آفریدی اور وقار نے جیت کا سہرا گیند بازوں کے سر باندھا
Urdu Times 2011-03-20
کولمبو، 20 مارچ۔ پاکستان کرکٹ ٹےم کے کپتان شاہد آفرےدی اور کوچ وقار ےونس نے آسٹرےلےا کے خلاف اپنی ٹےم کی جےت پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے جےت کا سہرا گےند بازوں کے سر باندھا ہے۔ مےچ کے بعد اخباری نمائندوں کے ساتھ بات چےت کرتے ہوئے شاہد آفرےدی نے کہا کہ اسد شفےق اور عمر اکم مستقبل کے ہےرو ہےں۔ انہوں نے کہا کہ دفاعی چمپئن کے خلاف کامےابی کے ٹےم کے مثبت
...