امریکہ حقانی نیٹ ورک کو افغانستان کے بارے میں اپنی حکمت عملی کے لیے سب سے بڑا خطرہ سمجھتا ہے: ذرائع
امریکی وزیر خارجہ کے حالیہ دورہ پاکستان کے دوران دونوں ملکوں کی سیاسی اور فوج قیادت کےمابین مذاکرات میں خاصی مثبت پیش رفت محسوس کی گئی ہے لیکن بعض پاکستانی عسکری حکام کہتے ہیں کہ دو نکات ایسے ہیں جن پر دونوں ملکوں کے مؤقف میں ابھی بھی واضح تضاد موجود ہے۔
...