امریکی وزارتِ خارجہ نے تصدیق کی ہے کہ پاکستان کے کہنے پر افغانستان اور پاکستان کے خصوصی ایلچی مارک گراسمین کا دورۂ پاکستان منسوخ کیا گیا ہے۔

قومی اسمبلی میں منگل کو جنوبی پنجاب اور ہزارہ صوبوں کے قیام سمیت آئین اور مختلف قوانین میں ترامیم کے پندرہ بل پیش کیے گئے۔

وکی پیڈیا نے مجوزہ پائریسی قوانین کے خلاف اپنی انگریزی زبان کی ویب سائٹ احتجاجاً چوبیس گھنٹے کے لیے بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔

وزیر اعظم گیلانی نے توہین عدالت کے مقدمے میں اظہار وجوہ کے نوٹس کی پیروی کے لیے بیرسٹر اعتزاز احسن کو اپنا وکیل مقرر کیا ہے۔

خصوصی ضمیمہ

ریڈیو

فیچر اور تجزیے

bbc.co.uk navigation

BBC © 2012 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