bbc.co.uk navigation

اقوامِ متحدہ میں انسانی فلاح کے ادارے کی سربراہ نے شام کے دارالحکومت دمشق کے مضافاتی علاقوں بالخصوص معضمیہ میں شہریوں کی محفوظ منتقلی اور بقائے حیات کی اشیاء کی ترسیل کی غرض سے لڑائی کے فوری خاتمے کی اپیل کی ہے۔

امریکہ میں بینکنگ شعبے کی معروف ترین کمپنی جے پی مورگن پر 13 ارب ڈالر کا ریکارڈ جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔

عرب ریاستوں نے سعودی عرب سے کہا ہے کہ وہ سلامتی کونسل کی رکنیت مسترد کرنے کا فیصلہ واپس لے جبکہ اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان کی مون نے کہا ہے انھیں سعودی عرب کی جانب سے اس فیصلے کی باضابطہ اطلاع موصول نہیں ہوئی۔

پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پانچ ایک روزہ میچوں کی سیریز کے لیے سولہ رکنی قومی ٹیم کا اعلان کر دیا ہے۔ محمد حفیظ اور عمر اکمل کو شامل کیا گیا ہے جبکہ یونس خان ٹیم کا حصہ نہیں ہیں۔

سیربین ٹی وی پروگرام

  • جمعہ 18 اکتوبر کو نشر ہونے والے بی بی سی اردو سروس کے پروگرام سیربین کے چاروں حصے آپ اس صفحے پر دیکھ سکتے ہیں۔ سیربین ہفتے میں تین دن یعنی پیر، بدھ اور جمعے کو پاکستان کے مقامی وقت کے مطابق رات گیارہ بجے بی بی سی اردو ڈاٹ کام پر لائیو نشر کیا جاتا ہے۔

  • سیربین آن ڈیمانڈدیکھئیے00:03

خصوصی ضمیمہ

تصاویر

فیچر اور تجزیے

تصاویر

BBC © 2013 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