 Dec 2014
افریقی ملک نائجیریا کے دارالحکومت ابوجا میں کورٹ مارشل کی کارروائی کے دوران شدت پسند تنظیم بوکوحرام سے جنگ کرنے سے انکار پر 54 فوجیوں کو سزائے موت دینے کا حکم دیا گیا ہے۔
ان فوجیوں کو بغاوت کا مجرم قرار دیا گیا ہے۔
انھوں نے اگست میں بوکوحرام کے زیرِ تسلط تین قصبات پر دوبارہ قبضہ کرنے کی فوجی کارروائی میں حصہ لینے سے انکار کر دیا تھا۔
...
Urdu Times
18 Dec 2014
بر سلز: یورپی یونین کی ایک عدالت نے فلسطینی تنظیم حماس کو دہشتگرد تنظیموں کی فہرست سے خارج کر دیا ہے۔
...
Urdu Times
18 Dec 2014
لاہور: مسلح افواج کے سابق سربراہ جنرل (ر) مرزا اسلم بیگ نے دہشت گردی کو حکومت، فوج اور عوام کیلئے بڑا امتحان ہے۔ ان کا کہنا تھا اس جن کو قابو
...
BBC News
18 Dec 2014
آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان جاری ٹیسٹ کرکٹ سیریز کے دوسرے میچ میں آسٹریلوی بلے بازوں نے پہلی اننگز میں تیز کھیل کا مظاہرہ کیا ہے۔
بزربین میں کھیلے جانے والے میچ میں آسٹریلیا نے اب سے کچھ دیر قبل تک تین وکٹوں کے نقصان پر 157 رنز بنا لیے تھے۔
میچ کا سکور کارڈ
کریز پر اس وقت کپتان سٹیون سمتھ اور شان مارش موجود ہیں اور میزبان ٹیم کو بھارت کی برتری ختم کرنے کے لیے مزید 250 رنز درکار ہیں۔
...
Aalmi Akhbar
18 Dec 2014
ظلم و جورِ ناروا کے ہوگئے بچے شکار
برسرِ پیکار ہیں کس سے خدائی فوجدار
کررہے ہیں مسخ کیوں یہ لوگ اسلامی شعار
دامنِ انسانیت کیوں کررہے ہیں تار تار
...
Aalmi Akhbar
18 Dec 2014
یہ درسگاہ تھی مری کوئی رزمگاہ تو نہ تھی
میں طالبِ علم تھا کوئی سپاہی تو نہ تھا
میرے ہاتھوں قلم تھا کوئی تلوار تو نہ تھی
...
Urdu Times
18 Dec 2014
لاگوس: افریقی ملک نائیجیریا کی فوجی عدالت نے اپنے 54 فوجیوں کے کورٹ مارشل کے بعد انہیں موت کی سزا کا حکم سنایا ہے کیونکہ یہ بوکوحرم کے خلاف لڑنے کے لیے تیار نہیں تھے۔ فوجی عدالت نے جن فوجیوں کا کورٹ مارشل کر کے موت کی سزا سنائی ہے، ان پر الزام ہے کہ وہ حاضر نوکری کے دوران بزدلی کا مظاہرہ کرنے کے
...
BBC News
18 Dec 2014
پاکستانی کئی برسوں سے جاری دہشت گردی اور اس کے خلاف آپریشن کے نتیجے میں شدت پسندی کے واقعات سے نمٹتے نمٹتے سخت جان ہوگئے ہیں۔
اس کے باوجود پشاور میں 130 سے زیادہ بچوں کے قتلِ عام نے قوم کی کمر توڑ دی ہے۔
فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف نے کہا کہ ’انہوں نے قوم کے دل پر وار کیا ہے‘۔وہ ایسا کہنے میں اکیلے نہیں۔ جسے دیکھیں اپنا ٹوٹے دل کو سنبھالنے کی کوشش میں مصروف نظر آتا ہے۔
...
Urdu Times
18 Dec 2014
واشنگٹن: امریکہ اور کیوبا کے مابین پانچ دہائیوں بعد سفارتی اور معاشی تعلقات بحال ہو گئے، جبکہ کیوبا کے صدر راؤل کاسترو نے امریکہ پر زور دیا ہے کہ وہ ان کے ملک پر عائد تجارتی پابندیاں اٹھا لے۔ ان کی جانب سے یہ مطالبہ دونوں ممالک کی جانب سے سفارتی اور معاشی تعلقات کو معمول پر لانے کے اعلان کے بعد کیا
...
Urdu Times
18 Dec 2014
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے دھرنے کی وجہ سے موجودہ حکومت عوام کو
...
Urdu Times
18 Dec 2014
ریاض: سعودی عرب کے وزیر محنت عدل فقہیہ نے کہا ہے کہ سعودی عرب میں غیر قانونی طور پر کام کرنے والے تارکین وطن کے خلاف مہم مزید تیز کی
...












