صفحۂ اول

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
ویکیپیڈیاKhushamdeednbg.png

52,272 مضامین اردو میں

صفحہ اولKASEERKHUSH.png

کل زمرہ جات  مرکزی زمرہ  منتخب ٘مضامین  فہرست ا-ی


ایک جائزہتلاشمعاونتہمارے ساتھ شامل ہوں

دس_بڑےفہارسکل زمرہ جاتفہرست تصاویر


مسلم_سائنسدان - حیاتی جماعت بندی - لغت معاشیات - فہرستِ علوم

Local-time.svg خبروں میں

حالیہ وفیات: رالف کنر میکسملن شیل آرتھر رینکن جونئر

Pages Mac.png تاریخ ضائع و گمشدہ

اسلامی عہدِ زریں کے زوال کا آغاز عربوں کی دیرینہ دھڑے بندی کی فطرت سے ہوا اور اس دھڑا بندی تنازعے میں خلفائے راشدین نے دنیا دار خلیفاؤں کے لیے جگہ چھوڑی۔ مسند خلافت کو مکہ سے نکال کر دمشق اور پھر بغداد لے جایا گیا کیونکہ تیزمزاج اور آزاد فطرت صحرائی عرب ، جن کی خلقی یا جِبلّی جمہوریت کی توثیق پیغمبرDUROOD3.PNG نے کردی تھی اور سب کو ایک دوسرے کا بھائی بنا دیا تھا، کبھی کسی آقا کو برداشت نہیں کرسکتے تھے۔ مکے کی خلافت ایک نظریاتی جمہوریت تھی لیکن دمشق اور اس سے بھی پرے بغداد میں صورتحال مختلف تھی۔ شامی و فارسی نومسلم اور مخلوط النسل نوعربوں کے درمیان خالص النسل عرب مٹھی بھر ہورہے تھے۔ یہ افراد استبدادی ثقافت و عادات سے بھرے ہوئے تھے اور غلامانہ و خوشامدی اطاعت شعاری کرسکتے تھے اور خلیفہ بھی ان کی جانب ہی جھکتا تھا اور ان میں سے حکومتی اہلکار حاصل کرتا تھا۔ متعجب و ناراض، متکبر عرب رفتہ رفتہ صحرا (مکے) کو لوٹنے لگے اور خلافت ، (اسلامی کے بجائے) بوسیدہ مشرق کے روائیتی استبداد کی دراڑوں میں گر گئی ۔۔۔۔۔۔۔

ماخذ:- The New World of Islam: Lothrop Stoddard

انگریزی سے ناواقف اردو پڑھنے سمجھنے والوں کیلیۓ جدید معلومات کا حصول ممکن بنائیے!


ویکیپیڈیا:منتخب مضمونMmazmoon.PNG

Fifa world cup org.jpg

فیفا عالمی کپ (انگریزی: FIFA World Cup) بین الاقوامی فٹ بال کا اہم ترین مقابلہ ہے جو فٹ بال کی عالمی مجلسِ انتظامی فیڈریشن انٹرنیشنل دی فٹ بال ایسوسی ایشن (فیفا) کے رکن ممالک کی قومی فٹ بال ٹیموں (مردانہ) کے درمیان کھیلا جاتا ہے۔ یہ مقابلہ 1930ء کے بعد سے ہر چار سال بعد منعقد ہو رہا ہے تاہم دوسری جنگ عظیم کے باعث 1942ء اور 1946ء میں اس کا انعقاد ممکن نہیں ہو سکا۔ فیفا عالمی کپ فٹ بال عالمی کپ یا سوکر عالمی کپ یا پھر عام طور پر صرف عالمی کپ بھی کہا جاتا ہے۔

ان مقابلے کا حتمی مرحلہ جسے ورلڈ کپ فائنلز کہا جاتا ہے، دنیا کے سب سے زیادہ دیکھے جانے والے کھیلوں کے مقابلوں میں سے ایک ہے۔ 2006ء میں دنیا بھر کے 715.1 ملین افراد نے فائنل دیکھا۔حتمی مقابلوں کی موجودہ ساخت کے مطابق 32 قومی فٹ بال ٹیمیں ایک ماہ کے عرصے تک میزبان ملک (یا ملکوں) میں مدمقابل رہتی ہیں۔ شریک ٹیموں کے لیے استعدادی مرحلہ (Qualifying Round) ہوتا ہے جو تین سال کے عرصے تک دنیا بھر میں جاری رہتا ہے۔ مکمل مقالہ
ویکیپیڈیا:منتخب مضمونMtasweer.PNG
اگر آپ کو اس صفحے پر چند (یا کئی) الفاظ اجنبی لگ رہے ہوں تو درج ذیل صفحے پر نظر ڈالنا مفید ہوسکتا ہے ۔۔۔۔۔
Computer Terms in Urdu
شمارندی مسردشمارندی مسرد
شمارندی مسردShumarindimasrad.PNG

اگر قلم میں تلوار سے زیادہ طاقت ہے، تو اردو ویکیپیڈیا پر یہ طاقت آپ کے ہاتھ میں ہے۔

