show playlisthide playlist
hide playlist
RSS
BBC News
13 Dec 2014
امریکہ میں سینیٹ نے دفاعی بجٹ کی منظوری دے دی ہے جس کے تحت عراق اور شام میں شدت پسند تنظیم دولتِ اسلامیہ کے خلاف کارروائیوں کو وسعت دی جا سکے گی۔
سینیٹ نے امریکی وزارتِ دفاع پینٹاگون کے چار سو چھیانوے ارب ڈالر کے بجٹ کی منظوری دینے کے ساتھ ساتھ امریکہ کی بیرونی دنیا میں جاری جنگی مہمات کے لیے چونسٹھ ارب ڈالر کا اضافی بجٹ بھی منظور کیا۔
...
Aalmi Akhbar
13 Dec 2014
چہلم امام حسینؓ، قافلہ عشق کربلا میں موجود، 2 کروڑ سے زائد عزاداران مظلوم کربلا
...
BBC News
12 Dec 2014
کراچی میں سی آئی ڈی پولیس نے پانچ مبینہ شدت پسندوں کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے اور ان کی وابستگی بین الاقوامی جہادی تنظیم القاعدہ سے ظاہر کی ہے۔
سی آئی ڈی کے انچارج علی رضا کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزمان میں قاری شاہد عثمان، اسد خان، فواد خان ، شاہد انصاری اور عثمان عرف اسلام شامل ہیں، جنہیں لکڑی گلی اولڈ حاجی کیمپ سے گرفتار کیا گیا ہے۔
...
BBC News
12 Dec 2014
امریکی خفیہ ادارے سی آئی اے کے ڈائریکٹر جان برینن نے سی آئی اے کی طرف سے تفتیش کے دوران قیدیوں کو جسمانی اور ذہنی اذیت دینے کے طریقے استعمال کرنے کے بارے میں سینیٹ کی رپورٹ سامنے آنے کے بعد اپنے ادارے کا دفاع کیا ہے۔
انھوں نے کہا کہ تفتیش کے کچھ طریقے ’قابلِ نفرت‘ اور ’ناجائز‘ تھے کیونکہ کچھ اہلکاروں نے اس بارے میں ہدایات کو نظر انداز کیا۔
...
Deutsche Welle
12 Dec 2014
""We must defeat this terror militia by military means," German Defense Minister Ursula von der Leyen recently told the mass-circulated Bild newspaper, with regard to Berlin's policy for combating the "Islamic State" (IS). That promise appears to have fallen on receptive ears, as Germany has pledged to deploy some 100 Bundeswehr soldiers in northern Iraq to offer support to peshmerga fighters.
...
Urdu Times
12 Dec 2014
کراچی: متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ شہر قائد میں جلسہ، جلوس اور دھرنا دینا عمران خان کا آئینی
...
Urdu Times
12 Dec 2014
کراچی: سی آئی ڈی نے پرانا حاجی کیمپ کے علاقے میں کارروائی کر کے کالعدم تحریک طالبان
...
Urdu Times
12 Dec 2014
اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان کے صوبائی ارکان نے استعفیٰ نہ دینے کا فیصلہ کر لیا، اراکین کا کہنا ہے کہ مستعفی ہونے کا
...
BBC News
12 Dec 2014
جہادی گروپوں کے بارے میں بی بی سی کی طرف سے کرائی گئی تحقیقات سے پتہ چلا ہے کہ جہادی گروپوں نے مخیر حضرات کی طرف ملنے والے مالی عطیات کے بجائے اپنی مالی ضروریات پوری کرنے کے لیے دوسرے طریقوں پر انحصار کرنا شروع کر دیا ہے، جن میں قدرتی وسائل کی فروخت سمیت مختلف طریقے شامل جیسا کہ زیر تسلط علاقوں سے ٹیکسوں کی وصولی اور سمگلنگ کے راستوں پر کنٹرول۔
...
BBC News
12 Dec 2014
ایڈیلیڈ میں بھارت کے خلاف پہلے کرکٹ ٹیسٹ میچ کے چوتھے دن آسٹریلیا کی بیٹنگ جاری ہے۔ اس سے پہلے بھارت کی ٹیم پہلی اننگز میں 444 رنز پر آؤٹ ہو گئی تھی۔
آسٹریلیا نے دو وکٹوں کے نقصان پر 150 سے زائد رنز بنائے ہیں۔ واٹسن 33 جبکہ روجرز 21 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔
میچ کا تفصیلی سکور کارڈ
اس سے پہلے بھارت کی ٹیم 444 رنز بنا کر آؤٹ ہوئی۔
...
Aalmi Akhbar
12 Dec 2014
ہے انتہائے محرم حُسین کا چہلمہر ایک زخم کا مرہم حُسین کا چہلم
...
BBC News
12 Dec 2014
پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں تحریک انصاف کی جانب سے جمعے کی صبح ہی سے مختلف مقامات پر دھرنوں کا آغاز کر دیا ہے۔
پی ٹی کے کارکنوں نے نیشنل ہائی وے سمیت شاہراہِ فیصل اور ایم اے جناح روڈ پر دھرنے شروع کر دیے ہیں۔
مرکزی شاہراہوں پر صبح ہی سے دھرنوں کے باعث کئی علاقوں میں ٹرانسپورٹ معطل رہی جبکہ بعض مقامات پر ٹائر نذرِ آتش کر دیے گئے۔
...
Urdu Times
12 Dec 2014
ریاض: سعودی عرب میں ہیروئن کی اسمگلنگ کے جرم میں پاکستانی شہری محمداعظم کا سر قلم
...
Urdu Times
12 Dec 2014
لاہور: لاہور کے علاقے گلشن راوی میں شہریوں کے ہاتھوں پکڑے گئے ڈاکو نے گندے نالے میں چھلانگ لگا دی. ڈوب گیا
...
Urdu Times
12 Dec 2014
تہران: متنازعہ ایرانی جوہری پروگرام کے طویل المدتی حل تک پہنچنے کے لیے تہران حکومت اور چھ عالمی طاقتوں کے
...
Urdu Times
12 Dec 2014
نیویارک: اقوام متحدہ کی طرف سے گزشتہ روز افغان دارالحکومت کابل میں ہونے والے دو خودکش بم حملوں
...
Urdu Times
12 Dec 2014
بیجنگ: چین کے نسلی لحاظ سے منقسم خطے میں حجاب پر پابندی عائد کی گئی ہے، جو روایتی طور پر کچھ مسلمان خواتین اوڑھتی ہیں۔ اْرمچی میں سرکاری ابلاغ عامہ کے مطابق اِس بات کی منظوری مقامی کمیونسٹ پارٹی کے قائدین نے دی ہے، جس سے قبل سرکاری قائمہ کمیٹی کا ایک
...
Urdu Times
12 Dec 2014
ریاض: سعودی عرب کی پولیس نے حال ہی میں ڈنمارک کے ایک شہری پر فائرنگ میں ملوث تین دہشت گردوں کو حراست میں لیا ہے۔ تینوں مقامی عسکریت پسندوں کے دولت اسلامی داعش کے ساتھ
...
BBC News
12 Dec 2014
پاکستان فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف کی سربراہی میں جاری کور کمانڈر کانفرنس میں پناہ گزینوں کی واپسی پر تبادلۂ خیال کیا جا رہا ہے۔
پاکستان ٹیلی ویژن نے فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ کے حوالے سے بتایا کہ اس کانفرنس میں پناہ گزینوں کی واپسی اور بحالی کی جامع منصوبہ بندی پر غور کیا جا رہا ہے۔
یہ کور کمانڈر کانفرنس راولپنڈی میں پاکستان کی بری فوج کے ہیڈکوارٹر میں ہو رہی ہے۔
...
Aalmi Akhbar
12 Dec 2014
کراچی پولیس چیف غلام قادر تھیبو کا کہنا ہے کہ فیصل آباد جیسے واقعات کراچی میں نہیں چاہتے۔ شہریوں کو قانون کی پاسداری کرنی چاہئے۔
...
BBC News
12 Dec 2014
احتساب عدالت نے سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کو دو مقدمات میں بری کر دیا ہے۔ ان مقدمات میں اے آر وائی گولڈ اور اُسس ٹریکٹر کیس شامل ہیں۔
یاد رہے کہ اس سے پہلے احتساب عدالت آصف علی زرداری کو پولو گراونڈ ریفرنس میں بری کر چکی ہے۔
احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے اے آر وائی گولڈ اور ارسُس ٹریکٹر ریفرنس کی سماعت کی تو آصف کی زرداری کے وکیل فاروق ایچ نائیک نے کہا کہ ان مقدمات میں مرکزی ملزمان بری ہو چکے ہیں لیکن اُن کے موکل کے خلاف ابھی تک مقدمہ چلایا جا رہا ہے۔
...
BBC News
12 Dec 2014
کاشت کار اختر زمان ایک ایسے نئے پاکستان کے خواہش مند ہیں جہاں انھیں فصل کے اچھے دام ملے سکیں، وہ سمجھتے ہیں کہ یہ کام صرف عمران خان ہی کر سکتے ہیں۔
کراچی میں نمائش چورنگی پر دوپہر کو موجود تحریک انصاف کے چند درجن کارکنوں اور ہمدردوں میں اختر زمان بھی شامل تھے، جن کی رہائش لالو کھیت میں ہے۔