The World News (WN) Network, has created this privacy statement in order to demonstrate our firm commitment to user privacy. The following discloses our information gathering and dissemination practices for wn.com, as well as e-mail newsletters.

1. Personal Information Collection and Use

We do not collect personally identifiable information about you, except when you provide it to us. For example, if you submit an inquiry to us or sign up for our newsletter, you may be asked to provide certain information such as your contact details (name, e-mail address, mailing address, etc.).

When you submit your personally identifiable information through wn.com, you are giving your consent to the collection, use and disclosure of your personal information as set forth in this Privacy Policy. If you would prefer that we not collect any personally identifiable information from you, please do not provide us with any such information. We will not sell or rent your personally identifiable information to third parties without your consent, except as otherwise disclosed in this Privacy Policy.

Except as otherwise disclosed in this Privacy Policy, we will use the information you provide us only for the purpose of responding to your inquiry or in connection with the service for which you provided such information. We may forward your contact information and inquiry to our affiliates and other divisions of our company that we feel can best address your inquiry or provide you with the requested service. We may also use the information you provide in aggregate form for internal business purposes, such as generating statistics and developing marketing plans. We may share or transfer such non-personally identifiable information with or to our affiliates, licensees, agents and partners.

We may retain other companies and individuals to perform functions on our behalf. Such third parties may be provided with access to personally identifiable information needed to perform their functions, but may not use such information for any other purpose.

In addition, we may disclose any information, including personally identifiable information, we deem necessary, in our sole discretion, to comply with any applicable law, regulation, legal proceeding or governmental request.

2. E-mail addresses

We do not want you to receive unwanted e-mail from us. We try to make it easy to opt-out of any service you have asked to receive. If you sign-up to our e-mail newsletters we do not sell, exchange or give your e-mail address to a third party.

E-mail addresses are collected via the wn.com web site. Users have to physically opt-in to receive the wn.com newsletter and a verification e-mail is sent. wn.com is clearly and conspicuously named at the point of

collection.

If you no longer wish to receive our newsletter and promotional communications, you may opt-out of receiving them by following the instructions included in each newsletter or communication or by e-mailing us at michaelw(at)wn.com

The security of your personal information is important to us. We follow generally accepted industry standards to protect the personal information submitted to us, both during registration and once we receive it. No method of transmission over the Internet, or method of electronic storage, is 100 percent secure, however. Therefore, though we strive to use commercially acceptable means to protect your personal information, we cannot guarantee its absolute security.

If we decide to change our e-mail practices, we will post those changes to this privacy statement, the homepage, and other places we think appropriate so that you are aware of what information we collect, how we use it, and under what circumstances, if any, we disclose it.

If we make material changes to our e-mail practices, we will notify you here, by e-mail, and by means of a notice on our home page.

3. Third Party Advertisers

The advertising banners and other forms of advertising appearing on this Web site are sometimes delivered to you, on our behalf, by a third party. In the course of serving advertisements to this site, the third party may place or recognize a unique cookie on your browser. For more information on cookies, you can visit www.cookiecentral.com.

4. Business Transfers

As we continue to develop our business, we might sell certain aspects of our entities or assets. In such transactions, user information, including personally identifiable information, generally is one of the transferred business assets, and by submitting your personal information on Wn.com you agree that your data may be transferred to such parties in these circumstances.