مزید اقوال

آسان الفاظ میں سائنس
باب:بچوں کی سائنسHILLGIALLO meccanismo.png
باب:بچوں کی سائنسBachonkisci2.png
Don't You Know Urdu
For non-Urdu-speakers: If you have any comments or questions, you can leave a message in English HERE. See also, LOCAL URDU EMBASSY. If you are interested, see How to read Urdu script.
وثق - کیا آپ کو معلوم ہےMaloom2.PNG
وثق - کیا آپ کو معلوم ہےNuvola apps kpdf.png
  • سلامتی کونسل کے پانچ مستقل اراکین کے علاوہ دس غیر مستقل اراکین بھی ہوتے ہیں جن کو جنرل اسمبلی دو دو سال کے لیے منتخب کرتی ہے۔(مزید)
  • کولہے کی ہڈیاں کسی ہڈی سے مشابہت نہیں رکھتیں اور بے قاعدہ انداز میں جڑی ہوئی ہوتی ہیں اور ان کا نام بھی کوئی نہیں ہوتا.(مزید)
  • ایڈز کی علامات ظاہر ہونے سے پہلے اس کا وائرس انسانی جسم میں کئی مہینوں یا برسوں تک رہ سکتا ہے۔(مزید)
  • ستمبر 1980ء میں جب عراق نے ایران پر حملہ کیا تو صدام حسین نے کہا تھا کہ وہ 3 دن میں تہران پر قبضہ کر لیں گے۔(مزید)
  • کرکٹ کا پہلا عالمی کپ 1975ء میں کھیلا گیا، ہر چار سال بعد یہ عالمی مقابلہ ہوتا ہے جبکہ خواتین کا کرکٹ عالمی کپ 1973ء سے کھیلا جا رہا ہے۔(مزید)
  • انڈونیشیا کے جنرل سہارتو نے جب اقتدار چھوڑا تو ان کی خفیہ دولت 35 بلین امریکی ڈالر تھی۔(مزید)
  • سولہویں صدی کے آخر تک یعنی 1564ء تک نیا سال مارچ کے آخر میں شروع ہوتا تھا۔(مزید)
رابطے کے لیے نیچے؛ پیغام یا تبصرہ ! پر ٹک کیجیے


ویکیپیڈیا:منتخب مضمونIbaarat2.PNG

اردو ویکیپیڈیا کے معیار اور کوششوں کو دیکھ کر ایک گمنام صارف کی جانب سے تبادلۂ خیال ثقبِ اسود پر درج کیا گیا ایک تبصرہ۔

Wikipedia has done a great job in establishing a authentic source of information of encyclopedia in urdu language that is really un paralleled I have ever seen on the web. Wikipedia no doubt deserves the congratulations from all Urdu readers on reaching around the covered topics. Wikipedia has taken utmost care about the linguistic values that could be thought possible.

نئی عبارت کے لیے صفحہ تازہ کیجیے!

  • سائنس ، ریاضی و دیگر اہم مضامین کی تَصَفّح (برا‌ؤزنگ) ، انگریزی SPELLING سے بھی کی جاسکتی ہے۔
  • اگر آپ کے پاس اردو کلیدی تختہ (keyboard) نہیں، تو مدد برائے تلاش (SEARCH) دیکھیں۔
  • اگر آپکو کسی اصطلاح کا ترجمہ درکار ہے تو آپ اسے مطلوب الفاظ پر لکھ کر پوچھ سکتے ہیں۔
  • اپنی تحریر میں انگریزی ویکیپیڈیا کا ربط اور وہاں انگریزی مضمون میں دیے گئے زمرہ جات (categories) بھی درج کیجیے۔ (دیکھیں رہنمائے اسلوب)
منصوبہ:ہدایات برائے تحریرIntabah.PNG
تمام
مضامین
ا ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س
ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ھ ی ے
A B C D E F G H I J K L M N O P Q R S T U V W X Y Z

|}

زمرہ:دس بڑےZumrajaat.PNG
زمرہ:ابوابAbwaab.PNG


ویکیپیڈیا ساتھی منصوبے

دائرۃ المعارف ویکیپیڈیا کو موسسۃ الویکیمیڈیا کے تحت چلایا جاتا ہے، جس کے زیر انتظام متعدد دیگر کثیر اللسانی اور آزاد منصوبے بھی روبہ عمل ہیں:

ویکیپیڈیا زبانیں




ہدف اول - 50,000 (مکمل)
مارچ 2014 کے 27,000 مضامین سے بطور نقطہ آغاز
کرغیز - چواش - کینٹونیز - بنگالی - آئرش - تاجک - لومبارڈ - مغربی فریسیئن - ایراگونیز - ایفریکانز - یوروبا - برمی - باشکیر - شاہ مکھی پنجابی - ملیالم - آئس لینڈک - مراٹھی - لکژمبرگیش - میلتسی - جاوی - بریٹن - بوسنیائی - 50,000



ہدف دوم - 100,000
اردو - البانوی - بیلاروسی(تاراسکیویکا) - لٹویائی - ہیٹی - ویلش- تیلگو - تاتار - تامل - تگالوگ - پبييمونتی - بیلاروسی - نوار - مقدونیائی - جارجیائی - آکسیٹان - تھائی - یونانی - 100,000


دیکھیے ماخذ