صفحہ اول

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
صفحہ تازہ کیجیے

منگل 22 اکتوبر 2013ء

ویکیپیڈیاKhushamdeednbg.png
ایک دائرة المعارف، جو ہر کوئی مرتب کرسکتا ہے۔
25,547 مقالات، اردو میں

جائزہتلاشمعاونتشاملاہم وسائلدس_بڑےفہارستزمرہ جاتتصاویر

خبروں میں

افریقی اتحاد

تاریخ ضائع و گمشدہ

تاریخ ہمیں سکھاتی ہے کہ تہذیبیں؛ پھلتی پھولتی ہیں، فنا اور گمشدہ ہو جاتی ہیں۔ بعض اوقات یہ بہت سرعت سے فنا ہوتی ہیں، بعض اوقات آہستہ آہستہ اپنی موت تک پہنچتی ہیں۔ اور بعض اوقات، جیسے سلطنت روم، اس تہذیب کی گونج آنے والی ثقافتوں میں نئی زندگی پاجاتی ہے۔ ۔ ۔ ۔ ۔ دوربین اور شمارندے کے زمانوں سے بہت قبل، البتانی چند انتہائی سنجیدہ فلکیاتی احتسب کا تخمینہ لگائے گا۔ کوئی 489 ستاروں کی فہرست تیار کرنے کے ساتھ ساتھ وہ سال میں 365 دن 5 گھنٹے 48 دقیقوں اور 24 ثانیوں کا درست تخمینہ نکالے گا، اس کا حساب کتاب بہت بعد جوہری گھنٹے اور دوربینوں کی مدد سے اخذ کیئے جانے والے حساب کتاب سے محض چند دقیقے مختلف ہوگا۔ ۔ ۔ ۔ ۔

ماخذ:- Lost History: Michael Hamilton Morgan

انگریزی کا جاننا تعلیمی ، تہذیبی یا عقلی برتری کی علامت نہیں ! اور نا ہی انگریزی نا جاننے والوں پر۔


ویکیپیڈیا:منتخب مضمونMmazmoon.PNG

Pakistani 1000 Rupee (October 2007).jpg

زر یا سکّہ یا کرنسی سے مراد ایسی چیز ہوتی ہے جس کے بدلے دوسری چیزیں خریدی یا بیچی جا سکیں۔ اور اگر یہ چیز کاغذ کی بنی ہو تو یہ کاغذی کرنسی، کاغذی سکّہ یا زر کاغذ کہلاتی ہے۔ ماضی میں سکّہ رائج الوقت مختلف دھاتوں کا بنا ہوتا تھا اور اب بھی چھوٹی مالیت کے سِکّے دھاتوں سے ہی بنائے جاتے ہیں۔ ساڑھے تین سال کی مدت میں 5600 میل کا سفر طے کر کے جب مئی 1275 میں مارکو پولو پہلی دفعہ چین پہنچا تو چار چیزیں دیکھ کر بہت حیران ہوا۔ یہ چیزیں تھیں: جلنے والا پتھر( کوئلہ)، نہ جلنے والے کپڑے کا دسترخوان (ایسبسٹوس) ،کاغذی سکّہ رائج الوقت اور شاہی ڈاک کا نظام۔ مارکو پولو لکھتا ہے "آپ کہہ سکتے ہیں کہ ( قبلائ ) خان کو کیمیا گری ( یعنی سونا بنانے کے فن ) میں مہارت حاصل تھی۔ بغیر کسی خرچ کے خان ہر سال یہ دولت اتنی بڑی مقدار میں بنا لیتا تھا جو دنیا کے سارے خزانوں کے برابر ہوتی تھی۔ لیکن چین سے بھی پہلے کاغذی سکّہ جاپان میں استعمال ہوا ۔ جاپان میں یہ کاغذی سکّہ رائج الوقت کسی بینک یا بادشاہ نے نہیں بلکہ پگوڈا نے جاری کیا تھا۔ کہا جاتا ہے کہ کاغذی سکّہ موجودہ دنیا کا سب سے بڑا دھوکہ ہے۔ مشہور برطانوی ماہر معاشیات جان کینز نے کہا تھا کہ مسلسل نوٹ چھاپ کر حکومت نہایت خاموشی اور رازداری سے اپنے عوام کی دولت کے ایک بڑے حصے پر قبضہ کر لیتی ہے۔ یہ طریقہ اکثریت کو غریب بنا دیتا ہے مگر چند لوگ امیر ہو جاتے ہیں۔ مکمل مقالہ...

ویکیپیڈیا:منتخب مضمونMtasweer.PNG
IBNSAHL.PNG

روشنی کے قوانین انعطاف (laws of refraction) کا سہرا اسنیل (1580ء تا 1626ء) کے سر باندھا جاتا ہے، جبکہ ابن الہیثم (965ء تا 1040ء) کے گیارہوں صدی میں کئے گئے تجربات اپنی جگہ، اس سے بھی قبل ابن سہل (940ء تا 1000ء) روشنی کے قوانین انعطاف بیان کر چکا تھا، تصویر میں ابن سہل کی کتاب کے ایک صفحے کا عکس پیش ہے۔

اگر آپ کو اس صفحے پر چند (یا کئی) الفاظ اجنبی لگ رہے ہوں تو درج ذیل صفحے پر نظر ڈالنا مفید ہوسکتا ہے ۔۔۔۔۔
Computer Terms in Urdu
شمارندی مسردشمارندی مسرد
شمارندی مسردShumarindimasrad.PNG

