امریکی صدر براک اوباما نے دفاعی بجٹ میں کمی کا اعلان کرتےہوئے کہا ہے کہ جنگ کا عشرہ گزرگیا ہے اور امریکہ کو معاشی ترقی پر توجہ دینے کی ضرورت ہے۔

پاکستان کے قبائلی علاقے باجوڑ ایجنسی میں حکام نے تصدیق کی ہے کہ چار ماہ قبل اغوا کیے گئے نوجوانوں کو طالبان نے رہا کردیا ہے اور وہ اپنے گھروں کو واپس پہنچ گئے ہیں۔

پاکستان کے قبائلی علاقے شمالی وزیرستان میں حکام کے مطابق ایک پہاڑی نالے سے فرنٹیر کانسٹبلری کے پندرہ اہلکاروں کی لاشیں ملی ہیں۔

قومی اسمبلی میں جنوبی پنجاب اور ہزارہ صوبے بنانےسے متعلق قرارداد پر بحث کے دوران مختلف اراکین کے درمیاں تلخ کلامی ہوئی اور عوامی نیشنل پارٹی نے واک آؤٹ کیا۔

خصوصی ضمیمہ

  • امریکی ایڈمرل مائیک مولن کو لکھے جانے والے متنازع میمو اور اس کے بارے میں تحقیقات پر بی بی سی اردو کا خصوصی ضمیمہ۔

ریڈیو

فیچر اور تجزیے

bbc.co.uk navigation

BBC © 2012 بی بی سی دیگر سائٹوں پر شائع شدہ مواد کی ذمہ دار نہیں ہے

اس صفحہ کو بہتیرن طور پر دیکھنے کے لیے ایک نئے، اپ ٹو ڈیٹ براؤزر کا استعمال کیجیے جس میں سی ایس ایس یعنی سٹائل شیٹس کی سہولت موجود ہو۔ ویسے تو آپ اس صحفہ کو اپنے پرانے براؤزر میں بھی دیکھ سکتے ہیں مگر آپ گرافِکس کا پورا لطف نہیں اٹھا پائیں گے۔ اگر ممکن ہو تو، برائے مہربانی اپنے براؤزر کو اپ گریڈ کرنے یا سی ایس ایس استعمال کرنے کے بارے میں غور کریں۔