50 سالہ باریش اختر زمان بتاتے ہیں کہ گذشتہ برس چاول کی فصل 29 سو روپے من فروخت ہوئی تھی اور آج 12 سو روپے من میں کوئی لینے کو تیار نہیں وہ اس لیے جلسے میں شرکت کے لیے آئے ہیں تاکہ نیا پاکستان بنے اور انھیں ان کا حق مل سکے۔
...
BBC News
12 Dec 2014
شارجہ میں کھیلے جا رہے دوسرے ایک روزہ میچ میں پاکستان ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کر رہا ہے۔
پاکستان کی اننگز میں شروع میں ہی اس وقت نقصان اٹطانا پڑا جبکہ احمد شہزاد ایک کے مجموعی سکور پر کیچ آؤٹ ہو گئے۔
نیوزی لینڈ کے ساتھ پانچ ایک روزہ میچوں کی سیریز میں پاکستان کو ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔
میچ کا تفصلی سکور کارڈ
...
Deutsche Welle
12 Dec 2014
Some Dresdeners have updated an old East German tradition: The "Monday demos" that used to gather to protest against the Communist regime before 1989 . In the past few weeks they been revived in the growing "PEGIDA" demonstrations against Islam. PEGIDA stands for "Patriotische Europäer Gegen die Islamisierung des Abendlandes" or "Patriotic Europeans Against the Islamization of the Occident," and associated demonstrations have sprung up in several cities around Germany - "Kagida" in Kassel, "Wügida" in Würzburg, "Bogida" in Bonn, and "Dügida" in Düsseldorf.
...
BBC News
12 Dec 2014
پیرو کے دارالحکومت لیما میں جاری موسمیاتی تبدیلیوں سے متعلق مذاکرات آخری دن میں داخل ہو گئے ہیں، تاہم امریکی وزیرِ خارجہ جان کیری کی جانب سے کی جانے والی جذبانی اپیل کے باوجود شرکا میں اختلافات باقی ہیں۔
امریکی وزیرِ خارجہ نے مذاکرات کے شرکا کو بتایا کہ دنیا ’اب بھی اس راستے پر گامزن ہے جس کا انجام المیے پر ہو گا۔‘
...
BBC News
12 Dec 2014
پاکستان کے وزیراعظم محمد نواز شریف نے بجلی کی قیمت میں دو روپے 32 پیسے فی یونٹ کمی کا اعلان کیا ہے۔
جمعے کو پشاور میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے میاں نواز شریف نے کہا کہ عوام کو سستی بجلی کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیح ہے۔
’سستی بجلی کے باعث افراطِ زر میں خاطر خواہ کمی آئے گی اور صنعتی پیداوار بڑھے گی۔‘
...
BBC News
12 Dec 2014
حال ہی میں دہلی میں منعقدہ ایک پروگرام میں ایک ساتھ نظر آنے کے بعد بالی وڈ کے تین خان عامر خان، شاہ رخ خان اور سلمان خان اب ایک ساتھ، ایک فلم میں آنے کے موڈ میں ہیں۔
آج تک سلمان، عامر اور شاہ رخ نے ایک ساتھ کوئی فلم نہیں کی ہے۔
دراصل تینوں خانوں کو ساتھ لانے کی یہ بات چیت عامر سے شروع ہوئی۔
اپنی آنے والی فلم ’پی کے‘ کے ایک تشہیری پروگرام کے دوران انھوں نے کہا: ’مجھے لگتا ہے کہ ہم تینوں کا ایک ہی فلم میں کام کرنا بہت اچھا رہے گا۔ تاہم ایسا کوئی سکرپٹ ابھی تک آیا نہیں ہے، لیکن اگر آئے تو ہمیں ساتھ کام کرنے میں خوشی ہوگی۔‘
...
BBC News
12 Dec 2014
ٹیکنالوجی کمپنی ایپل کمپیوٹر کا بنائے ہوئے پہلے کمپیوٹر ’ایپل ون‘ کا قابلِ استعمال حالت میں ایک ماڈل تین لاکھ 65 ہزار امریکی ڈالر میں نیلام ہو گیا ہے۔
اس کے بارے میں بتایا جاتا ہے کہ اسے ایپل کے شریک بانی سٹیو جابز نے 1976 میں کیلی فورنیا کے ایک گیراج سے ذاتی طور پر فروخت کیا تھا۔
ایک اندازے کے مطابق اس وقت دنیا میں 50 کے قریب ایپل ون کے ماڈل چالو حالت میں موجود ہیں۔
...












The World News (WN) Network, has created this privacy statement in order to demonstrate our firm commitment to user privacy. The following discloses our information gathering and dissemination practices for wn.com, as well as e-mail newsletters.

1. Personal Information Collection and Use

We do not collect personally identifiable information about you, except when you provide it to us. For example, if you submit an inquiry to us or sign up for our newsletter, you may be asked to provide certain information such as your contact details (name, e-mail address, mailing address, etc.).

When you submit your personally identifiable information through wn.com, you are giving your consent to the collection, use and disclosure of your personal information as set forth in this Privacy Policy. If you would prefer that we not collect any personally identifiable information from you, please do not provide us with any such information. We will not sell or rent your personally identifiable information to third parties without your consent, except as otherwise disclosed in this Privacy Policy.

Except as otherwise disclosed in this Privacy Policy, we will use the information you provide us only for the purpose of responding to your inquiry or in connection with the service for which you provided such information. We may forward your contact information and inquiry to our affiliates and other divisions of our company that we feel can best address your inquiry or provide you with the requested service. We may also use the information you provide in aggregate form for internal business purposes, such as generating statistics and developing marketing plans. We may share or transfer such non-personally identifiable information with or to our affiliates, licensees, agents and partners.

We may retain other companies and individuals to perform functions on our behalf. Such third parties may be provided with access to personally identifiable information needed to perform their functions, but may not use such information for any other purpose.

In addition, we may disclose any information, including personally identifiable information, we deem necessary, in our sole discretion, to comply with any applicable law, regulation, legal proceeding or governmental request.

2. E-mail addresses

We do not want you to receive unwanted e-mail from us. We try to make it easy to opt-out of any service you have asked to receive. If you sign-up to our e-mail newsletters we do not sell, exchange or give your e-mail address to a third party.

E-mail addresses are collected via the wn.com web site. Users have to physically opt-in to receive the wn.com newsletter and a verification e-mail is sent. wn.com is clearly and conspicuously named at the point of

collection.

If you no longer wish to receive our newsletter and promotional communications, you may opt-out of receiving them by following the instructions included in each newsletter or communication or by e-mailing us at michaelw(at)wn.com

The security of your personal information is important to us. We follow generally accepted industry standards to protect the personal information submitted to us, both during registration and once we receive it. No method of transmission over the Internet, or method of electronic storage, is 100 percent secure, however. Therefore, though we strive to use commercially acceptable means to protect your personal information, we cannot guarantee its absolute security.

If we decide to change our e-mail practices, we will post those changes to this privacy statement, the homepage, and other places we think appropriate so that you are aware of what information we collect, how we use it, and under what circumstances, if any, we disclose it.

If we make material changes to our e-mail practices, we will notify you here, by e-mail, and by means of a notice on our home page.

3. Third Party Advertisers

The advertising banners and other forms of advertising appearing on this Web site are sometimes delivered to you, on our behalf, by a third party. In the course of serving advertisements to this site, the third party may place or recognize a unique cookie on your browser. For more information on cookies, you can visit www.cookiecentral.com.

4. Business Transfers

As we continue to develop our business, we might sell certain aspects of our entities or assets. In such transactions, user information, including personally identifiable information, generally is one of the transferred business assets, and by submitting your personal information on Wn.com you agree that your data may be transferred to such parties in these circumstances.