صفحہ اول

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش
صفحہ تازہ کیجیے

منگل 3 جنوری 2012ء

ویکیپیڈیاKhushamdeednbg.png
ایک دائرة المعارف، جو ہر کوئی مرتب کرسکتا ہے۔
17,383 مقالات، اردو میں
صفحہ اولKASEERKHUSH.png
تمام
مقالات
ا ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س
ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ھ ی ے
A B C D E F G H I J K L M N O P Q R S T U V W X Y Z
ایک جائزہتلاشمعاونتہمارے ساتھ شامل ہوں

دس_بڑےفہرستیںکل زمرہ جاتفہرست تصاویر

علمی جوش و ولولے کے تحت 10000 سے زائد مضامین لکھنے پر اردو ویکیپیڈیا اپنے صارفین کا ممنونِ احسان ہے۔

مسلم_سائنسدان - حیاتی جماعت بندی - لغت معاشیات - فہرستِ علوم

صفحہ اولZAYA.PNG
منصوبہ:میل ملاپ/کراچی2Karachimail.PNG

منصوبہ:ہدایات برائے تحریرIntabah.PNG
زمرہ:دس بڑےZumrajaat.PNG
زمرہ:ابوابAbwaab.PNG


منصوبہ:منتخب مضمونMmazmoon.PNG

USufism.jpg

تصوف (sufism) کا لفظ اس طریقۂ کار یا اسلوبِ عمل کے لیۓ اختیار کیا جاتا ہے جس پر کوئی صوفی (جمع: صوفیاء) عمل پیرا ہو۔ اسلام سے قربت رکھنے والے صوفی ، لفظ تصوف کی تعریف یوں کرتے ہیں کہ ؛ تصوف کو قرآنی اصطلاح میں تزکیۂ نفس اور حدیث کی اصطلاح میں احسان کہتے ہیں۔ تصوف کی اس مذکوہ بالا تعریف بیان کرنے والے اشخاص تصوف کو قرآن و سنت کے عین مطابق قرار دیتے ہیں؛ اور ابتدائی ایام میں متعدد فقہی علماء اکرام بھی اس ہی تصوف کی جانب مراد لیتے ہیں۔ پھر بعد میں تصوف میں ایسے افکار ظاہر ہونا شروع ہوۓ کہ جن پر شریعت و فقہ پر قائم علماء نے نا صرف یہ کہ ناپسندیدگی کا اظہار کیا بلکہ ان کو رد بھی کیا۔ تصوف کا لفظ ، اسلامی ممالک (بطور خاص برصغیر ) میں روحانیت ، ترکِ دنیا داری اور اللہ سے قربت حاصل کرنے کے مفہوم میں جانا جاتا ہے اور مسلم علماء میں اس سے معترض اور متفق ، دونوں اقسام کے طبقات پاۓ جاتے ہیں؛ کچھ کے خیال میں تصوف شریعت اور قرآن سے انحراف کا نام ہے اور کچھ اسے شریعت کے مطابق قرار دیتے ہیں۔ اس لفظ تصوف کو متنازع کہا بھی جاسکتا ہے اور نہیں بھی؛ اس کی وجہ یہ ہے کہ جو اشخاص خود تصوف کے طریقۂ کار سے متفق ہیں وہ اس کو روحانی پاکیزگی حاصل کرنے کے لیۓ قرآن و شریعت سے عین مطابق قرار دیتے ہیں اور جو اشخاص تصوف کی تکفیر کرتے وہ اس کو بدعت کہتے ہیں اور شریعت کے خلاف قرار دیتے ہیں یعنی ان دونوں (تصوف موافق و تصوف مخالف) افراد کے گروہوں کے نزدیک تصوف کوئی متنازع شے نہیں بلکہ ان کے نزدیک تو معاملہ صرف توقیر اور تکفیر کا ہے۔ دوسری جانب وہ افراد ، عالم یا محققین (مسلم اور غیرمسلم) کہ جو مسلمانوں میں موجود تمام فرقہ جات کا تقابلی جائزہ لیتے ہوۓ تصوف کا مطالعہ کرتے ہیں تو ان کے نزدیک تصوف کا شعبہ مسلمانوں کے مابین ایک متنازع حیثیت رکھتا ہے ۔۔۔۔۔
منصوبہ:منتخب مضمونMtasweer.PNG
Patio de los Arrayanes.jpg