اگر قلم میں تلوار سے زیادہ طاقت ہے، تو اردو ویکیپیڈیا پر یہ طاقت آپ کے ہاتھ میں ہے۔

مزید اقوال

آسان الفاظ میں سائنس
باب:بچوں کی سائنسHILLGIALLO meccanismo.png
باب:بچوں کی سائنسBachonkisci2.png
Don't You Know Urdu
For non-Urdu-speakers: If you have any comments or questions, you can leave a message in English HERE. See also, LOCAL URDU EMBASSY. If you are interested, see How to read Urdu script.
وثق - کیا آپ کو معلوم ہےMaloom2.PNG
وثق - کیا آپ کو معلوم ہےNuvola apps kpdf.png
  • سلامتی کونسل کے پانچ مستقل اراکین کے علاوہ دس غیر مستقل اراکین بھی ہوتے ہیں جن کو جنرل اسمبلی دو دو سال کے لیے منتخب کرتی ہے۔(مزید)
  • کولہے کی ہڈیاں کسی ہڈی سے مشابہت نہیں رکھتیں اور بے قاعدہ انداز میں جڑی ہوئی ہوتی ہیں اور ان کا نام بھی کوئی نہیں ہوتا.(مزید)
  • ایڈز کی علامات ظاہر ہونے سے پہلے اس کا وائرس انسانی جسم میں کئی مہینوں یا برسوں تک رہ سکتا ہے۔(مزید)
  • ستمبر 1980ء میں جب عراق نے ایران پر حملہ کیا تو صدام حسین نے کہا تھا کہ وہ 3 دن میں تہران پر قبضہ کر لیں گے۔(مزید)
  • کرکٹ کا پہلا عالمی کپ 1975ء میں کھیلا گیا، ہر چار سال بعد یہ عالمی مقابلہ ہوتا ہے جبکہ خواتین کا کرکٹ عالمی کپ 1973ء سے کھیلا جا رہا ہے۔(مزید)
  • انڈونیشیا کے جنرل سہارتو نے جب اقتدار چھوڑا تو ان کی خفیہ دولت 35 بلین امریکی ڈالر تھی۔(مزید)
  • سولہویں صدی کے آخر تک یعنی 1564ء تک نیا سال مارچ کے آخر میں شروع ہوتا تھا۔(مزید)
رابطے کے لیے نیچے؛ پیغام یا تبصرہ ! پر ٹک کیجیے


صفحہ اولDarodiwaar.png

شاعر: اقبال

ویکیپیڈیا:منتخب مضمونIbaarat2.PNG

اردو دائرہ المعارف پر Robot کے لیۓ اختیار کی جانے والی اصطلاح -- روبالہ -- کے بارے میں ایک فاضل ریاضیات و ماہر برقی ہندسیات کا تبصرہ۔
میں نے روبوٹ اور روبالہ پر آپ کا تجزیہ دیکھا ہے۔ مجھے یہ اصطلاح بے حد پسند آئی ہے۔ اگرچہ اس میں خودکار مشین اور روبوٹ کا فرق مکمل طور پر واضح نہیں ہوتا تاہم یہ نام صوتی طور پر اتنا عمدہ ہے کہ اگر آپ اجازت دیں تو میں مستقبل میں اپنے کسی تحقیقی کام کا نام روبالہ رکھنا چاہوں گا۔ اردو میں روبوٹ کی نسبت روبالہ کی مقبولیت میرے نزدیک کچھ مشکل ہے۔ تاہم آپ اس اصطلاح کو ضرور وکیپیڈیا پر متعارف کروائیں۔
محمد ابوبکر ۔ Masters of Mathematics and Ph.D in Electrical engineering

نئی عبارت کے لیے صفحہ تازہ کیجیے!

  • سائنس ، ریاضی و دیگر اہم مضامین کی تَصَفّح (برا‌ؤزنگ) ، انگریزی SPELLING سے بھی کی جاسکتی ہے۔
  • اگر آپ کے پاس اردو کلیدی تختہ (keyboard) نہیں، تو مدد برائے تلاش (SEARCH) دیکھیں۔
  • اگر آپکو کسی اصطلاح کا ترجمہ درکار ہے تو آپ اسے مطلوب الفاظ پر لکھ کر پوچھ سکتے ہیں۔
  • اپنی تحریر میں انگریزی ویکیپیڈیا کا ربط اور وہاں انگریزی مضمون میں دیے گئے زمرہ جات (categories) بھی درج کیجیے۔ (دیکھیں رہنمائے اسلوب)
منصوبہ:ہدایات برائے تحریرIntabah.PNG
صفحہ اولKASEERKHUSH.png
تمام
مقالات
ا ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س
ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ھ ی ے
A B C D E F G H I J K L M N O P Q R S T U V W X Y Z
زمرہ:دس بڑےZumrajaat.PNG
زمرہ:ابوابAbwaab.PNG


وکیپیڈیا ساتھی منصوبے

دائرۃ المعارف ویکیپیڈیا کو موسسۃ الویکیمیڈیا کے تحت چلایا جاتا ہے، جس کے زیر انتظام متعدد دیگر کثیر اللسانی اور آزاد منصوبے بھی روبہ عمل ہیں: