Australia's Michael Clarke bats against England during the one day international series in Adelaide, Australia, Wednesday, Jan, 26, 2011.
کلارک آسٹرےلےائی ٹےم کے کپتان
2011-03-30
Urdu Times
سڈنی، 30 مارچ (ےو اےن آئی) رکی پونٹنگ کے کپتانی چھوڑنے کے اےک دن بعد مائےکل کلارک کو آج آسٹرےلےائی ٹےم کا کپتان بنا دےا گےا ہے۔پونٹنگ کی کپتانی مےں کلارک نائب کپتان کی ذمہ داری نبھارہے تھے۔ پونٹنگ نے اتوار کو ون ڈے اور ٹےسٹ کرکٹ سے سبکدوش ہونے کا اعلان کےا تھا جس کے بعد کلارک کو
...
 
Australia's Ricky Ponting prepares to make a throw while fielding against England during the second day of the fourth Ashes cricket test at the MCG in Melbourne, Australia, Monday, Dec. 27, 2010. Australia are all out for 98 in their first innings.
رکی پونٹنگ نے ٹیسٹ اور ون ڈے کی کپتانی چھوڑ دی
2011-03-29
Urdu Times
آسٹریلیاکے کپتان کے استعفیٰ پر سابق کھلاڑےوں کا ملا جلا ردعمل مےلبورن، 29 مارچ ۔ آسٹریلیا کے کپتان رکی پونٹنگ نے ٹیسٹ اور ایک روزہ میچوں کی کپتانی چھوڑنے کا اعلان کیا ہے تاہم انہوں نے کہا ہے کہ وہ ٹیم میں بطور کھلاڑی کھیلتے رہیں گے۔چھتیس سالہ آسٹریلوی کپتان نے یہ اعلان عالمی کپ میں انڈیا کے ہاتھوں کوارٹر فا·نل میں شکست کے بعد آسٹریلیا واپس آ کر
...
 
Australia's Ricky Ponting plays a pull shot against India at the Sydney Cricket Ground Wednesday, Jan. 2, 2008, on the first day of their second cricket test. Australia lead the series 1-0.
مستقبل کے بارے مےں فےصلہ آئندہ چند دنوں مےں: پونٹنگ
2011-03-28
Urdu Times
مےلبورن، 28 مارچ (ےو اےن آئی) عالمی کپ ٹورنامنٹ سے جلدی اخراج اور قےادت کی ذمہ داری سے سبکدوشی کے بڑھتے مطالبے کے پےش نظر آسٹرےلےائی کرکٹ ٹےم کے کپتان رکی پونٹنگ نے کہا ہے کہ وہ ٹےم کی کپتانی سے متعلق عنقرےب فےصلہ کرنے کی
...
 
Pakistan's Umar Gul tosses a ball in the air during a practice session in Rawalpindi, Pakistan, Wednesday, Feb. 8, 2006. Pakistan will play its second one day international cricket match against India on Saturday, Feb. 11.
ہماری ٹےم پر کوئی دباوو نہےں: عمرگل
2011-03-28
Urdu Times
موہالی، 28 مارچ (ےو اےن آئی) پاکستان کرکٹ کے تےز گےند باز عمرگل نے آج ےہاں کہا ہے کہ رواےتی حرےف ہندوستان کے خلاف سےمی فائنل مقابلے کے لئے ان کی ٹےم پر کوئی دباوو نہےں ہے۔ گل نے پی سی اے اسٹےڈےم مےں اپنی ٹےم کی پرےکٹس کے دوران اخباری نمائندوں کے ساتھ بات چےت کرتے
...
 
India's Sachin Tendulkar looks on during the Indian training session at the Kingsmead in Durban, South Africa, on Saturday Dec. 25, 2010. India prepares for their second Test match against South Africa starting on Sunday.
ماسٹر بلا سٹر سچن موہالی میں بھی ماسٹر
2011-03-26
Urdu Times
موہالی، 26 مارچ (ےو اےن آئی) ماسٹر بلاسٹر سچن تےندولکر موہالی کے بھی ماسٹر ہےں جہاں ہندوستان اور پاکستان کے درمےان بدھ کو عالمی کپ کا دوسرا سےمی فائنل کھےلا جائے گا۔ سچن کا بلا اس مےدان پر جم کر چلتا ہے۔ سابقہ مقابلہ مےں ماسٹر بلاسٹر نے ےہاں چھ مےچوں مےں 281 رن بنائے ہےں۔ اےک روزہ مےچوں مےں رےکارڈ 48 سنچری بنانے
...
 
Pakistan's Shahid Afridi plays a shot, off the bowling of Australia's Ben Laughlin, during the second one day international cricket match between Pakistan and Australia, in Dubai, United Arab Emirates, Friday, April 24, 2009.
ہمارے گیند باز سچن سمیت دیگر بلے بازوں کو بھی کھل کر کھیلنے نہیں دیں گے‘آفریدی
2011-03-26
Urdu Times
موہالی، 26 مارچ (ےو اےن آئی) پاکستان کے کپتان شاہد آفرےدی نے بدھ کو ےہاں ہندوستان کے خلاف کھےلے جانے والے سےمی فائنل مقابلے کے بارے مےں کہا ہے کہ ان کے گےندباز ہندوستانی بلے بازوں کو کھل کر کھےلنے نہےں دےں گے۔ اس مےں ماسٹر
...
 
Australia's cricket team captain Ricky Ponting stretches during a training session at Lord's cricket ground in London, Monday, July 12, 2008. Australia will play against Pakistan at Lord's starting Tuesday.
اب ہندوستان کو خطاب جےتنے سے کوئی نہےں روک سکتا: پونٹنگ
2011-03-25
Urdu Times
میزبان ٹیم نے کوارٹرفائنل مےں بہترےن کھےل کا مظاہرہ کےا‘وہ جےت کی حقدار تھی احمدآباد، 25 مارچ (ےو اےن آئی) تےن مرتبہ کے دفاعی چمپےن آسٹرےلےا کے کپتان رکی پونٹنگ نے ہندوستان کے خلاف دوسرے کوارٹر فائنل مےں ہندوستان کے ہاتھوں 5 وکٹ کی شکست کے بعد کہا ہے کہ اب ہندوستان کو عالمی کپ
...
 
Australian cricket captain Ricky Ponting performs stretching exercises during a practice session in Hyderabad, India, Wednesday, Nov. 4, 2009. Australia and India will play the fifth one-day international cricket match of the ongoing series on Thursday in Hyderabad.
رکی پونٹنگ نے رےٹائرمنٹ ےا قےادت سے دستبرداری کی تردےد کی
2011-03-23
Urdu Times
احمد آباد، 23 مارچ (ےو اےن آئی) آسٹرےلےا کرکٹ ٹےم کے کپتان رکی پونٹنگ نے عالمی کپ کے بعد رےٹائرمنٹ
...
 
Australia's Shane Watson, left, plays a shot as Indian captain Mahendra Singh Dhoni looks on during the fifth one-day international cricket match between India and Australia in Hyderabad, India, Thursday, Nov. 5, 2009.
کوارٹر فائنل میں ہندوستان کا ٹکراو¿ آسٹریلیا سے
2011-03-20
Urdu Times
چنئی، 20 مارچ۔آل راو¿نڈر یوراج سنگھ [113] کے ورلڈ کپ میں اپنی پہلی سنچری کے بعد گےند بازی میں بھی کمال کی بدولت ہندوستان نے گروپ بی کے آخری لیگ میچ میں ویسٹ انڈیز کو 80 رنز سے شکست دے دی ہے. اس جےت کے ساتھ ہی یہ طے ہو گیا کہ اب کوارٹر فا·نل میں ٹیم انڈیا کا مقابلہ آسٹریلیا سے ہوگا. ہندوستان کی پوری ٹیم 49.1 اوور میں 268 رن بنا کر آ¶ٹ ہو گ·ی.
...
 
Indian's Sania Mirza reacts during her women's semifinal match against Uzbekistan's Akgul Amanmuradova at the 16th Asian Games in Guangzhou, China, Sunday, Nov. 21, 2010.
ثانیہ مرزا نے انڈین ویلز کا ڈبلز کا خطاب جیت لیا
2011-03-20
Urdu Times
انڈےن وےلز، 20 مارچ (ےو اےن آئی) ہندوستان کی اسٹار خاتون کھلاڑی ثانےہ مرزا اور ان کی جوڑی دار اےلےنا وےسنےنا نے آج ےہاں خواتےن ڈبلز زمرے مےں بے تھانی ماٹےک سنڈرس اور مےگن شاگنےشی کو شکست دے کر انڈےن وےلز ٹےنس ٹورنامنٹ مےں خواتےن کا ڈبلز خطاب جےت لےا ہے۔ ثانےہ اور وےسنےنا کی انسڈڈ جوڑی نے ےہاں خطابی مقابلے مےں حرےف جوڑی کو
...
 
قذافی کے بنکر پر بمباری
2011-08-26
BBC News

باغی سرت جانے والی شاہراہ پر اپنی طاقت کو بڑھا رہے ہیں
برطانوی وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ اس کے طیاروں نے کرنل معمر قذافی کے آبائی شہر سرت میں ایک بڑے بنکر پر حملہ کیا ہے۔ ادھر باغیوں نے بھی سرت کو جانے والی شاہراہ پر مزید ٹینک اور راکٹ لانچر بھیج کر اپنی قوت میں اضافہ کیا ہے۔
...
 
شہباز تاثیر کا اغواء، کیسے اور کیوں؟
2011-08-26
BBC News

شہباز تاثیر کا اغواء کیوں؟
...
 
بگٹی برسی: بلوچستان میں مکمل ہڑتال
2011-08-26
BBC News
جمہوری وطن پارٹی اور بلوچ ریپبلکن پارٹی کی اپیل
...
 
نائیجیریا:ابوجا میں اقوام متحدہ کے دفاتر میں دھماکا،متعدد افراد ہلاک وزخمی
2011-08-26
Aalmi Akhbar

نائیجیریا کے دارالحکومت ابوجا میں اقوام متحدہ کے مرکزی دفاتر میں بم دھماکے کے نتیجے میں متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔

ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکا کار بم حملے کا نتیجہ تھا اور اس میں دس افراد کی ہلاکت کی تصدیق کی گئی ہے۔عمارت میں موجود یونیسیف کے ایک ملازم مائیکل اوفیلاج نے بتایا ہے کہ انھوں نے دھماکے کے بعد بہت سی لاشیں دیکھی ہیں اور متعدد افراد مارے گئے ہیں۔انھوں نے بتایا کہ بظاہر دھماکا عمارت کے تہہ خانے میں ہواہے۔
...
 
اسلام آباد:ہوٹل پر چھاپہ،3دہشتگرد گرفتار،خودکش جیکٹ اور اسلحہ برآمد
2011-08-26
Aalmi Akhbar
اسلام آباد میں ایک ہوٹل پر چھاپے کے دوران مبینہ دہشت گرد کو گرفتار کرلیا گیا،ملزم کی نشاندہی پر دو مزید افرادگرفتار کرلئے گئے جبکہ ایک مکان کی چھت سے خود کش جیکٹ اور اسلحہ بھی برآمد کرلیا گیا۔
...
 
جماعت اسلامی کی کراچی میں قتل بدامنی اور بھتہ خوری کیخلاف امن ریلی
2011-08-26
Aalmi Akhbar
کراچی میں جاری قتل وغارت گری ‘ ٹارگٹ کلنگ ‘بدامنی اوربھتہ خوری کے خلاف جماعت اسلامی پاکستان کے امیر سیدمنورحسن کی اپیل پر ملک گیر کراچی بچاؤ تحریک کے سلسلے میں کراچی میں بھی جامع مسجد بنوری ٹاؤن سے مزار قائد تک جماعت اسلامی سندھ کے امیر اسد اللہ بھٹو کے قیادت میں ریلی نکالی گئی ۔
...
 
ایک صدی بعد اب ہائی بلڈ پریشر جانچنے کا طریقہ کار تبدیل ہوگا
2011-08-26
Aalmi Akhbar
ایک صدی بعد اب پہلی مرتبہ ہائی بلڈ پریشر جانچنے کا طریقہ کار تبدیل کیاجائے گا،یہ فیصلہ اس انکشاف کے بعد کیا گیا کہ کم وبیش 25 فیصد مریضوں کو ہائی بلڈ پریشر کے بارے میں غلط معلومات فراہم کی جاتی ہیں
...
 
طاقتور چین سے بھارت کو تشویش: پینٹاگون
2011-08-26
BBC News

چین نے اپنے دفاعی نظام کی تیزی سے جدید کاری کی ہے
پینٹاگن نے اپنی تازہ رپورٹ میں کہا ہے کہ چین نے بھارت کی سرحد سے متصل جدید طرز کے میزائل نصب کیے ہیں۔ چین کی مستقل بڑھتی فوجی طاقت کا تجزیہ کرتے ہوئے امریکی محکمہ دفاع نے نئی رپورٹ تیار کی ہے۔
اس رپورٹ میں کہاگیا ہے کہ مستقبل کی حکمت عملی کے تحت چین پیپلز لبریشن آرمی کو تیزی سےجدید بنا رہا ہے۔
...
 
نوشہرہ بازار میں دھماکہ
2011-08-26
BBC News
پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع نوشہرہ
...
 
چیف جسٹس کا صدر کو خط
2011-08-26
BBC News

آڈیٹر جنرل ایک آئینی عہدہ ہے اور ایک مرتبہ حلف اُٹھانے کے بعد اسے عہدے سے نہیں ہٹایا جاسکتا: چیف جسٹس پاکستان
چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے آڈیٹر جنرل سے حلف لینے کو صدر کے تحریری بیان سے مشروط کردیا ہے۔
چیف جسٹس نے اس عہدے پر تعینات ہونے والے افسر اختر بلند رانا کے کوائف اور کردار سے متعلق صدر آصف علی زرداری کو خط لکھا ہے۔یہ خط پچیس اگست کو لکھا گیا تھا جس کی تصدیق وزیر اعطم یوسف رضا گیلانی نے بھی کی ہے۔
...
 
لوک پال پر بحث، ہڑتال ختم ہونے کے آثار
2011-08-26
BBC News

انّا ہزارے کی صحت اب مزید خراب ہوتی جاری ہے
بھارت کی پارلیمنٹ میں بعض اراکین نے انا ہزارے کے جن لوک پال بل پر بحث کا نوٹس دیا ہے اور توقع کی جا رہی ہے کہ انا ہزارے کی بھوک ہڑتال ختم کرانے کے لیے بحث سے قبل پارلیمنٹ ایک مؤثر لوک پال بل منظور کرنے سے متعلق ایک قرار داد منظور کرے گی۔
...
 
’جاؤ نیپا سے آؤ چھیپا سے‘
2011-08-26
BBC News

صورتِ حال کی منظر کشی کرنے والے ان جملوں میں شاعروں کے نام بھی استعمال کیے گئے ہیں
پاکستان کے صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی میں تشدد کی حالیہ لہر کے دوران کئی عوامی ضرب المثل سامنے آئی ہیں جن میں شہر کی صورتِ حال پر ہلکے پھلکے انداز میں تنقید کی گئی ہے۔
...
 
کراچی: ’ایک ماہ میں تین سو افراد قتل‘
2011-08-26
BBC News

حکومتِ سندھ کے ایڈووکیٹ جنرل نے سپریم کورٹ کو بتایا ہے کہ گزشتہ ایک ماہ کے دوران کراچی میں تین سو افراد کو قتل کیا گیا جبکہ ان واقعات کے مقدمات درج کرنے کے علاوہ نقص امن کے بھی پانچ سو مقدمات درج کیے گئے۔
یہ بات اس رپورٹ میں ہے جو ایڈووکیٹ جنرل سندھ فتح ملک نے جمعہ کو سپریم کورٹ کے سامنے پیش کی۔
چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے پانچ رکنی بینچ کراچی میں امن وامان کی صورت حال سے متعلق از خودنوٹس کی سماعت کر رہی ہے۔
...
 
الوداع اے ماہِ رمضاں الوداع از ڈاکٹراحمد علی برقی اعظمی
2011-08-26
Aalmi Akhbar

دیکھتے ہیں اہلِ ایماں تیری راہ،الوداع اے ماہِ رمضاں الوداع
تجھ پہ قرباں مال و دولت عزّوجاہ،الوداع اے ماہِ رمضاں الوداع
مٹ گئے تیری بدولت سب گناہ،الوداع اے ماہ رمضاں الوداع
...
 
بگٹی برسی: بلوچستان میں ہڑتال کا اعلان
2011-08-26
BBC News

بلوچستان کے بزرگ سیاستدان نواب محمد اکبرخان بگٹی کی پانچویں برسی آج منائی جارہی ہے۔
جمہوری وطن پارٹی اور بلوچ ریپبلکن پارٹی نے جمعہ کو صوبہ بھر میں سوگ منانے کے ساتھ ساتھ شٹرڈاؤن اور پہیہ جام ہڑتال کرنے کا اعلان کیا ہے جبکہ دیگر قوم پرست جماعتوں نے ہڑتال کی حمایت کی ہے۔
نواب محمد اکبر خان بگٹی چھبیس اگست سنہ دو ہزار چھ کو بلوچستان میں فوجی آپریشن کے دوران سکیورٹی فورسز کے ساتھ ایک جھڑپ میں ڈیرہ بگٹی اور کوہلو کے درمیانی علاقے ترتھانی کے پہاڑی علاقے میں ہلاک ہوئے۔
...
 
سینیٹ: اقلتیوں کے لیے چار مخصوص نشستیں
2011-08-26
BBC News

اس سے پہلے سینیٹ میں اقلیتوں کی نمائندگی موجود نہیں تھی۔
پاکستان میں سینیٹ کے انتخابی قوانین میں ترمیم کے ذریعہ غیر مسلموں کے لیے ایوانِ بالا میں نمائندگی دینے کے لیے چار مخصوص نشستوں کا اضافہ کیا گیا ہے۔
...
 
2011 میں اغوا کی اہم وارداتیں
2011-08-26
BBC News

پاکستان میں اغواء کے واقعات پر مختلف مکتبہ ہائے فکر کے افراد اپنی تشویش کا اظہار کرتے رہے ہیں جبکہ پاکستان کے وفاقی وزیر داخلہ رحمنٰ ملک نے گزشتہ جون میں اسمبلی کے فلور پر بتایا کہ گزشتہ برس یعنی سنہ دو ہزار دس میں ملک بھر میں پندرہ ہزار سے زیادہ اغواء برائے تاوان کے مقدمات درج ہوئے ہیں۔ رواں برس بھی اغواء کی وارداتوں میں کمی دیکھنے میں نہیں آئی ہے اور سال کے ابتدائی سات ماہ میں متعدد ملکی و غیر ملکی افراد کو اغواء کیا گیا ہے۔ 26 اگست
...
 
معروف ہستیوں کا بچپن، تصاویر میں
2011-08-26
BBC News
موسیقی اورگلوکاری کی دنیا کی معروف ہستی میڈونا بھی ان فنکاروں کی فہرست میں شامل ہیں جن کی بچپن یا سکول کی تصاویر کو ایک ساتھ شائع کیا گيا ہے۔ یہ تصویر سنہ انیس سو چوہتر کی ہے جب میڈونا مشیگن میں ہائی سکول کی طالبہ تھیں۔ مشہور ہونے سے پہلے لی گئي ان معروف ہستیوں کی تصاویر کو تقریباً پینتیس ہزار کتابوں سے جمع کیا گيا ہے۔ سٹار بریڈلی کوپر کی یہ تصویر
...
 
’خلیج بنگال دنیا بھر میں ہیضے کا ماخذ‘
2011-08-26
BBC News

محققین کا کہنا ہے کہ دنیا میں ہیضے کی تین بڑی وبائیں ایک ہی جگہ یعنی خلیج بنگال سے پھیلی تھیں۔
نیچر نامی جریدے میں شائع ہونے والی تحقیق میں ایشیا، یورپ اور امریکہ میں گزشتہ ساٹھ برس کے دوران ہیضے کے پھیلاؤ کا جائزہ لیا گیا ہے۔
برطانیہ کی کیمرج یونیورسٹی کے سینگر انسٹیٹیوٹ کے محققین پر مشتمل ٹیم کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ہیضے کے انفیکشن میں اضافہ ہو رہا ہے اور اس کی نئی اقسام روایتی دواؤں کے سامنے مزاحمت کر رہے ہیں۔
...
 
کوہستان طغیانی: ہلاکتوں کی تعداد اکتالیس
2011-08-26
BBC News

طغیانی کے نتیجے میں پانی کے ریلے میں پینسٹھ افراد بہہ گئے تھے

پاکستان کے شمالی علاقے کوہستان میں حکام کا کہنا ہے کہ طوفانی بارشوں کے بعد نالے میں طغیانی آنے کے باعث ہلاک ہونے والوں کی تعداد 41 ہوگئی ہے۔
کوہستان کے ڈپٹی کمشنر امتیاز حسین شاہ کا کہنا ہے کہ جمعہ کو مزید چھ لاشیں برآمد کی گئی ہیں جبکہ اب بھی 25 سے 30 افراد لاپتہ ہیں اور ان کی تلاش جارہی ہے۔
...
 
Pakistan's captain Shahid Afridi takes a catch during a training session in Colombo, Sri Lanka, Friday, March 18, 2011. Pakistan will face Australia in a Cricket World Cup match on Saturday.
آفریدی اور وقار نے جیت کا سہرا گیند بازوں کے سر باندھا

Urdu Times 2011-03-20
کولمبو، 20 مارچ۔ پاکستان کرکٹ ٹےم کے کپتان شاہد آفرےدی اور کوچ وقار ےونس نے آسٹرےلےا کے خلاف اپنی ٹےم کی جےت پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے جےت کا سہرا گےند بازوں کے سر باندھا ہے۔ مےچ کے بعد اخباری نمائندوں کے ساتھ بات چےت کرتے ہوئے شاہد آفرےدی نے کہا کہ اسد شفےق اور عمر اکم مستقبل کے ہےرو ہےں۔ انہوں نے کہا کہ دفاعی چمپئن کے خلاف کامےابی کے ٹےم کے مثبت
...
Switzerland's Roger Federer returns the ball to Spain's Rafael Nadal during the singles final tennis match at the ATP World Tour Finals at the O2 Arena in London, Sunday, Nov. 28, 2010.
فےڈرر، جوکووچ اور روڈک تےسرے دور مےں

Urdu Times 2011-03-14
انڈےن وےلس (امرےکہ)، 14 مارچ (ےو اےن آئی) دنےا کے دوسرے نمبر کے کھلاری سوئزرلےنڈ کے روجر فےڈرر، آسٹرےلےن اوپن کے فاتح سربےا کے نوواک جوکووچ اور آٹھوےں سےڈ
...
South Africa's AB de Villiers prepares to catch a ball during a training session in Nagpur, India, Thursday, March 10, 2011. South Africa play India in a Cricket World Cup match in Nagpur on Saturday March 12.
ڈی ولئرس کی بائےں جانگھ کا اسکےن کراےا گےا

Urdu Times 2011-03-14
کولکاتا، 14 مارچ (ےو اےن آئی) زبردست فارم مےں چل رہے جنوبی افرےقہ کے وکٹ کےپر بلے باز اے بی ڈی ولئرس کی بائےں جانگھ کا
...
South Africa's Dale Steyn gestures during a practice session in Nagpur, India, Thursday, March 10, 2011. South Africa will play against India in ICC Cricket World Cup league match on March 12.
جنوبی افریقہ آئرلےنڈ پر جےت حاصل کرکے کوارٹر فائنل مےں جگہ ےقےنی بنانے کےلئے اترے گا

Urdu Times 2011-03-14
ہندوستان کو شکست دینے کے بعد افریقی ٹیم کے حوصلے بلند‘ ایڈن گارڈن میں جیت حاصل کرکے گروپ بی میں چوٹی پر پہنچ جائے گی کولکاتا، 14 مارچ (ےو اےن آئی) خطاب کی مضبوط دعوےدار ہندوستان کے خلاف پچھلے مےچ مےں ملی دلچسپ جےت سے حوصلہ مند جنوبی افرےقہ عالمی کپ کے گروپ بی مقابلے مےں منگل کو ےہاں اےڈن گارڈن مےں آئرلےنڈ پر جےت حاصل کرکے کوارٹر فائنل مےں جگہ ےقےنی
...
Pakistan's captain Shahid Afridi sweeps a delivery off Zimbabwe's Prosper Utseya during their Cricket World Cup match in Pallekele, Sri Lanka, Monday March 14, 2011.
پاکستان کوارٹر فائنل میں اپنی جگہ بنانے کی کوشش کرے گی

Urdu Times 2011-03-13
زمبابوے کی شکست دے کر آفریدی الیون اپنے کھوئے ہوئے وقار کو بھی حاصل کرنا چاہیں گے پلے کےل، 13 مارچ (ےو اےن آئی) نےوزی لےنڈ کے خلاف شرمناک شکست کے بعد پاکستان کرکٹ ٹےم اپنے آئندہ مقابلہ مےں زمبابوے کو شکست دے کر عالمی کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے گروپ اے سے کوارٹر فائنل مےں اپنا مقام ےقےنی کرنے کی کوشش کرے گی۔ پاکستانی کرکٹ ٹےم عالمی کپ کے اپنے ابتدائی تےنوں
...
Australian cricketer Brett Lee bowls in the nets during a training session in Bangalore, India, Friday, March 11, 2011. Australia will play against Kenya in an ICC Cricket World Cup Group A match on March 13.
برےٹ لی 400 وکٹ کے سنگ مےل کے متمنی

Urdu Times 2011-03-12
مےلبورن، 12 مارچ (ےو اےن آئی) آسٹرےلےا کے تےز گےند باز برےٹ لی حالانکہ اپنے کےرےر کے ختتام پر ہےں تاہم وہ اس سے قبل اپنے چار سو وکٹ
...
England's bowler Graeme Swann, second from right, celebrates with fellow team members after dismissing Bangladesh's batsman Abdur Razzak, unseen, for one run during their Cricket World Cup Group B match at the Zahur Ahmed Chowdhury Stadium in Chittagong, Bangladesh, Friday, March 11, 2011.
ناشائستہ زبان کے استعمال پر سوان پر جرمانہ

Urdu Times 2011-03-12
چٹگام، 12 مارچ (ےو اےن آئی) انگلےنڈ اسٹار آف اسپنر گرےن سوان پر بنگلہ دےش کے خلاف مےچ کے دوران ناشائستہ زبان استعمال کرنے کی پاداش مےں ان کی مےچ فےس کا دس فےصد جرمانہ عائد کےا گےا ہے۔انٹرنےشنل کرکٹ کونسل نے اپنے اےک بےان مےں کہا کہ سوان کو اس مےچ مےں آئی سی سی کے ضابطہ اخلاق
...
Bangladesh's batsman Imrul Kayes, right, plays a shot as England's fielder Graeme Swann, left, looks on during their Cricket World Cup Group B match at the Zahur Ahmed Chowdhury Stadium in Chittagong, Bangladesh, Friday, March 11, 2011.
انگلےنڈ پر جےت کے بعد بنگلہ دےش مےں جےت کا حشن

Urdu Times 2011-03-12
چٹگام، 12 مارچ (ےو اےن آئی) عالمی کپ کرکٹ ٹورنامنٹ مےں انگلےنڈ پر دو وکٹ کی شاندار جےت نے بنگلہ دےشی
...
England's captain Andrew Strauss, left, plays a shot as Bangladesh's wicketkeeper Mushfiqur Rahim, right, looks on during their Cricket World Cup Group B match at the Zahur Ahmed Chowdhury Stadium in Chittagong, Bangladesh, Friday, March 11, 2011.
اسٹراس کو ابھی بھی مقابلے مےں واپسی کا ےقےن

Urdu Times 2011-03-12
چٹگام، 12 مارچ (ےو اےن آئی) برصغےر ہند مےں جاری عالمی کپ کرکٹ ٹورنامنٹ مےں انگلےنڈ کو بھلے اپنی دوسری شکست کا سامنا کرنا پڑا ہو تاہم انگلش کپتان اےنڈرےو اسٹراس کو ےقےن ہے کہ ان کی ٹےم کوارٹر فائنل مےں داخلہ حاصل کرے گی۔بنگلہ دےش کے خلاف جمعہ کو ےہاں کھےلے اپنے گروپ بی کے مےچ مےں مشترکہ مےزبان
...
South Africa's AB de Villiers bats during a Cricket World Cup league match between India and South Africa in Nagpur, India, Saturday, March 12, 2011.
دلچسپ مقابلے میں جنوبی افریقہ نے ہندوستان کو ہرایا

Urdu Times 2011-03-12
ناگپور،12 مارچ۔ ورلڈ کپ۲۰۱۱کے گروپ بی میں ہندوستان کے خلاف 297 رنز کے ہدف کے تعاقب میں جنوبی افریقہ نے سات وکٹوں کے نقصان پر ہدف پورا کرتے ہوئے تین وکٹ سے فتح درج کی جنوبی افریقہ نے یہ ہدف 49.4 اوورز میں حاصل کر لیا۔ آخر میں پلیسس نے پچیس رنز بنا·ے اور پیٹرسن نے اٹھارہ رنز بنا·ے اور دونوں کھلاڑی آ¶ٹ نہیں ہو·ے۔۲۹۷ رن کے ہدف کا تعاقب کرنے اتری
...
`