الحمرا ، جسکی چھت اور بالائی محرابوں سے اسلامی اندازِ تعمیر ناپید

اگر آپ کو اس صفحے پر چند (یا کئی) الفاظ اجنبی لگ رہے ہوں تو درج ذیل صفحے پر نظر ڈالنا مفید ہوسکتا ہے ۔۔۔۔۔
Computer Terms in Urdu
شمارندی مسردشمارندی مسرد
شمارندی مسردShumarindimasrad.PNG

اگر قلم میں تلوار سے زیادہ طاقت ہے، تو اردو ویکیپیڈیا پر یہ طاقت آپ کے ہاتھ میں ہے۔

مزید اقوال

آسان الفاظ میں سائنس
باب:بچوں کی سائنسHILLGIALLO meccanismo.png
باب:بچوں کی سائنسBachonkisci2.png
Don't You Know Urdu
For non-Urdu-speakers: If you have any comments or questions, you can leave a message in English HERE. See also, LOCAL URDU EMBASSY. If you are interested, see How to read Urdu script.
وثق - کیا آپ کو معلوم ہےMaloom2.PNG
وثق - کیا آپ کو معلوم ہےNuvola apps kpdf.png
  • سلامتی کونسل کے پانچ مستقل اراکین کے علاوہ دس غیر مستقل اراکین بھی ہوتے ہیں جن کو جنرل اسمبلی دو دو سال کے لیے منتخب کرتی ہے۔(مزید)
  • کولہے کی ہڈیاں کسی ہڈی سے مشابہت نہیں رکھتیں اور بے قاعدہ انداز میں جڑی ہوئی ہوتی ہیں اور ان کا نام بھی کوئی نہیں ہوتا.(مزید)
  • ایڈز کی علامات ظاہر ہونے سے پہلے اس کا وائرس انسانی جسم میں کئی مہینوں یا برسوں تک رہ سکتا ہے۔(مزید)
  • ستمبر 1980ء میں جب عراق نے ایران پر حملہ کیا تو صدام حسین نے کہا تھا کہ وہ 3 دن میں تہران پر قبضہ کر لیں گے۔(مزید)
  • کرکٹ کا پہلا عالمی کپ 1975ء میں کھیلا گیا، ہر چار سال بعد یہ عالمی مقابلہ ہوتا ہے جبکہ خواتین کا کرکٹ عالمی کپ 1973ء سے کھیلا جا رہا ہے۔(مزید)
  • انڈونیشیا کے جنرل سہارتو نے جب اقتدار چھوڑا تو ان کی خفیہ دولت 35 بلین امریکی ڈالر تھی۔(مزید)
  • سولہویں صدی کے آخر تک یعنی 1564ء تک نیا سال مارچ کے آخر میں شروع ہوتا تھا۔(مزید)
رابطے کے لیے نیچے؛ پیغام یا تبصرہ ! پر ٹک کیجیے


صفحہ اولDarodiwaar.png

شاعر: اقبال

منصوبہ:منتخب مضمونIbaarat2.PNG

اردو ویکیپیڈیا کے معیار اور کوششوں کو دیکھ کر ایک گمنام صارف کی جانب سے تبادلۂ خیال ثقبِ اسود پر درج کیا گیا ایک تبصرہ۔

Wikipedia has done a great job in establishing a authentic source of information of encyclopedia in urdu language that is really un paralleled I have ever seen on the web. Wikipedia no doubt deserves the congratulations from all Urdu readers on reaching around the covered topics. Wikipedia has taken utmost care about the linguistic values that could be thought possible.

نئی عبارت کیلیے صفحہ تازہ کیجیے!

  • سائنس ، ریاضی و دیگر اہم مضامین کی تَصَفّح (برا‌ؤزنگ) ، انگریزی SPELLING سے بھی کی جاسکتی ہے۔
  • اگر آپ کے پاس اردو کلیدی تختہ (keyboard) نہیں، تو مدد برائے تلاش (SEARCH) دیکھیں۔
  • اگر آپکو کسی اصطلاح کا ترجمہ درکار ہے تو آپ اسے مطلوب الفاظ پر لکھ کر پوچھ سکتے ہیں۔
  • اپنی تحریر میں انگریزی ویکیپیڈیا کا ربط اور وہاں انگریزی مضمون میں دیے گئے زمرہ جات (categories) بھی درج کیجیے۔ (دیکھیں انداز مقالات)

وکیپیڈیا ساتھی منصوبے

دائرۃ المعارف ویکیپیڈیا کو موسسۃ الویکیمیڈیا کے تحت چلایا جاتا ہے، جو متعدد دیگر کثیر اللسانی اور آزاد منصوبے بھی چلاتا ہے:

ذاتی اوزار
متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
ساتھی منصوبے
آلات
دیگر زبانیں